میں نے عرض کیا نا، میری ذہنی سطح آپ کی ذہنی سطح سے خاصی نیچے ہے۔ آپ میری ذہنی سطح پر اتر کر بات نہیں کرسکتے تو مجھے آپ سے ہم دردی ہے۔ آپ کو جو زحمت ہوئی اس پر معذرت۔
بجا فرمایا۔ لیکن میرے لیے علماء کی بات ہی قابلِ اعتبار ہے۔ اگر عوام کا رحجان علماء کی ہدایات کے برعکس ہے تو میرا اس سے کوئی...