نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل فورم کی واپسی

    محفل کی واپسی مبارک ہو۔ Emeritus انتظامیہ کو “تیکنیکی معاون” کے سُپر ٹائٹلز بھی مبارک ہوں۔ :)
  2. عثمان

    اپنی اپنی گاڑی

    کراس اوور، ایس یو وی یا ٹرک ترجیح نہیں رہے؟
  3. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 20 ( 6 اگست )

    مبارک ہو۔ جاپان اور پھر فوراً کوہ پیما تک کیسے پہنچے؟
  4. عثمان

    ۔۔۔آگ لگا دو۔۔۔

    تقریبات اتنی تاخیر سے ہوں تو صبح کام وقت پر کیسے جاتے ہیں؟
  5. عثمان

    ۔۔۔آگ لگا دو۔۔۔

    تحریر میں کسی فقرے کے اختتام پر ختمہ نہیں ہے۔ اور تقریب کا اہتمام رات دس بجے؟
  6. عثمان

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ڈینش اور سویڈش زبانیں سیکھنے کے تجربات کے بارے میں کچھ بتائیے۔ کتنی دقّت ہوئی۔ کیا دلچسپ لگا؟
  7. عثمان

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    یہ بتائیے کہ ڈینش اور سویڈش زبان میں بھی اس کی پابندی کرتی ہیں۔
  8. عثمان

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    یہ بتائیے کہ عام بول چال میں بھی جمع متکلم کا استعمال کرتی ہیں یا پھر محض تحریر تک محدود ہے۔ پنجاب میں عموماً اس کا استعمال کم ہی کیا جاتا ہے۔
  9. عثمان

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    “رایل وی” ؟
  10. عثمان

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ایک اور سوال: صیغہ جمع متکلم کا استعمال کیوں؟
  11. عثمان

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    دراصل تعارف اگر پہلے چند مراسلات میں موجود نہ ہو تو تعارفی دھاگے کا فائدہ نہیں۔ مزید یہ کہ میری رائے میں مذکورہ شخص محض ٹرول کر رہا ہے۔ اس لئے ترغیب نہیں دینی چاہیے۔
  12. عثمان

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    یہ تعارفی دھاگہ نہیں ہے۔ یہ شخص کم عمر نہیں ہے۔
  13. عثمان

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    نوے کی دہائی کے وسط سے آخر تک۔ عمران سیریز بھی کچھ پڑھے اور پھر سنجیدہ کتب کی طرف آ گیا۔
  14. عثمان

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    بچپن میں نوے کی دہائی میں پڑھا کرتا تھا۔
  15. عثمان

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    میں تو پسندیدہ ناولز کی فہرست کا منتظر ہوں۔
  16. عثمان

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    اس سلسلے میں پسندیدہ ناول کون کون سے ہیں؟
  17. عثمان

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    عمدہ۔ کافی مصروفیت رہی محفل میں۔
  18. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جی ہاں لبرلز کی حکومت ہے۔ پروگریسو کنزرویٹیو کے جیتنے کا امکان بہت کم ہے۔ وفاقی انتخابات بھی کچھ مہینوں میں ہو سکتے ہیں۔ اس میں بھی غالب امکان یہی ہے کہ لبرلز ہی جیتیں گے۔
Top