نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    یہ دلیل آپ اپنی عقل کی بنیاد پر دے رہے ہیں یا قرآن و حدیث کی روشنی میں؟
  2. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    قضیہ کسی کذاب (جھوٹے) کا نبوت کے بجائے رسالت کا دعویٰ کرنے کا نہیں ہے۔ ختم نبوت و رسالت پر ایمان تو ہر مسلمان کے عقیدے کا لازمی حصہ ہے۔ اور جو شخص ختم نبوت یا رسالت پر ایمان نہیں رکھتا ہے، وہ مسلمان ہی نہیں۔ ختم نبوت پر نو کمپرومائز تو اسلام کے روز اول سے ہے۔ سب سے پہلے دو جھوٹے مدعیانِ نبوت...
  3. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    قادیانی مسئلے پر مولانا زاہد الراشدی کے ایک پرانے لیکن تاحال برمحل خطاب کی تحریری شکل۔ یہ خطاب 16 اگست 1992 کو برمنگھم، برطانیہ میں ہوا۔ ۔۔۔۔۔۔ قادیانی گروہ کی سرپرست لابیوں اور ویسٹرن میڈیا کی طرف سے قادیانی مسئلہ کے حوالہ سے ایک الزام پاکستان کے مسلمانوں پر، پاکستان کی حکومت پر اور پاکستان کے...
  4. عدنان عمر

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    شاعری گر مریضوں سے فرمائیں گے گنگناتے ہوئے چَے کپ فرمائیں گے رضویregime سے کیسے بچ پائیں گے پھر پھڑے جائیں گے، پھر پھڑے جائیں گے اے طبیب ہوشیار! اے ندیم ہوشیار!
  5. عدنان عمر

    دنیا میں سب سے زیادہ بولے جانے والی زبانوں میں اردو کا گیارہواں نمبر

    دنیا میں سب سے زیادہ بولی جانے والی 100 زبانوں کی اس فہرست میں بعض "نئی" زبانوں کے اندراج نے ہمیں حیران کر دیا۔ اردو اور ہندی ایک ہی زبان ہے یا دو مختلف زبانیں، یہ تو چلیں ایک متنازعہ مسئلہ ہے، حیرت تو اس بات کی ہے کہ اس فہرست میں بعض دیگر زبانوں کو بھی جغرافیائی اعتبار سے تقسیم کر کے اس کے...
  6. عدنان عمر

    سمارٹ فونز کی کارستانیاں: پرانی کتابوں کے اتوار بازار بھی خریداروں سے خالی ہونے لگے

    کتاب اگر ہارڈ کاپی کے بجائے سافٹ کاپی کی شکل میں پڑھی جائے تب بھی وہ کتاب ہی کہلائے گی۔ صورت بدلنے سے معنی تو نہیں بدلتے۔
  7. عدنان عمر

    روزمرہ میں کی جانے والی بے احتیاطیاں

    بہت مفید لڑی شروع کی ہے رانا صاحب آپ نے۔ ایک احتیاط یہ بھی ہونی چاہیے کہ کھانے سے پہلے ہاتھ تو ضرور دھوئے جائیں لیکن انھیں تولیہ یا کسی بھی کپڑے سے نہ پونچھا جائے۔ بصورتِ دیگر کپڑے کے جراثیم ہاتھوں پر اور ہاتھوں سے کھانے میں اور کھانے سے معدے میں منتقل ہو جائیں گے، اور بیماری کا باعث بنیں گے۔...
  8. عدنان عمر

    ٹرین مارچ میں ’کرائے کے جیالے‘ خبر دینے والے صحافی کا پراسرار قتل

    گذارش ہے کہ بغیر ثبوت کسی کو مجرم نہ ٹھہرائیں۔ ہاں شک ظاہر کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
  9. عدنان عمر

    ٹرین مارچ میں ’کرائے کے جیالے‘ خبر دینے والے صحافی کا پراسرار قتل

    ٹرین مارچ میں ’کرائے کے جیالے‘ خبر دینے والے صحافی کا پراسرار قتل امر گرُڑو نامہ نگار amarguriro@ اتوار 16 فروری 2020 19:30 پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ کے ضلع نوشہروفیروز میں سندھی زبان کے ٹیلیویژن چینل ’کے ٹی این نیوز‘ اور روزنامہ کاوش کے صحافی 56 سالہ عزیز میمن کے لاش ایک نہر سے برآمد کی...
  10. عدنان عمر

    سوشل میڈیا کمپنیوں کے لیے سخت قوانین تیار، خلاف ورزی پر بندش

    بجا فرمایا۔ یہاں تو آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔
  11. عدنان عمر

    سوشل میڈیا کمپنیوں کے لیے سخت قوانین تیار، خلاف ورزی پر بندش

    جی بالکل، لیکن اصل مسئلہ تو قوانین کے نفاذ کا ہے۔ سب سے پہلا ریفارم تو ان اداروں اور محکموں میں لایا جائے جو قانون کے نفاذ کے ذمہ دار ہیں۔ دوسرا یہ کہ عوام کی انصاف تک رسائی آسان اور سستی بلکہ مفت بنائی جائے۔ اس کے لیے پولیس اور عدلیہ میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔ جب آپ عوام کو یہ اعتبار دیں گے کہ ان...
  12. عدنان عمر

    سوشل میڈیا کمپنیوں کے لیے سخت قوانین تیار، خلاف ورزی پر بندش

    نہ حکمران، عوام کو قانون کا پابند بنا سکے اور نہ عوام قانون کا احترام سیکھ سکے۔ شرحِ خواندگی میں اضافے کے باوجود، یہ معاشرتی زوال کی نشانی یے۔
  13. عدنان عمر

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    یہ خاموشی کسی طوفان کا پیش خیمہ تو نہیں؟:)
  14. عدنان عمر

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    بھیا آتے ہی ہوں گے، تیر و تفنگ کے ہمراہ۔:)
  15. عدنان عمر

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    نوک جھونک والوں سے مخل ہونے پر معذرت۔ وہ ذرا مجھے خلیل بھائی کو مبارک باد دینی تھی۔:) محترم خلیل الرحمٰن بھائی! آپ کو یہ نیا عہدہ اور نئی ذمہ داریاں بہت بہت مبارک ہوں۔ ربِ کریم آپ کی تخلیقی و ادارتی صلاحیتوں میں دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرے، آمین۔ ناؤ بیک ٹُو۔۔۔۔:)
  16. عدنان عمر

    بدلتے الفاظ

    جزاک اللہ۔ آپ نے میری لغت میں ایک نئے لفظ کا اضافہ کر دیا۔
Top