نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    والد پہ اشعار

    اس نظم کی تعریف میں میرے پاس الفاظ نہیں، صرف آنسو ہیں۔
  2. عدنان عمر

    خوشبو

    تیرے آنے کی جب خبر مہکے تیری خوشبو سے سارا گھر مہکے نواز دیوبندی
  3. عدنان عمر

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    گارڈز کی ضرورت وی آئی پی موومنٹ کے وقت ہوتی ہے، اور ہم ٹھہرے کامن مین۔ اس لیے بہتر ہے کہ آپ خود اس قافلے کی سالاری کریں۔:)
  4. عدنان عمر

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    شاہ جی! اس پُر خطر مچھلی کُش مشن پر آپ ہمیں اکیلا بھیجنا چاہتے ہیں؟
  5. عدنان عمر

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    ہم عجیب مخمصےمیں ہیں۔ اس کلام کو کلامِ اقبال بھی نہیں کہہ سکتے، اور اقبال مستری کا کلام بھی نہیں کہہ سکتے۔ منزل یہی کٹھن ہے قوموں کی زندگی میں..
  6. عدنان عمر

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    سر، ہم نے تو پھول روانہ کیا تھا، لگتا ہے راستے میں کسی ’’خیر خواہ‘‘ نے پھول میں گملے کی ملاوٹ کردی۔:)
  7. عدنان عمر

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    نہیں سر! ہم آپ پر براہِ راست تبصرہ کرنے کی جرأت نہیں کرسکتے۔ ہاں کسی اور کے کندھے پر پھول رکھ کر مار دیں تو اور بات ہے۔
  8. عدنان عمر

    کرونا وائرس ہیلسنکی تک پہنچ گیا۔

    یا اللہ خیر!!
  9. عدنان عمر

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    یعنی ہماری بے خبری میں مچھلی پک بھی گئی اور چٹ بھی ہوگئی۔ بڑے مچھلی چشم ہوگئے ہیں آپ حضرات بھی۔:)
  10. عدنان عمر

    مبارکباد سید عاطف علی کے 8ہزار مراسلے!

    شاہ جی! بہت بہت مبارک ہو۔ یوں ہی خوشبو بکھیرتے رہیے۔
  11. عدنان عمر

    انسانوں کی بستی

    ماشاءاللہ، اچھی اور امید افزا تحریر ہے۔
  12. عدنان عمر

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    بروٹس یُو ٹُوو...
  13. عدنان عمر

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    اب ہیپوپوٹیمس کا کھُرا بھی اٹھانا پڑے گا۔:)
  14. عدنان عمر

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    گوگل ٹرانسلیٹ میں چیک کیا تو پتہ چلا کہ فارسی میں 'دریائی گھوڑے' کو 'اسبِ آبی' کہتے ہیں۔ مزید چیک کیا تو پتہ چلا کہ عربی میں اسے 'فرس نہر' کہتے ہیں۔ یعنی یہ تینوں تقریباً ہم معنی الفاظ ہیں۔ اب یہ اصطلاح پہلے کس زبان میں آئی، اور پھر کس زبان نے اپنائی، یہ محققین جانیں۔
  15. عدنان عمر

    عدنانی املا

    آپ کا کہنا چاہت ہیں بھیا؟
  16. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    "فلانا ایسا کہتا ہے" اور " فلانا ویسا کہتا ہے" کے بجائے کیا ہی بہتر ہو کہ بطور مسلمان یہ جاننے کی کوشش کی جائے کہ اس بابت دین کیا کہتا ہے۔
  17. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    سعد بھیا! جو جواب میں نے فرقان بھیا کو دیا ہے، وہی آپ کی خدمت میں پیش ہے۔
  18. عدنان عمر

    تاسف سابق ناظم کراچی نعمت اللّٰہ خان ایڈووکیٹ انتقال کر گئے

    انا للّٰہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرتِ کاملہ فرمائے اور انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ ربِ کریم ان کی قبر کو اپنے نور سے بھر دے، آمین۔
  19. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    فرقان بھیا! آپ کے خدشات کے جواب میں میرے پاس عقلی دلائل بھی ہیں لیکن میں دینی معاملات میں اپنی عقل اور سمجھ کے بجائے جمہور علمائے کرام کی راہ پر چلنے کو ہی درست سمجھتا ہوں۔ اور سب سے اہم بات تو یہ ہے کہ میں اپنی عقل کو اس حد تک سرکشی کی اجازت نہیں دے سکتا کہ وہ قرآن و حدیث میں مین میخ نکالے۔ یا...
  20. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    اس لڑی میں اب تک ہونے والی گفتگو کا اگر خلاصہ پیش کیا جائے تو کچھ یوں ہوسکتا ہے: ایک کے سوا تمام احباب اس بات پر متفق ہیں کہ قادیانی کافر ہیں۔ بعض احباب کا کہنا ہے کہ یہ ٹھیک ہے کہ قادیانی کافر ہیں لیکن ان کا معاشرتی مقاطعہ (بائیکاٹ) غیر انسانی عمل ہے۔ اب کِیا کیا جائے؟ تمام مکاتبِ فکر کی...
Top