نتائج تلاش

  1. تقی الحسن

    اردو متن انڈیزائن سے ایم ایس ورڈ میں کیسے محفوظ کیا جا سکتا ہے ؟

    السلام علیکم ! رہنمائی فرمائیں کہ انڈیزائن ۲۰۲۰ میں کام کرتے ہوئے ہم اردو متن کو ایم ایس ورڈ یا یو ٹی ایف میں کیسے محفوظ کر سکتے ہیں ؟تاکہ بوقت ضرورت ویب وغیرہ کے لئے استعمال کیا جا سکے ۔
  2. تقی الحسن

    اسلامی کتب کی درجہ بندی یا گیٹگری والی لسٹ لائبریری سائنسز ڈی ڈی سی

    ماشاء اللہ سن کر بڑی خوشی ہوئی کہ اپ پی ایچ ڈی کر رہے ہیں کچھ مزید بتائے کہ کس موضوع پر ریسرچ کر رہے ہیں تاکہ ہمارے علم میں بھی اضافہ ہو ۔ ایک نئ لڑی یا دھاگے کا اغاز کر رہا ہوں وہ بھی ایک بھائی کی پی ایچ ڈی کی ریسرچ میں کچھ مشکل ا رہی ہے اپ کو بھی شامل کر رہا ہوں انشاء اللہ باقی معلومات وہاں پر...
  3. تقی الحسن

    اسلامی کتب کی درجہ بندی یا گیٹگری والی لسٹ لائبریری سائنسز ڈی ڈی سی

    السلام علیکم ! عاکف بھائی ! جیسا کہ آپ نے فرمایا ضرورت ایجاد کی ماں ہے ۔ میں ایک لائبریری ڈیٹا بیس بنا رہا تھا اور اللہ تعالیٰ کی مہربانی سے کافی حد تک بنیادی کام مکمل ہو چکا ہے ۔ حالیکہ میں نہ تو پروگرامنگ جانتا ہوں اور نہ ہی کبھی ڈیٹا بیس بنایا ہے۔کتاب نام کے اعتبار سرچ ہو سکتی ہے ۔ اور مصنف...
  4. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    جاسم بھائی السلام علیکم ! انڈیزائن ۲۰۲۰ انسٹال کرکے اسی سیٹنگ نے کام کیا ہے اور مسئلہ حل ہواہے ۔ بہت بہت شکریہ جزاک اللہ
  5. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    السلام علیکم ! جاسم بھائی بہت بہت شکریہ جاسم بھائی میں یہ سیٹنگ تبدیلی کی ہے لیکن میرے پاس یہ نتیجہ آ رہا ہے ۔ پیرا گراف میں یہاں پر کوئی مسئلہ بھی نظر نہیں آ رہا ہے ۔کرسر نارمل انداز میں دو صفحہ آگے عبارت میں چل جاتا ہے ۔ اگر کچھ ڈلیٹ کریں تو بھی ہو رہا ہے کچھ سمجھ نہیں آ رہا کیا معاملہ ہے ؟
  6. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    شکریہ جاسم بھائی مگر ۲۰۲۰ میرے لیپ ٹاپ پر بہت بھاری ہو جائے گا ۔ میں ۲۰۱۹ سے اسٹارٹ لیا تھا اس میں زبان کی آپشن ٹھیک تھی لیکن بہت سست چلا رہا تھا ۔ بہر حال شکریہ
  7. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    السلام علیکم ! جاسم بھائی میں کل سے انڈیزائن کے کافی ورژن ڈاون لوڈ کر کے تجربہ کر چکا ہوں سب میں مختلف مسئلے سے سامنا ہو کر ہے اکثر میں تو کثیر زبان ہونے کے باوجود انسٹالیشن کے وقت زبان سلیکٹ کرنے کی آپشن ہی نہیں دیتے اور نہ ہی پہلی دفعہ چلنے پر یعنی ان میں انگلش عربی کی آپشن ہی نہیں آتی ۔ اور...
  8. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ معلومات آپ نے شئیر کی ہیں۔ جاسم بھائی میں اسی آپشن پر کام کر رہا ہوں ۔ اس طریقہ میں فٹ نوٹ اگلے صفحہ پر خود بخود جا رہا ہے جیسا کہ آپ کو جو سکرین شاٹ میں نے شئیر کئے ہیں سکرین شاٹ ۲ نمبر میں نظر آ رہا ہو گا۔۱ نمبر سے فٹ نوٹ شروع ہو رہا ہے اور خود بخود ۲ نمبر میں چل رہا ہے...
  9. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    جواب کے لئے شکریہ جاسم بھائی۔ چھوٹا فٹ نوٹ کا حل تو انڈیزائن میں بہت اچھا ہے لیکن مجھے دو صفحہ کے فٹ نوٹ کا سامنا ہے ۔ یہاں سے حاشیہ شروع ہوتا ہے اور اگلے صفحہ پر اس صورتحال سے واسطہ پڑتا ہے ۔
  10. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    السلام علیکم جاسم بھائی ! جناب کیا بیت القرأن فانٹ فری ہے؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ بات چلتے چلتے پھر نقطہ آغاز پر آ پہنچی ہے کہ انڈیزائن میں بڑے فٹ نوٹ کا کیا حل ہے ۔ آٹو میٹک طریقہ پر ۔ اگر نہیں تو جٹگار کیا ہے ماہرین کا۔ اس نقطہ آغاز پر آ کر میں آپ تمام احباب کا شکرگزار ہوں جن کی بدولت میں بہت...
  11. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    جاسم بھائی کی یہ تصمیم انڈیزائن 2015 میں انسٹال ہو جائے گا؟؟؟
  12. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    انڈیزائن میں عربی کے لئے اور خاص طور پر قرآنی عبارات اور رموز اوقاف اور حدیث کے لئے کون سا فانٹ عمدہ نتیجہ دیتا ہے ۔
  13. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    تصمیم برائے انڈیزائن 2015 کیسے ملے گا ؟
  14. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    جاسم بھائی آپ والے سرور میں بھی کرسر وہی مسئلہ دے رہا ہے ۔
  15. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    عاکف بھائی یہ لنک ہے ۔ اسلامی کتب کی درجہ بندی یا گیٹگری والی لسٹ لائبریری سائنسز ڈی ڈی سی
  16. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    میں ڈالون لوڈ کر کے چیک کرتا ہوں۔یہ بتائیں تصمیم پلگ ان کیا ہے ؟
  17. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    یاسر حسنین بہت ہی عمدہ مسئلہ ہوگیا ہے ۔ جزاک اللہ
  18. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    یہ بھی رہنمائی کریں کہ یہ کیامعاملہ ہے ؟
  19. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    جاسم بھائی جواب کے لئے شکریہ ۔ Visual پر ہے ۔ کوئی اور حل ؟
  20. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    جاسم بھائی یہ ایک سکرپٹ ملا تھاFilebin : bin nrkl2hshl7l6ye3l اسے انڈیزائن 2019 بھی کافی تیز ہو جاتا ہے ۔ لیکن میں نے 2015 پر کام شروع کیا ماشاء اللہ سب ٹھیک چل رہا ہے ۔ سوائے ایک چھوٹا سا لیکن اہم معاملہ در پیش ہے رہنمائی فرمائیں کہ کرسر رائیڑ کی سے لفٹ اور لفٹ کی سے رائیڑ کی طرف جاتا ہے جس سے...
Top