۔۔۔۔۔۔ لیکن اس سے زیادہ تعجب کی بات یہ ہے کہ وفاقی وزیر پانی و بجلی ایک طرف وزیر اعظم کو استعفٰی پیش کرتے ہوئے دعوٰی کرتے ہیں کہ وہ ایک غیرمؤثر اور کمزور وزیر بن کر نہیں رہنا چاہتے اور وہ نام کا وزیر بننے کی بجائے قلم دان چھوڑنے کو ترجیح دیں گے ۔ لیکن دوسری طرف جب وزیر اعظم ان کا مسئلہ حل کرنے...