نتائج تلاش

  1. ریحان احمد ریحانؔ

    دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں کوئی جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا

    دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں کوئی جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا
  2. ریحان احمد ریحانؔ

    مجھ کو تو ہوش نہیں تجھ کو خبر ہو شاید!! !!لوگ کہتے ہیں کہ تو نے مجھے برباد کیا

    مجھ کو تو ہوش نہیں تجھ کو خبر ہو شاید!! !!لوگ کہتے ہیں کہ تو نے مجھے برباد کیا
  3. ریحان احمد ریحانؔ

    مصرعِ تر (آپ کا پسندیدہ مصرع)

    خدا شناس کہاں وہ جو خود شناس نہ ہو
  4. ریحان احمد ریحانؔ

    اداسی ۔ اشعار

    اداسیوں کا سبب کیا کہیں بجز اس کے کہ زندگی ہے پریشانیاں تو ہوتی ہیں
  5. ریحان احمد ریحانؔ

    غزل برائے اصلاح۔ہے کون جہاں میں وہ جسے غم نہیں ہوتا

    راحل بھائی یہ بات میرے علم میں نہیں تھی کہ یہ شعر ریاضؔ خیرآبادی کے شعر سے ملتا ہے بہت شکریہ بتانے کیلئے باقی جو چار اشعار کی بات ہے تو آج کل کچھ مصروفیات زیادہ ہیں تو کچھ کہنے کا وقت نہیں ملتا بس یہ تین چار اشعار پرانے ملے تھے سوچا محفل پر حاضری لگا لی جائے
  6. ریحان احمد ریحانؔ

    غزل برائے اصلاح۔ہے کون جہاں میں وہ جسے غم نہیں ہوتا

    سر الف عین سید عاطف علی محمّد احسن سمیع :راحل: و دیگر احباب سے گزارش ہے کہ برائے مہربانی اصلاح فرمائیں ہے کون جہاں میں وہ جسے غم نہیں ہوتا کس دل میں تمناؤں کا ماتم نہیں ہوتا اے چارہ گرِ درد شکایت نہیں تجھ سے ہر زخم کی تقدیر میں مرہم نہیں ہوتا وہ شخص صدا رہتا ہے محروم بصارت جو شخص تری دید...
  7. ریحان احمد ریحانؔ

    عرشؔ اس کی جھیل سی آنکھوں کا اس میں کیا قصور،،،ڈوبنے والے کو گہرائی کا اندازہ نہ تھا

    عرشؔ اس کی جھیل سی آنکھوں کا اس میں کیا قصور،،،ڈوبنے والے کو گہرائی کا اندازہ نہ تھا
  8. ریحان احمد ریحانؔ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جو بھی تیرے فقیر ہوتے ہیں آدمی بے نظیر ہوتے ہیں فقیر
  9. ریحان احمد ریحانؔ

    رات دن گردش میں ہیں سات آسماں۔۔ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا

    رات دن گردش میں ہیں سات آسماں۔۔ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا
  10. ریحان احمد ریحانؔ

    پہلے پہل سمجھتے تھے ہم اس کو اتفاق پھر ہوتے ہوتے بے بسی تقدیر ہو گئی

    پہلے پہل سمجھتے تھے ہم اس کو اتفاق پھر ہوتے ہوتے بے بسی تقدیر ہو گئی
  11. ریحان احمد ریحانؔ

    ہمیں معلوم کچھ بھی نہیں ہمیں معلوم سب کچھ ہے۔۔ہم بے خبر ہو کے زمانے کی خبر رکھتے ہیں

    ہمیں معلوم کچھ بھی نہیں ہمیں معلوم سب کچھ ہے۔۔ہم بے خبر ہو کے زمانے کی خبر رکھتے ہیں
  12. ریحان احمد ریحانؔ

    زحافات

    محمد وارث بالکل درست فرمایا آپ نے میں نے صیح سے دیکھا نہیں تھا اس بحر کو غلطی کیلئے معافی چاہتا ہوں
  13. ریحان احمد ریحانؔ

    زحافات

    جی یہ بحر درست ہے اسی بحر میں فیض کا یہ شعر دیکھئے ستم سکھلائے گا رسمِ وفا، ایسے نہیں ہوتا صنم دکھلائيں گے راہِ خدا، ایسے نہیں ہوتا
  14. ریحان احمد ریحانؔ

    جنازے پر مرے لکھ دینا یارو۔۔ محبت کرنے والا جا رہا ہے ( راحت اندوری)

    جنازے پر مرے لکھ دینا یارو۔۔ محبت کرنے والا جا رہا ہے ( راحت اندوری)
  15. ریحان احمد ریحانؔ

    تاسف اردو کے مشہور شاعر راحتؔ اندوری وفات پا گئے

    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اردو کے مشہور شاعر ڈاکٹر راحت اندوری کرونا وائرس کی وجہ سے آج اندور میں وفات پا گئے
  16. ریحان احمد ریحانؔ

    ہم نے مانا کہ بروں سے بھی برے ہیں لیکن ۔۔یہ لوگ تو اچھے اچھوں کو بھی اچھا نہیں کہتے

    ہم نے مانا کہ بروں سے بھی برے ہیں لیکن ۔۔یہ لوگ تو اچھے اچھوں کو بھی اچھا نہیں کہتے
  17. ریحان احمد ریحانؔ

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    اب بھی محبتوں کا تو قائم ہے سلسلہ لیکن وہ سوزِ رفتہ وہ شدت نہیں رہی
  18. ریحان احمد ریحانؔ

    غزل برائے اصلاح" آنکھوں میں بسے خوابوں کی تعبیر لکھے کون

    جی یہ اشعار مجھے بھی کچھ صیح نہیں لگ رہا اس لیے اس کو نکال ہی دیتا ہوں
  19. ریحان احمد ریحانؔ

    غزل برائے اصلاح" آنکھوں میں بسے خوابوں کی تعبیر لکھے کون

    استادِ محترم بہت شکریہ اصلاح کیلئے اللہ آپ کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر قائم رکھے
  20. ریحان احمد ریحانؔ

    اک زلف کے غم میں کیا جالبؔ۔۔۔ جیتے رہنا مرتے رہنا

    اک زلف کے غم میں کیا جالبؔ۔۔۔ جیتے رہنا مرتے رہنا
Top