نتائج تلاش

  1. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ماشااللہ آپ کو دوبارہ فعال دیکھ کر خوشی ہوئی۔
  2. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    انتظامیہ مستعد ہے، لوگوں کا مزاج بدل گیا ہے یا کچھ اور وجہ ہے کہ جھگڑوں والےموضوعات اب نہیں ہوتے؟
  3. عثمان

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    کن معنوں میں؟
  4. عثمان

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    میں نے تو آج ہی سنا ہے۔ کرکٹ ہی تبدیل ہو چکی ہے۔
  5. عثمان

    ہلدی ملا دودھ کے طبی فوائد

    دودھ میں مصالحے کا استعمال؟ معلوم نہیں کہ اس ترکیب کی میڈیسن میں کیا بنیاد ہے۔
  6. عثمان

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    یہ جو سکرول اپ کا بٹن نمودار ہوتا ہے یہ بھی اچھی سہولت ہے۔ ورنہ اس سے قبل سیل فون میں سکرول اپ کرتے وقت دقّت ہوتی تھی۔
  7. عثمان

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    نئے ورژن میں آپ خود اپنا رکنیتی نام بھی تبدیل کر سکتے ہیں۔ دلچسپ۔
  8. عثمان

    فورم کے نئے ورژن پر خوش آمدید

    نیا ورژن بہت عمدہ لگ رہا ہے۔ بہت شکریہ۔
  9. عثمان

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    مبارک ہو۔ بہت عمدہ لگ رہا ہے۔
  10. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اللہ تعالی کامیابی دے۔ آمین
  11. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کل ٹی وی پر راہنماؤں کا سیاسی مباحثہ دیکھا اور آج قبل از وقت قومی انتخابات میں ووٹ ڈالا۔
  12. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    نوا سکوشیا میں ابتدائی اندازوں کے برعکس کنزرویٹیو کی اکثریت حکومت آگئی۔ مرکز میں ٹروڈو کی وہ مقبولیت نہیں رہی اور کنزرویٹیوز رائے شماری میں پہلے سے کافی بہتر ہیں۔
  13. عثمان

    شاک پر شاک!!!

    میرا خیال ہے کہ ان چونتیس صفحات میں کوئی تفصیل نہیں ماسوائے اس مبہم سے تذکرہ کے کہ کچھ لوگوں کی آپس میں ملاقات ہوئی۔
  14. عثمان

    شاک پر شاک!!!

    الحمدللّٰہ خیریت سے ہیں۔ آپ سُنائیے۔
  15. عثمان

    شاک پر شاک!!!

    یہ کیا دھاگہ ہے؟
  16. عثمان

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    دراصل اس سلسلے سے وقتی طور پر توجہ اور دلچسپی ذرا ہٹ گئی ہے۔ اس لئے کچھ عرصہ بعد دوبارہ اس طرف آتے ہیں۔ ان شاء اللہ۔
  17. عثمان

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    تصاویر بھی خوب رہیں گی۔
  18. عثمان

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    اگر کسی شخص کے وطن کے تعین کے لیے اس کی نسل ایک فیصلہ کن فیکٹر ٹھہرا تو یہ میری رائے میں نسل پرستی کی مثال ہوگی۔
  19. عثمان

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    عمدہ۔ انٹرویو کا سب سے دلچسپ حصہ مجھے وہ لگتا ہے جہاں آپ ڈنمارک اور اس کے معاشرے سے اپنے انٹریکشن کی تفصیل بیان کریں۔
Top