نتائج تلاش

  1. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    جاسم صاحب بہت بہت شکریہ ۔ جزاک اللہ
  2. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    یاسر ماشاء اللہ بہت معلوماتی جواب کے لئے بہت بہت شکریہ۔ جسٹی فکیشن کا مسئلہ تو حل ہو گیا ۔ آٹو کشیدہ کی بائی ڈیفالٹ سیٹنگ کی سکرین شاٹ مل جا ئیں گی ؟؟ اگر انڈیزائن میں جمیل نوری نستعلیق ۳ اگر استعمال کیا جائے تو کون سی سیٹگ بہترین ہوں گئی اس پر روشنی ڈالیں۔ اور جب ان پیج عبارت انڈیزائن...
  3. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    یا سر بھائی بہت نوازش طغریٰ کا مسئلہ تو حل ہو گیا ہے ۔ اگر خود کوئی طغریٰ بنانا چاہیں تو کیا طریقہ کار ہے اس پر بھی مفصل روشنی ڈالیں۔ انڈیزائن میں جسٹفکشن میں نارمل جسٹفکشن کیسے کی جائے گی ۔ جیسے کہ عام طور پر اردو کتب میں استعمال کی جاتی ہے ۔
  4. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    جاسم بھائی راہنمائی کے لئے شکریہ ۔مجھے ذاتی طور پر نوری نستعلیق پسند ہے وہ کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ دوسرا اگر کشیدہ استعمال کرتا ہوں تو صفحات کی تعداد زیادہ ہو جاتی ہے ۔ اس کے حل پر بھی روشنی ڈالیں اور یہ بھی رہنمائی کریں کے سکرین شاٹ کیسے بھیجا سکتا ہوں۔
  5. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    یاسر بھائی جزاک اللہ بہت ہی مفضل جواب دیا ہے آپ نے ۔ ویسے میں جمیل نوری نستعلیق ہی استعمال کر رہا ہوں ۔اگر کوئی مسئلہ پیش آیا تو آپ کو زحمت دوں گا۔ شکریہ
  6. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    یاسر بھائی جواب اور معلومات کے بہت شکریہ ۔ فونٹ کیٹر انسٹال کر لیا ہے ۔ مہربانی فرما کر تفصیلات سے آگاہ کریں کہ ان پیج والا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم انڈیزائن میں کیسےآ جائے گا۔ دوسرا کیا ان کا کئی یونی کوڈ ورژن نہیں ہے جو کہ ویب پر بھی استعمال کیا جا سکے۔ اور انڈیزائن میں پیراگراف اسٹائل تو...
  7. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    بہت بہت شکریہ معلومات شئیر کرنے کا انشاء اللہ میں اس پر کام کر کے دیکھتا ہوں جو بھی صورت حال پیش آئی آپ سے شئیر کرتا رہوں گا۔ جزاک اللہ
  8. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    عاکف بھائی آپ کو پھر زحمت دے رہا ہوں ایڈیزائن میں رحمۃ اللہ علیہ ، صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ، رضی اللہ عنہ ، علیہ السلام وغیرہ کے مسئلے کا کیا حال ہو گا؟؟؟؟ کیا ان کا کوئی یونی کوڈ ورژن دستیاب ہے ۔ ﷺ بھی بغیر وآلہ کے ہے اور باقی کا کم از کم میری نظر سے تو نہیں گذرا ۔
  9. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    جناب رہنمائی کے لئے شکریہ انشاء اللہ مزید سوالات سے آپ کو زحمت دوں گا۔:)
  10. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    عاکف بھائی مفضل جواب کے لئے بہت بہت شکریہ لنک پر بھی اچھی انفارمشن ہے ہر مکتبہ شاملہ استعمال کرنے والے کے علم میں ہونی چاہیے۔آپ نے ایم ایس آفس کے بارے میں بہت اچھی رہنمائی فرمائی ہے جزاک اللہ کام چونکہ عربی ، فارسی ، اردو پر مشتمل ہے اور کتاب اور ویب دونوں صورت میں مہیا کرنا ہے ۔
  11. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    جاسم بھائی بہت مہربانی ۔ ماشاء اللہ محفل پر تو بھرپور کام ہو رہا ہے ۔
  12. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    عاکف بھائی رہنمائی فرمائیں گا کہ جب آپ ایم ایس آفس میں عربی اور خاص طورپر قرآنی عبارتوں کو ڈیل کرتے ہیں۔ میں تو ذکر سوفٹ ویئر سے کاپی پیسٹ کرتا ہوں اور محمدی قرانی فانٹ استعمال کرتا ہوں پر ایم ایس آفس میں رموز اوقاف بگڑ جاتی ہے ۔ اس مسئلہ کا کیا حال ہے ۔اور ان ڈیزائن کو میں نے چیک کیا ہے بہت...
  13. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    السلام علیکم ! فارسی کا بہترین فانٹ کون سا ہے ؟ اور اگر کسی بھائی کے معلومات ہو تو شیئر کریں کہ فارسی اخبارات کے لئے کون سا فانٹ استعمال ہو رہا ہے ۔
  14. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    حسنین بھائی کیا ہی اچھی بات کہی ہے آپ نے سیکھنے اور سکھانے کے حوالے سے ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین اردو محفل کو میں نے بہت ہی عمدہ اور علم دوست احباب کا فورم پایا ہے۔اللہ تعالیٰ اردو محفل کو خوب خوب ترقی عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین
  15. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    لنک چیک کیا ہے میں نے ماشاء اللہ کافی وسیع کام کو کرنے کی کوشش ہے اللہ تعالیٰ مدد اور کامیاب فرمائے ۔ کمیونٹی اسٹینڈرڈ کے بارے میں معلوم نہیں آپ سے رابطہ کی کیا صورت ہو سکتی ہے ۔شاید ایک رسالہ پندرہ روزہ الحسن پشاور کے بارے میں آپ کی کچھ مدد کر سکو۔
  16. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    عاکف بھائی بہت عمدہ انفارمیشن آپ نے شیئر کی ہے یقیناً ہمارے بہت سے دوستوں کی معلومات میں اضافے کا باعث ہوگی۔ مختلف ٹولز کا دائرہ کار اور کن مسئلے سے سامنا ہوتا ہےہر کام سے دلچسپی رکھنے والے کے لئےبہت ہی اہم ہوتا ہے۔ ایم ایس آفس یقیناً بہت سے پاور فل ٹولز سے آراستہ ہے اور اکثر احباب اس پر آسانی...
  17. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    السلام علیکم ! آپ سب کا بہت بہت شکریہ بڑی ہی عمدہ معلومات شیئر کرنے کا۔ آپ لوگوں کی اجازت سے مزید سوال ان پیج کے آٹو میٹک حاشیہ کے بارے میں ۔ کیا کوئی ایسی صورت بھی ہوسکتی ہے کہ دو چھوٹے یا زیادہ حواشی کو ایک ہی لائن میں ایڈجسٹ کیا جا سکے ۔ اس کے علاوہ حاشیہ کی لائن بھی مکمل نہیں ہوتی اس کا...
  18. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    عاکف بھائی بہت ہی عمدہ اور مفصل جواب ہےبہت شکریہ انشاء اللہ میں آزما کر دیکھتا ہوں۔کوئی مشکل ہوئی تو آپ سے شیئر کروں گا۔ یہ بتائیں کہ ایم ایس آفس کاتجربہ کیسا رہا اور کن مسائل سے واسطہ پڑا۔کافی مدت سے سوچا رہا ہوں کام ایم ایس آفس میں شفٹ کرنا کا ، پر اس لئے روکا ہوا تھا پہلے انداز ہو جائے کا...
  19. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    السلام علیکم محترم احباب آپ کی رہنمائی کا انتظار کر رہا ہوں۔
  20. تقی الحسن

    المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ؟

    عبید بھائی بہت بہت شکریہ انشاء اللہ مزید سوالات کے ساتھ جلد آپ سے ملاقات ہو گی :)
Top