میرے بھائی آپ میرے لیے بہت محترم ہیں ہمیشہ سے آپکا قدردان رہا ہوں آپکا شمار میرے نزدیک محفل کی ان چاند نادرروزگار ہستیوں میں سے ہوتا کہ جنکہ دم قدم سے اس محفل میں حقیقی رونق ہے لیکن بصد احترام مجھے لگتا ہے کہ اس معاملے میں آپ کچھ زیادہ ہی جذباتیت کا شکار ہوچکے ہیں سانحہ ماڈل ٹاؤن کا مجھے بھی...