نتائج تلاش

  1. عثمان

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    میں تو برہنہ کلپر بھی اس وقت استعمال کرتا ہوں جب زلفیں چھوڑنی ہوں۔ ورنہ تو شیو کرتا ہوں۔
  2. عثمان

    سترھویں سالگرہ اردو محفل میں خواتین کے ساتھ امتیازی برتاؤ

    ہمیشہ سے محض چند ایک ہی رہے ہیں۔ البتہ یہ واوین میں کیوں ہیں؟
  3. عثمان

    سترھویں سالگرہ اردو محفل میں خواتین کے ساتھ امتیازی برتاؤ

    پریفرڈ پروناؤنز تحریک کیا محفل تک بھی آ پہنچی؟
  4. عثمان

    سترھویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!!

    یاد کرنے کا شکریہ :) گذشتہ کچھ عرصہ سے ایک دوسرے صوبے میں کام کے سلسلے میں آنا جانا لگا رہتا ہے۔ :)
  5. عثمان

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    یہ تو آپ نے کھری کھری ہی سنا ڈالیں :)
  6. عثمان

    سترھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اوتار

    مجھے یاد رکھنے کا بہت شکریہ :) البتہ آپ کا مہیا کردہ اوتار پائریٹس کی نمائندگی کرتا ہے جو جہاز پر لگے جھنڈے سے نمایاں ہے۔ ہمارا کام تو ان لوگوں کاناطقہ بند کرنا ہے۔ :)
  7. عثمان

    مخاطب آپ سب ہیں

    سائکاٹریسٹ دوا تجویز کرتا ہے۔ سائیکالوجسٹ نہیں۔
  8. عثمان

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    چنے اور انڈے تو پروٹین سے بھرپورمفید غذا ہے۔
  9. عثمان

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    شکاگو سے کہیں اور موو ہو گئے کیا؟
  10. عثمان

    دعا زہراہ کا معاملہ - دعوتِ فکر

    آپ کے نکات کوموضوع گفتگو بناتے ہوئے: لڑکی کی ولدیت اور قومیت پر تو فریقین متفق ہیں اور یہ معاملہ عدالت میں پیش نہیں۔ اگر ہوتا تواس کا تعین کوئی مشکل نہیں۔ سنہ پیدائش ہی عدالت میں چیلنج ہے۔ اس کی تصدیق کے عدالت کے پاس دو راستے ہیں۔ متعلقہ ادارے کو اپنے کاغذات کی چھان پھٹک کا کہے یا پھر آزادانہ...
  11. عثمان

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    گوگل کرنے پر کچھ نمودار نہیں ہوا۔ کراچی کا سب سے بڑا ساحل کونسا ہے اور کتنے کلومیٹر ہے؟
  12. عثمان

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    آپ کی لمبی زلفوں سے لگتا ہے کہ ایٹیز کا ناسٹالجئیا تو ہو گا آپ کو۔
  13. عثمان

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    کس جگہ کا تذکرہ ہے؟ کلفٹن یا کہیں اور؟
  14. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    امریکہ اور کینیڈا میں گیس اور گیس پیڈل کہا جاتا ہے۔
  15. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    غالبا زرعی ٹریکٹر کی دیکھ بھال پر کوئی پروگرام لگتا تھا۔ لان ٹریکٹر تو شائد پاکستان میں مستعمل نہیں۔
  16. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ماشاءاللہ بہت خوب باغبانی کے ساتھ اور بھی کئی مشاغل رکھے جاسکتے ہیں۔
  17. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    تاہم اگر آپ کا یارڈ واقعی چار کنال کا ہے جیسا کہ آپ نے لکھا تو پھر تو شائد آپ کو لان ٹریکٹر کی ضرورت ہو۔
  18. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    گیس یعنی گیسولین، جسے بعض خطوں میں پٹرول کہتے ہیں۔
  19. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    لان مؤر میں تو بہت کم گیس ڈلتی ہے۔
Top