نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    نصوص یعنی واضح اور قطعی دینی احکامات اور تاویلات میں فرق ہوتا ہے۔ اسلام میں عقیدۂ ختم نبوت نصوص کی روسے ثابت ہے۔ جو ختمِ نبوت پر ایمان نہیں رکھتا، وہ مسلمان ہی نہیں۔ عقیدۂ ختمِ نبوت کو آپ کسی بھی قسم کی تاویلات کا بہانہ قرار دے کر ساقط نہیں کرسکتے۔
  2. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    اس صورت میں بھی خدا مجھ پر رحم فرمائے یعنی صحیح علم عطا فرمائے۔ اور آپ کے لیے بھی میں خدا سے علم کی درستی اور زیادتی کا طلب گار ہوں۔
  3. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    آپ کی انوکھی منطق سے تو یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ جیسے ہی اسلام میں پہلا فرقہ پیدا ہوا تھا، اسی وقت سے مسلمانوں کو اسلام ترک کر دینا چاہیے تھا کیونکہ کسی بھی فرقے کا مسلک (آپ کے حساب سے) قابلِ تصدیق نہیں اور روزِ حشر سے پہلے درست اور غلط کی تصدیق ہو نہیں سکتی۔ ایسی تاویلات آپ ہی کو مبارک ہوں۔
  4. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    اگر میرے بارے میں آپ کی رائے درست ہے تو خدا مجھ پر رحم فرمائے، اور اگر میرے بارے میں آپ کی رائے غلط فہمی پرمبنی ہے، تو خدا آپ پررحم فرمائے۔
  5. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    ’’زندیق‘‘ کی اصطلاح کے ماخذ کے بارے میں تو علمائے کرام ہی بہتر رہنمائی کرسکتے ہیں۔ مستند دینی کتب میں بھی موجود ہونا چاہیے۔ ویسے میں اس بارے میں نہیں جانتا، تاہم معلومات حاصل کرنے کی کوشش کروں گا عرفان سعید بھائی۔
  6. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    جنھیں آپ مذہبی کمیونٹی کہہ رہے ہیں، اسلام انھیں زندیق کہتا ہے۔ زنادیق کےخلاف ریاستِ پاکستان میں جو قانون سازی ہوئی، وہ کسی حساب سے بھی غیر شرعی نہیں تھی۔
  7. عدنان عمر

    عام لطیفے

    اِن دو الفاظ نے سارا مزا کرکرا کردیا۔:)
  8. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    میں کس حیثیت سے رہنمائی فراہم کروں؟ میں عالم دین نہیں، اور آپ کے سوال کا تعلق اسلام کے فلسفہ سے ہے۔ براہِ مہربانی علمائے کرام سے رجوع فرمائیے۔
  9. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    میں آپ کا مدعا نہیں سمجھا۔ آپ کو قادیانیوں کو کافر قرار دینے پر اعتراض پر ہے یا قادیانیوں کو کافر قرار دینے کے طریقے پر اعتراض ہے۔
  10. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    یہاں سیاسی و معاشی احتساب مراد نہیں ہے۔ اسلامی شریعت کی رو سے قادیانیوں کے خلاف قانون سازی کی گئی۔ اور قانون سازی صرف پارلیمان کر سکتی ہے۔
  11. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    سیاسی احتساب مراد نہیں تھا۔ قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کی کارروائی کی جانب اشارہ تھا۔
  12. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    انقلاب نہیں، احتساب۔
  13. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    اکثریت کے حق پر ہونے کا فلسفہ درست نہیں۔ ایسے تو دنیا میں نصاریٰ کی تعداد مسلمانوں سے زیادہ ہے، تو کیا وہ حق پر ہوئے؟ ‏اگر باطل کے ساتھ کثیر تعداد ہو جائے تو بھی باطل، باطل ہی رہتا ہے، حق نہیں بن جاتا۔ کثرت کا ساتھ ہو جانا حق کی علامت نہیں۔
  14. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    بات کی گئی ہے لیکن بہت گھما کر، پر پیچ انداز میں۔ علمائے کرام دینی مسائل کا جواب قرآن و حدیث کی اسناد کے ساتھ دیتے ہیں۔ بہرحال، کلپ شیئر کرنے کا شکریہ۔
  15. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    تصویر کا یہ دوسرا رخ جو آپ نے پیش کیا ہے، اس میں قادیانیت کی تشریح کے بجائے دین میں موجود مختلف فرقوں کے بارے میں گفتگو ملی۔ بہر حال آپ کا نقطہِ نظر آپ کے ساتھ۔
  16. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    یہ اسلامی ریاست کے کرنے کام ہے۔ بائیکاٹ، مسلم عوام کے کرنے کا کام ہے۔
  17. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    قادیانی اور عام کافر میں فرق قادیانی اور دوسرے غیر مسلموں میں فرق ہے۔ اسی فرق کی بنا پر دوسرے غیر مسلموں کے ساتھ میل ملاپ اورضروری تعلقات کی اجازت ہے اور قادیانیوں کے ساتھ ایسے کسی تعلق کی اجازت نہیں ہے۔ قادیانی مرتد اور زندیق ہیں، مرتد وہ ہوتا ہے جو اسلام کو ترک کر کے کوئی اور مذہب اختیار کر لے...
  18. عدنان عمر

    لیپ لینڈ سے

    بہت شکریہ، ابھی دیکھتا ہوں۔
  19. عدنان عمر

    لیپ لینڈ سے

    میں تو اسے لِیپ لینڈ (Leapland) سمجھ رہا تھا۔ گوگل کیا تو پتہ چلا کہ یہ لَیپ لینڈ (Lapland) ہے۔
Top