نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    چڑانا -- چڑنا ؛ ستانا -- ؟؟؟

    تو یہ 'ستانا' سبھی کو ستانے پر تلا ہوا ہے؟:)
  2. عدنان عمر

    چڑانا -- چڑنا ؛ ستانا -- ؟؟؟

    'ستانا' کا فعلِ لازم کیا ہوسکتا ہے، یہ ماہرین سے پوچھا جا سکتا ہے۔ جناب الف عین جناب محمد خلیل الرحمٰن جناب محمد وارث جناب ظہیراحمدظہیر
  3. عدنان عمر

    فارسی افسانوں کا مجموعہ درکار ہے

    یہ ربط دیکھیے، شاید بات بن جائے۔
  4. عدنان عمر

    فارسی افسانوں کا مجموعہ درکار ہے

    شاید کامران اختر صاحب کو کسی افسانوی مجموعے کی ای بک درکار ہے۔ ہارڈ بک کی دستیابی تو بہت مشکل ہو جائے گی۔
  5. عدنان عمر

    فارسی افسانوں کا مجموعہ درکار ہے

    حسان خان اریب آغا
  6. عدنان عمر

    ذہین و فطین محفلین!

    اوہ اچھا!!! دیتے ہیں دھوکا یہ کیمیا گر کھلا :)
  7. عدنان عمر

    ذہین و فطین محفلین!

    یعنی مقفلین کے اوتار پر محفلین لکھا ہوتا ہے؟ یا پھر معطلین؟
  8. عدنان عمر

    ذہین و فطین محفلین!

    یعنی محفل کا عالمِ برزخ؟ نہ محفلین میں نہ معطلین میں؟
  9. عدنان عمر

    ذہین و فطین محفلین!

    اوہ! آل تو جلال تو...
  10. عدنان عمر

    ذہین و فطین محفلین!

    یہ مقفلین کون ہیں؟ معطلین تو سمجھ آتے ہیں، اور دکھائی بھی دیتے ہیں۔:)
  11. عدنان عمر

    چڑانا -- چڑنا ؛ ستانا -- ؟؟؟

    'ستانا' کا فعلِ لازم تو مجھے معلوم نہیں، البتہ مذکورہ بچے کو یوں سمجھایا جا سکتا ہے: کوئی ستائے تو پریشان نہیں ہونا۔
  12. عدنان عمر

    ذہین و فطین محفلین!

    شکر ہے۔ ہمیں تحقیق نہیں، آپ کی بچت عزیز ہے۔:)
  13. عدنان عمر

    دعا میری امی جی کے لیے دعاؤں کی درخواست

    اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ محترمہ کو شفائے کاملہ و عاجلہ و مستمرہ عطا فرمائے؛ آمین۔
  14. عدنان عمر

    مکتوب انسان ،زندگی اور موت

    سبحان اللہ۔ بہت خوبصورت، مربوط اور فکر انگیز تحریر۔ رب تعالیٰ ہم سب کو فکرِ آخرت میں مگن رہنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔
  15. عدنان عمر

    ذہین و فطین محفلین!

    یہی تو ہم بھی کہہ رہے ہیں جناب۔:)
  16. عدنان عمر

    ذہین و فطین محفلین!

    مرزا نے مجھیاں چَرائی ہوتیں تو اس کی عقل یوں گھاس چرنے نہیں جاتی۔:)
  17. عدنان عمر

    ذہین و فطین محفلین!

    ہائے ہائے!!! کہتی ہے خلقِ خدا مجھے غائبانہ کیا
  18. عدنان عمر

    ذہین و فطین محفلین!

    شکر ہے صاحب کہ آپ باز آگئے؛ رانجھے اور مہینوال کی طرح دادِ شجاعت دینے سے۔:)
  19. عدنان عمر

    ذہین و فطین محفلین!

    باقی سب تو ٹھیک ہے لیکن خدارا یہ لفافے کی تہمت واپس لے لیجیے۔:)
Top