میرے خیال میں یہ تاثر بہت ہی غلط ہے کہ عمران خان طالبان کہ بارے میں کوئی نرم گوشہ رکھتے ہیں۔
وہ بندہ جس نے عمران کے مٖٖؤقف کو شروع سے فالو کیا ہو وہ خوب جانتا ہے کہ عمران خان طالبان کے حامی ہرگز نہیں ہیں بلکہ اصل میں وہ امن کے حامی ہیں نیز ان علاقوں کہ جن میں طالبان کی " ایگزسٹنس" قدرے زیادہ...