فرض کریں کہ آئیندہ ایسا ہی ایک ڈونر اس سے بھی کہیں زیادہ پرکشش پیشکش لے کر آئے اس شرط کے ساتھ کہ کسی مخصوص مذہب/فرقہ/جنس کے طلباء اس میں شامل نہیں ہوسکتے۔ کیا سکول انتظامیہ منظور کر لے گی؟ کیا اوپر اختیار کیا گیا استدلال وہاں بھی کارگر نہیں ہوگا؟ یعنی کچھ مستحقین کا تو بھلاہوگا باقیوں کو ہم...