عرصہ اگر صدیوں پر محیط ہوتا تو ٹیکنالوجی اور اشیاء میں آنے والی تبدیلی اور ترقی ایسے شخص کے لیے بہت حیران کن ہو سکتی تھی لیکن چند دہائیوں پر مشتمل عرصہ اتنا طویل نہیں کہ اشیأ کی ترقی اسے ششدر کر سکے۔ پھر یہ کہ ایسا شخص نا صرف یہ کہ توقع رکھے گا کہ مادی چیزوں میں تبدیلی آچکی ہے بلکہ ابتدائی...
عمدہ
اکثر طلبا امتحان اور امتحانی ڈھانچے کو سامنے رکھ کر ہی کورس کی تیاری کرتے ہیں۔ لہٰذا امتحانی طریقہ کار میں فرق آنے سے ان کے طرز تعلیم میں بھی فرق تو آنا چاہیے۔
’ایف‘ گریڈ اور نمبرز ختم۔۔۔ پاکستان میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ کا نیا نظام کیسے کام کرے گا؟
جاسمن آپ کی بطور پاکستان میں ایک سکول ٹیچر اس پر کیا رائے ہے؟
آپ خوامخواہ گنجے ہونے پر فکر مند ہیں۔ میں تو گذشتہ پندرہ سال سے خود کوشش کرکے گنجا ہوتا ہوں اور ہر دو ہفتے اس کا اہتمام کرتا ہوں۔ گنجے ہونے کے بہت سے فوائد ہیں جن کااحاطہ ایک مراسلے میں ممکن نہیں۔
میں نہیں سمجھتا کہ امریکی مسلمانوں کی کوئی تعداد ہم جنس پرستی کی حمایت میں کوئی موقف رکھتی ہے۔ وہ زیادہ سے زیادہ ڈیموکریٹک پارٹی کے ووٹر ہونے سبب اس موضوع کو برداشت یا اس سے اجتناب برتتے ہوں گے۔ بہرحال ایسے کسی سروے کا ربط؟
Lack of Assimilation ہے کہ کینیڈا جیسے تہذیبی طور پر ایسے تنوع آمیز ملک میں رہ کر بھی آپ مسجد سے باہر کوئی دوست نہیں بنا سکے۔ ویسے آپ چاہیں تو لبنانی کھانوں سے بھی ہاتھ کھینچ سکتی ہیں کہ ان کا حلال کھانے کا تصور پاکستانی حلال سے مطابقت نہیں رکھتا۔
ریٹنگ کی سہولت آپ کو بھی میسر ہے۔ اگر آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ کوئی ریٹنگ کا غلط استعمال کرتا ہے تو اس کی بھی شکایت کی جا سکتی ہے۔ کسی شخص کو اپنے اعصاب پر سوا کر کے ٹرولنگ پر اتر آنا اس کا جواب نہیں۔
آپ تو گھیا کدو پکانے کی ترکیب میں بھی امریکہ اور مغرب سے اپنا حسد واضح کرنے سے باز نہ آئیں۔ موقع و محل کے مطابق تبصرہ کیجئیے۔ ہر جگہ یہی بیان تبصرہ نہیں محض ٹرولنگ ہے۔
گھروں میں کام کرنے والے ملازمین سے بدسلوکی پاکستان میں انتہائی عام ہے۔ ایسا سلوک کرنے والوں میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو اپنے تئیں یہ سمجھتے ہیں کہ وہ بہت اچھا برتاؤ کرتے ہیں۔