اگر بہت زیادہ ہی حسن طن رکھ لیا جائے جاوید ہاشمی صاحب پر تو زیادہ سے زیادہ یہی کہا جاسکتا ہے کہ انھوں نے اپنے خدشات کو الزامات کی شکل دے دی ہے اس سے زیادہ تو مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آتا کیونکہ اگر وہ اتنے ہی سچے ہیں اپنے الزامات پر تو یہ سب کچھ انھے بہت پہلے کہہ دینا چاہیے تھا اس وقت کہ جب ان پر...