کسی صوفی شاعر کا یہ فارسی کلام ہے جس کا مجھے مطلح یاد ہے اگر کسی کے پاس یہ کلام موجود ہے برائے مہربانی وہ یہاں پوسٹ کر دے
مطلح یہ ہے
سیدہ روئے وضحی داری
موئے ولیل اذا سجی داری
لو جی ی سے شعر پیش ہے
یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں
ان میں کچھ صاحب اسرار نظر آتے ہیں
تیری محفل کا بھرم رکھتے ہیں سو جاتے ہیں
ورنہ یہ لوگ تو بیدار نظر آتے ہیں