نتائج تلاش

  1. عثمان

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    برائن کیمپ؟
  2. عثمان

    درجہ حرارت

    عنوان کچھ، گفتگو کچھ
  3. عثمان

    مبارکباد عید مبارک

    اہل محفل کو عید مبارک ہو
  4. عثمان

    انٹرویو عثمان بھائی کا انٹرویو

    آپ کا بہت شکریہ۔ محفل تو روزانہ ہی چکر لگتا ہے۔ گفتگو کا موقع کم ملتا ہے۔
  5. عثمان

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    نئے ایکٹیو سٹ کی ضرورت نہیں ۔ پرانا سیاستدان ہی جب ووٹنگ سے بار بار واپس بھیجا جاتا ہے تو ایک وقت آتا ہے جب وہ ٹھہرنے اور آپ کا ووٹ حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ یقیناً طویل اور صبر آزما ہے لیکن اس کی مثالیں آپ کو اپنی ملکی اور علاقائی سیاست میں مل جائیں گی۔ پاکستان کا سیاسی نظام اور سیاسی...
  6. عثمان

    پاکستانی امریکی سوپر ہیرو فلم سیریز مس مارول کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

    پاکستانی امریکی؟ خاتون کنیڈئین ہیں۔ پاکستانی نژاد کنیڈئین۔ امریکی کہاں سے ہو گئیں؟
  7. عثمان

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    مجبوری صرف یہ ہو سکتی ہے کہ ووٹ دینے کے لیے مناسب امیدوار نہ ہو۔ تاہم حکومت کو فارغ کرنے کا انتخاب ہمیشہ آپ کے پاس موجود ہے۔ مسلسل حکومت کے خلاف ووٹ دینے سے آہستہ آہستہ یہ احساس پیدا ہو گا کہ درست کام نہ کرنے کا منفی ردعمل ہے اور وہ فارغ کیے جاسکتے ہیں۔ جبکہ ووٹنگ کے عمل میں آپ کی غیر حاضری...
  8. عثمان

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    اگر ووٹ نہیں دیں گے تو حکومت کو آپ کی قوت انتخاب کا کیسے معلوم ہو گا؟
  9. عثمان

    سمارٹ فونز کی کارستانیاں: پرانی کتابوں کے اتوار بازار بھی خریداروں سے خالی ہونے لگے

    گذشتہ دنوں تارڑ کی کچھ کتب ای بک کی صورت میں تلاش کرنے کی کوشش کی۔ ان کے انٹرویو سے معلوم ہوا کہ مصنف اور ناشر دونوں ہی ای بک کے حق میں نہیں کہ ان کے نزدیک پائریسی بڑھے گی حالانکہ پائریسی کے عادی لوگ پہلے ہی اس سے استفادہ کر رہے ہیں۔ ای بک نہ چھاپ کر وہ محض جائز کتب خریدنے والوں کو اپنے سے دور...
  10. عثمان

    مادری زبانوں کے عالمی دن کی بنیاد سابق مشرقی پاکستان میں کیسے پڑی!!!!

    نا صرف یہ کہ دھاگے کا عنوان تحریر کے اصل عنوان سے مختلف ہے بلکہ یہ نفس مضمون سے بھی میل نہیں کھاتا۔
  11. عثمان

    سولھویں سالگرہ زیک بھائی سے علمی اور سیاحتی مکالمہ

    1491 ابھی مکمل کی ہے۔ انتہائی عمدہ کتاب ہے۔اس کا سیکوئیل بھی پڑھنے کا ارادہ ہے ان شاء اللہ فی الوقت آپ کی اسی فہرست میں موجود ایک دوسری کتاب کا مطالعہ کر رہا ہوں۔
  12. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    پاکستان سے اردو کتابیں منگوانے کا آسان طریقہ کیا ہے؟ ایمازان پر اردو کتب کا مجموعہ محدود ہے۔ متعلقہ پبلشر پاکستان سے باہر کتب روانہ نہیں کرتا۔ کوئی اور مستند سروس؟
  13. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    وعلیکم السلام ہم سب خیریت سے ہیں۔ بچے بھی خوش ہیں۔ ماشااللہ اب سکول جاتے ہیں۔ فورم میں تبصرہ کم ہی کرتا ہوں۔
  14. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میرا خیال تھا کہ سید عاطف علی نے شرپسندوں پر قابو پا لیا ہے۔
Top