نتائج تلاش

  1. عثمان

    کیا گوگل میپ کافی نہیں؟

    کیا گوگل میپ کافی نہیں؟
  2. عثمان

    مبارکباد سند باد جہازی دس ہزاری

    جی ایک بار پھر شکریہ :) اگرچہ مبارکباد کا دھاگہ پہلے کھولا جا چکا ہے۔ آپ چاہیں تو اسے میری محفل سے وابستگی کے تیرہ سال مکمل ہونے میں تبدیل کر سکتی ہیں۔ اس کی مبارکباد کے لیے بھی پیشگی شکریہ :)
  3. عثمان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ٹارزن ، آنگو بانگو، عمران سیریز وغیرہ سکول کے زمانے کی ہی باتیں ہیں۔ کالج اور عملی زندگی میں آکر سنجیدہ ادب اور دیگر موضوعات کے لیے بھی وقت مشکل ہی سے نکلتا ہے۔
  4. عثمان

    مصنوعی ذہانت کے تین مراحل: ہم کس مرحلے پر ہیں اور تیسرے مرحلے کو انتہائی خطرناک کیوں سمجھا جا رہا ہے؟

    مصنوعی ذہانت سے محفل کی فعالیت کے مسائل بھی حل ہو سکتے ہیں جب یہ محفل میں رجسٹرڈ ہو کر شاعری اور موڈریشن کی ذمہ دار یاں اپنے سر اٹھا لے گی۔
  5. عثمان

    بارشوں کے دنوں میں الیکٹرک بٹن کے ساتھ یہ معاملہ ضرور کریں

    لکڑی لٹکانے والوں سے مخاطب ہوں کہ فضول ایڈہاک حل کی بجائے اصل مسئلہ پر توجہ دینا اتنا مشکل نہیں۔ باقی اگر مہمان کو شک ہے تو اسے گیلی لکڑی کی بجائے دروازے پر دستک ہی پر اکتفا کرنا پڑے۔
  6. عثمان

    بارشوں کے دنوں میں الیکٹرک بٹن کے ساتھ یہ معاملہ ضرور کریں

    گیلی لکڑی اپنے گیلے ہونے کے سبب موثر نہیں۔ اگر بٹن دبانے سے کرنٹ محسوس ہو رہا ہے تو مسئلہ وائرنگ میں ہے اور اس اصل مسئلہ پر توجہ دینا اتنا مشکل کام نہیں۔ اس وقت تک دروازہ کھٹکھٹا لیں۔
  7. عثمان

    ماشاءاللہ آپ کو بہت مبارک ہو

    ماشاءاللہ آپ کو بہت مبارک ہو
  8. عثمان

    بجلی کی توانائی کو بچانے کے طریقے کے بارے میں کچھ نکات یہ ہیں

    آپ صرف ایک لڑی کھول کر اپنے تمام مشورے وہاں ڈمپ کر دیا کریں۔ اس سے محفل ،محفلین، وقت اور توانائی غرض ہر شے کا فائدہ ہو گا۔
  9. عثمان

    تعارف اپنی ذات میں انجمن: سرور عالم راز

    محفل میں خوش آمدید!
  10. عثمان

    رسمی عبارات میں رومن اردو کا استعمال

    ہسپانوی اور پرتگیزی بولنے والے ایک دوسرے کو باآسانی سمجھ لیتے ہیں لیکن اس کے باوجود وہ اس پر اصرار نہیں کرتے کہ ہسپانوی اور پرتگیزی ایک ہی زبان ہے۔ ہسپانوی اورپرتگیزی اپنی تمام تر مماثلت کے باوجود الگ زبانیں ہی سمجھی جاتی ہیں۔ ایسا ہی معاملہ کئی دیگر زبانوں کے ساتھ ہے جو ایک دوسرے سے مماثلت اور...
  11. عثمان

    کیا آپ پیشہ ور گداگروں کو بھیک دیتے ہیں؟

    آپ یہ رقم ان بے بس کام والیوں کو بھی دے سکتے ہیں جنہیں کچھ عرصہ پہلے کسی دھاگے میں آڑے ہاتھوں لیا جا رہا تھا۔ ڈومیسٹک لیبر ایک مشکل ترین کام ہے اور ان کو ادا کیا گیا معاوضہ ہرگز ان کی محنت کے مطابق نہیں۔ اس کے علاوہ کاروبار ایک انتہائی مشکل کام ہے۔ ترقی یافتہ ممالک میں بھی اس کی کامیابی کے...
  12. عثمان

    چند انتظامی تبدیلیاں

    اردو کمپیوٹنگ کے کور مقصد کے علاوہ دیگر عام موضوعات کے لیے فورم شائد ایک آؤٹ ڈیٹڈ کانسیپٹ ہے۔ شائد اسی لیے دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے مقابلے میں محفل میں فعالیت ایک مستقل مسئلہ رہی ہے۔ مزید یہ کہ میں تو آج تک اپنے حلقہ احباب میں کسی کو اردو لکھنے پر ہی قائل نہیں کر پایا۔
  13. عثمان

    بہت خوب۔ اللہ تعالیٰ آپ کی کوشش کامیاب کرے۔ بوسٹن تو بہت دلچسپ شہر ہے۔ امید ہے کہ آپ کو پسند آئے...

    بہت خوب۔ اللہ تعالیٰ آپ کی کوشش کامیاب کرے۔ بوسٹن تو بہت دلچسپ شہر ہے۔ امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گا۔ اگلے ماہ میرا بھی فیملی کے ساتھ سنسناٹی کی طرف سفر ہے۔
  14. عثمان

    مصنوعی ذہانت یا معاشرتی موت

    اے آئی تو سر پیٹ رہی ہو گی ذہین لوگوں کے تبصرے پڑھ کے۔
  15. عثمان

    جی ہاں ۔ رائل کنیڈئین نیوی میں۔

    جی ہاں ۔ رائل کنیڈئین نیوی میں۔
  16. عثمان

    کینیڈا کی نمائندگی کرتے ہوئے بکنگھم پیلس میں پریڈ مکمل کی۔ اس کے بعد کنیڈئین ہائی کمیشن میں...

    کینیڈا کی نمائندگی کرتے ہوئے بکنگھم پیلس میں پریڈ مکمل کی۔ اس کے بعد کنیڈئین ہائی کمیشن میں گورنر جنرل اور وزیراعظم ٹروڈو سے ملاقات۔ :)
  17. عثمان

    وعلیکم السلام شہزادے اور بیگم الحمدللہ سب خیریت سے ہیں۔ فیملی گھر پر ہے کیونکہ سرکاری فرائض کی...

    وعلیکم السلام شہزادے اور بیگم الحمدللہ سب خیریت سے ہیں۔ فیملی گھر پر ہے کیونکہ سرکاری فرائض کی ادائیگی کے لیے لندن میں ہوں۔
Top