نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    بصد احترام، کیا ہی اچھا ہو کہ آپ مذکورہ گفتگو کو اُسی سیاق و سباق میں سمجھنے کی کوشش کریں جس میں وہ کی گئی ہے۔
  2. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    حضورﷺ کی آمد کا ذکر تو خود تورات و انجیل میں ہے۔ اس بات کا ثبوت ہمیں قرآنِ مجید سے ملتا ہے۔ اَلَّذِیۡنَ یَتَّبِعُوۡنَ الرَّسُوۡلَ النَّبِیَّ الۡاُمِّیَّ الَّذِیۡ یَجِدُوۡنَہٗ مَکۡتُوۡبًا عِنۡدَہُمۡ فِی التَّوۡرٰىۃِ وَ الۡاِنۡجِیۡلِ ۔۔۔۔ (۷ اعراف : ۱۵۷) (ترجمہ) جو لوگ اس رسول کی پیروی کرتے ہیں جو...
  3. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    میں آپ کا بات سمجھنے سے قاصر ہوں۔ وضاحت کی درخواست ہے۔
  4. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    قادیانی ختمِ نبوت پر ایمان نہیں رکھتے ہیں، اس لیے وہ مسلمان نہیں۔
  5. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    قادیانیوں کی یہ دلیل بالکل غلط ہے۔ کیونکہ قرآن و حدیث کی رو سے یہ بات ثابت ہے کہ حضورﷺ کے بعد تاقیامت کوئی نبی نہیں آئے گا۔
  6. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    مسلمانوں کے ساتھ ایسا اس وقت ضرور ہونا چاہیے جب وہ جائیں تو مسجد ، پڑھیں تو قرآن، تبلیغ تو دینِ اسلام کی کریں، لیکن ساتھ میں یہ بھی کہیں کہ ہم عیسائی ہیں (یا یہودی ہیں) اور ہم لوگوں کو اسلام کی نہیں بلکہ عیسائیت (یا یہودیت) کی دعوت دے رہے ہیں۔
  7. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    میں کون ہوتا ہوں مرزا قادیانی کو جھوٹا اور کافر کہنے والا۔ یہ تو ہمارے دین نے پہلے ہی بتادیا ہے کہ نبوت کا دروازہ تاقیامت بند ہوگیا۔ اب نبوت کا دعویٰ کرنے والا ہر شخص جھوٹا اور کافر ہوگا۔ ریاستِ پاکستان تو قادیانیوں کے خلاف قانون سازی کرچکی تقریباً نصف صدی پہلے۔ اب کیا کوئی نئی قانون سازی ہونے...
  8. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    ٹریڈ مارک کا لفظ مثال دینے کے لیے استعمال ہوا ہے، حقیقی معنوں میں نہیں۔ آپ کے اس سوال پر مجھے حیرت ہوئی۔
  9. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    جی معلوم ہے۔ یہ جنازہ سنی عالمِ دین نے پڑھایا تھا۔ فقہِ جعفریہ کے مطابق جنازہ گھر میں ادا کیا گیا تھا۔
  10. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    ہو سکتا ہے کہ آپ بھی افواہیں پھیلا رہے ہوں۔ لیکن میں افواہوں پر بحث کرنا ضروری نہیں سمجھتا، کیونکہ کسے بھی گروہ کے مسلم ہونے یا نہ ہونے کا تعین کرنے کے لیے ان کے عقائد کا علم ہونا چاہیے۔ تاریخی واقعات کا ذکر تو عوام الناس کی آنکھیں کھولنے کے لیے ہوتا ہے۔
  11. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    کافر کافر کے نعرے لگانے کی ضرورت نہیں۔ جو مسلمان نہیں ہے وہ خود بخود ہی کافر یا غیر مسلم ہے۔ بالکل ایسے ہی کہ جو شخص امریکی شہریت کا حامل نہیں، وہ پاکستانی، ہندوستانی، جرمن وغیرہ کچھ بھی ہو سکتا ہے، امریکی نہیں ہو سکتا۔
  12. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    قرآن و حدیث کے ذریعے ہمیں چند نبیوں کے نام پتہ چلتے ہیں۔ تمام انبیاء کے نام اور ان کی قوموں کے اوطان اللہ تعالیٰ نے ہم پر آشکار نہیں کیے، اس لیے یہ جاننا ضروری نہیں ہے۔ اصل جاننا تو یہ ضروری ہے کہ ہم کون ہیں، ہمارا خالق کون ہے اور ہم اس کی خوشنودی کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔
  13. عدنان عمر

    اگر آپ کو موقع ملے بیرونِ ملک جانے کا تو آپ جائیں گے یا نہیں ؟

    ویسے پرانے زمانے میں ویزے اور شہریت کی پابندیاں کہاں تھیں۔ یہ چلن تو فی زمانہ ہے۔ پہلے تو کوئی کہیں بھی جا کر بس جایا کرتا تھا۔
  14. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    جیسا کہ روایات میں ہے کہ ہر قوم پر پیغمبر بھیجے گئے تھے۔ اور انھوں نے اللہ کا پیغام اپنی قوم تک پہنچایا تھا۔ اہلِ کتاب کی ہی مثال لیں۔ یہودی اپنے وقت کے مسلمان تھے۔ لیکن حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی بعثت کے بعد یہودیوں نے جب انھیں نبی ماننے سے انکار کیا تو وہ اسی وقت سے غیر مسلم یا کافر ہوگئے۔ اب...
  15. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    دونوں کا ایک ہی مطلب ہے۔ پھر بھی آپ کہتے ہیں تو میں کسی عالمِ دین سے پوچھ لوں گا تاکہ شک کی کوئی گنجائش نہ رہے۔
  16. عدنان عمر

    ہا ہا ہا۔ اگلی کراچی ملاقات میں آپ ضرور آئیے گا تا کہ دو بدو مقابلے کا لطف اٹھایا جا سکے۔

    ہا ہا ہا۔ اگلی کراچی ملاقات میں آپ ضرور آئیے گا تا کہ دو بدو مقابلے کا لطف اٹھایا جا سکے۔
  17. عدنان عمر

    اوہ اچھا، شکریہ بھیا، یہ راستہ ہمیں آج پتہ چلا۔

    اوہ اچھا، شکریہ بھیا، یہ راستہ ہمیں آج پتہ چلا۔
  18. عدنان عمر

    کمال ہے، آپ نے کیسے پتہ چلا لیا؟

    کمال ہے، آپ نے کیسے پتہ چلا لیا؟
  19. عدنان عمر

    وعلیکم السلام بھیا۔ بہت بہت شکریہ، نوازش۔

    وعلیکم السلام بھیا۔ بہت بہت شکریہ، نوازش۔
  20. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    یہ بات درست ہو تب بھی، اور غلط ہو تب بھی، قادیانی غیر مسلم ہیں۔ کسی کے مسلمان ہونے یا نہ ہونے کا تعلق اس کے عقیدے سے ہے۔ یہ واقعہ تو اس تناظر میں بیان کیا گیا تھا کہ کن کن مواقع پر قادیانیوں نے خود تسلیم کیا کہ وہ غیر مسلم ہیں۔ خیر آج وہ نہ بھی مانیں تب بھی ان کا کفر شک و شبہ سے بالاتر ہے۔ امت...
Top