نتائج تلاش

  1. تقی الحسن

    المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ؟

    جناب بہت بہت شکریہ ۔ ذرا وضاحت فرمائیں کہ یہ مکتبہ شاملہ اردو اور مکتبہ السنہ میں کیا فرق ہے ؟ اور چونکہ بات چل نکلی ہے تو تمام دوستوں سے ایک گزارش کرتا ہوں مختلف امثال میری طرح آپ کی نظر سے بھی گذری ہو گئیں اردو میں کئی سوفٹ ویئر مکتبہ شاملہ کی طرز کے موجود ہے (مکتبہ جبرئیل ،اسلامک ڈیجیٹل...
  2. تقی الحسن

    المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ؟

    عبید صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو اجر کثیر عطا فرمائے ۔ بہت کچھ آپ سے سیکھنے کو مل رہا ہے۔ اگر آفیشل مہر ہٹانا سے کوئی نقصان یا مسئلہ تو نہیں ہو گا تاکہ اگر اس طرح کی کوئی صورت بناتی ہے تو مدنظر رکھا جائے۔
  3. تقی الحسن

    اسلامی کتب کی درجہ بندی یا گیٹگری والی لسٹ لائبریری سائنسز ڈی ڈی سی

    نظامی بہت شکریہ بہت اچھا لنک آپ نے شیئر کیا ہے ۔ لیکن فہرست مرتب کرنے کے لئے لائبریری سائنز کی تفصیلی سمجھ بوجھ ہونا بھی ضروری ہے۔ میری کوشش ہے کہ مجھے مرتب شدہ لسٹ مل جائے اگر اس سلسلہ میں آپ کچھ رہنمائی فرما سکیں تو بہت مہربانی ہو گی۔ علاوہ ازیں اسی طرح کی مزید معلومات ضرورت شیئر کریں۔ جزاک...
  4. تقی الحسن

    اسلامی کتب کی درجہ بندی یا گیٹگری والی لسٹ لائبریری سائنسز ڈی ڈی سی

    جی جناب آپ بالکل ٹھیک سمجھے ہیں۔ چونکہ ڈی ڈی سی میں اسلامی کتب پر بہت کم کام ہوا ہے اسی لئے ضرورت ہے کہ موضوعاتی اعتبار سے ایک تفصلی لسٹ مرتب کی جائے۔
  5. تقی الحسن

    المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ؟

    فرقان بھائی رہنمائی کے لئے شکریہ جزاک اللہ
  6. تقی الحسن

    اسلامی کتب کی درجہ بندی یا گیٹگری والی لسٹ لائبریری سائنسز ڈی ڈی سی

    السلام علیکم ! دوستوں میں اگر کسی کے پاس اسلامی کتب کی درجہ بندی پر مبنی لسٹ یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو رہنمائی فرمائیں۔ دیٹا بیس کے لئے چاہیے اور اگر کسی دوست نے ڈی ڈی سی کے مطابق ، اسلامی موضوعات جیسے قرآن اور اس کے ذیلی موضوعات ، حدیث اور اس کے ذیلی موضوعات وغیرہ شکریہ
  7. تقی الحسن

    المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ؟

    شاہ صاحب بہت شکریہ
  8. تقی الحسن

    المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ؟

    رہنمائی فرمائیں مراسلے کو دوستانہ یا معلوماتی یا عمدہ کیسے مارک کیا جا سکتا ہے ۔ دوسرا کسی نئے دھاگہ کا آغاز کیسے کیا جا سکتا ہے ۔
  9. تقی الحسن

    المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ؟

    رہنمائی فرمائیں مراسلے کو دوستانہ یا معلوماتی یا عمدہ کیسے مارک کیا جا سکتا ہے ۔ دوسرا کسی نئے دھاگہ کا آغاز کیسے کیا جا سکتا ہے ۔
  10. تقی الحسن

    المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ؟

    عبید بھائی کمال کی انفارمیشن آپ نے شیئر کی ہے، بہت ہی کام کی اور فائدہ مند آپ کی اجازت کچھ مزید معلومات حاصل کرتا ہوں مکتبہ شاملہ میں کسی کتاب کی فہرست کو ہم کیسے کاپی کر سکتے ہیں بمعہ صفحہ ہو سکے تو بہت سے اچھا ہو گا۔
  11. تقی الحسن

    المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ؟

    عبید بھائی بہت بہت شکریہ جزاک اللہ
  12. تقی الحسن

    المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ؟

    عبید بھائی میں آپ کی پوسٹ کا منتظر ہوں۔
  13. تقی الحسن

    المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ؟

    عبید بھائی رہنمائی فرمائیں کہ یہ کام کس طرح کیا جا سکتا ہے ۔ بہت دوست کو اس کی ضرورت ہوگی ۔
  14. تقی الحسن

    المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ؟

    عبید انصاری بھائی جزاک اللہ کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ مکتبہ شاملہ مختلف ورژن میں جو کتب موجود ہیں اُن کو ایک میں اکھٹا کر دیا جائے بغیر دوپلیکیٹ کے
  15. تقی الحسن

    المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ؟

    عبید بھائی بہت بہت شکریہ تفصیلی جواب کا ۔ آیا یہ ۳۰۰۰ کتب مکتبہ شاملہ کے عام ورژن والی ہی ہیں؟
  16. تقی الحسن

    المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ؟

    ماشاء اللہ کافی اچھی انفارمیشن رکھنے والے احباب موجود ہیں۔ مکتبہ شاملہ کی وب سائٹ پر ایک ورژن ۹۱ جی بی کا بھی موجود ہے اگر کسی دوست کو اُس کے بارے میں انفارمیشن ہو بتائیں ۔ شکریہ
  17. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    جاسم بھائی برائے مہربانی کچھ واضح کیجئے گا ۔ میں نے آٹو حواشی کے متعلق پوچھا ہے ۔
  18. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    اکثر ان پیج 35 میں جب کام کرتے ہوئے فٹ نوٹ (حواشی) اگر بڑا ہو جو اس صفحہ پر پورا نہ آ رہا ہو تو اس مسئلہ کو کیسے حل کیا جا سکتا ہے ؟
  19. تقی الحسن

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    ذیشان بھائی سوفٹ ویئر کا لنک اور کتب کا لنک بھی کام نہیں کر رہا از راہ مہربانی رہنمائی فرمائیں۔ اس کے علاوہ یہ بھی بتائیں کہ نئی کتب کیسے متعارف کروائی جا سکتی ہے ۔
Top