نتائج تلاش

  1. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    جاسم بھائی بہت شکریہ رہنمائی کے لئے میں چیک کرتا ہوں۔
  2. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    شکریہ یاسر بھائی ، انڈیزائن 2014 میں اردو کیسے داخل کر سکتے ہیں۔ انڈیزائن 2019 میں کام تو شروع ہو گیا ہے پر سافٹ وئیر بہت سالو چل رہا تھا ۔ انڈیزائن 2014 انسٹال کیا ہے پر جو آ پ نے شئیر کی ہے ان میں انڈیزائن 2014 کے لئے فائل نہیں ہے ۔ یہ بھی رہنمائی فرمائیں کے کون سا ورژن استعمال کیا جائے ۔
  3. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    السلام علیکم ! جاسم بھائی ان کاپی میں اردو زبان کو کیسے شامل کیا جا سکتا ہے ۔ شکریہ
  4. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    جاسم بھائی جواب کے لئے شکریہ ۔ میں ورک سپیس میں تبدیلی کرنا چاہا رہا ہوں ۔ اگر آپ کچھ رہنمائی کر سکے ۔ انگلش والی اسٹالیشن ٹیکسٹ میں کام کرتے ہوئے نشان زدہ جگہ میں آپ جس ٹیکسٹ میں کام کر رہے ہیں اُس پر کون سا پیراگراف اسٹائل لگا ہوا ہے ڈراپ ڈاؤن میں نظر آ رہا ہوتا تھا جو کہ کام میں بہت...
  5. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    السلام علیکم ! جاسم اور یاسر حسنین صاحب ! آٹو کشیدہ کے علاوہ اور کون کون سے فانٹ انڈیزائن میں اچھا نتیجہ دیتے ہیں اور کم سے کم مسئلے سے سامنے ہوتا ہے ۔آٹو کشیدہ میں اگر کسی لفظ میں کشش کو ختم کرنا ہو تو اس کا طریقہ کار کیا ہو گا کیونکہ بعض الفاظ کی شکل کشیدہ ہونے کی وجہ سے خراب ہو جاتی ہے ۔...
  6. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    https://filebin.net/k1ttep2kk0w2uhnd/3.jpg?t=qp5ghkl4 السلام علیکم ! جاسم بھائی اور یاسر حسنین بھائی سکرین شاٹ ملاحظہ کیجئے ۔ معاملہ یہ ہے کہ جب آپ ان پیج ۳ عبارت ورڈ میں کاپی کرتے ہیں تو حواشی (فٹ نوٹ ) ایسے بنا جاتے ہیں اور جب آپ پلیس کے ذریعے انڈیزائنمیں لے جاتے ہیں تو یہی صورت حال نظر آتی...
  7. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    جاسم بھائی ابھی تو پہلا قدم ہے انشاء اللہ میں آپ بارے بارے زحمت دیتا رہوں گا۔
  8. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    یاسر بھائی جزاک اللہ خیر کریکٹر اسٹائل سے مسئلہ حل ہو گیا ہے ۔
  9. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    یاسر بھائی ڈسپلے پرفارمنس ہائی کوالٹی کرنے پر بھی کوئی تبدیلی نہیں ہوتی ۔ پی ڈی ایف میں بنانے کی صورت میں رحمۃ علیہ کی جگہ خالی نظر آتی ہے ۔
  10. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    https://filebin.net/xwarsyzuq2badafm/2.jpg?t=rwjawrsq جاسم بھائی امید ہے اب نظر آ جائے گی
  11. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    جاسم بھائی مجھے تو یہاں پر نظر آ رہا ہے گوگل پر شئیر کرکے لینک پیسٹ کیا ہے ۔
  12. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    السلام علیکم ! ایک نئے سوال کے ساتھ پھر حاضر ہوں ۔ رحمۃ اللہ علیہ کو ایک دوسرے فانٹ کے ری پیلس آل کیا ہے ۔ تو بلاکس بنا گئے ہیں رحمۃ اللہ علیہ نظر نہیں آ رہا ، اگر مینولی پیسٹ کریں تو بالکل ٹھیک نظر آتا ہے ۔ اس پر رہنمائی فرمائیں ۔ شاید میں کچھ غلط کر رہا ہوں۔ شکریہ سکرین شاٹ ملاحظہ کیجئے ۔ کچھ...
  13. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    جاسم بھائی مسئلہ حل ہو گیا ہے ۔ بہت بہت شکریہ میں نے اجب انسٹالین کی تھی تو زبان انگلش ہی رکھی تھی ری انسٹالین میں عربی کرنے سے مسئلہ حل ہو گیا ہے بہت بہت شکریہ ۔ ان شاء اللہ آپ کو پھر زحمت دوں گا نئے سوال کے ساتھ ۔یاسر حسنین بھائی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ
  14. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    یاسر بھائی جواب کے لئے بہت شکریہ ۔ میں نے پیراگراف اسٹائل کے علاوہ صرف جاسم بھائی کے طریقہ یعنی صرف عبارت کو سلیکٹ کر کے دائیں کونے سے جو مینیو جاسم بھائی کے تصویر میں آ رہا ہے اس پر بھی گیا ہوں جاسم بھائی والی تصویر میں چار نمبر پر کشیدہ نظر آ رہا ہے پر میرے یہ آپشن نہیں آ رہی اور نہ ہی دوسری...
  15. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    جاسم بھائی جواب کے لئے شکریہ ۔ ممکن ہے یہ وجہ ہو یہ بتائیں کہ عربی یا مڈل ایسٹ والا انڈیزائن کہا ں سے ملے گا۔ ری انسٹال کر کے کوشش کرتا ہوں کے شروع میں زبان تبدیل ہو جائے۔
  16. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    جاسم بھائی یہ مسئلہ حل نہیں ہو رہا میں نے جمیل نستعلیق کے تمام فانٹس عن اسٹال کر کے دوبارہ صرف آٹوکشیدہ انسٹال کر کے بھی کوشش کی ہے پر کشیدہ ورتھ کی آپشن نہیں آ رہی ۔
  17. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    جاسم بھائی آپ کو ایک اور مسئلہ کے لئے زحمت دے رہا ہوں ابھی ایک اور مسئلہ بھی سامنے آیا ہے کہ فائل میں جہاں جہاں پر ڈبل کوٹس’’ تھے وہ سب کے سب الٹے ہو گئے ہے مثلاً جہاں پر ’’ یہ تھا وہاں پر اب ‘‘ یہ نظر آ رہا ہے ۔ آیا میں کوئی غلطی کر رہا ہوں ہے یا یہ ایسا مسئلہ سب کو پیش آتا ہے ۔ گو اس کا...
  18. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    جاسم بھائی انڈیزائن 2019 میں آٹو کشیدہ کی آخری دو سیٹنگ نظر نہیں آ رہی 140 سے بعد والی رہنمائی فرمائے۔ شکریہ
Top