نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    عآپ کی کامیابی میں وزیرا عظم عمران خان کے لیے کیا سبق ہے؟

    عآپ کی کامیابی میں پاکستان کے وزیرا عظم عمران خان کے لیے کیا سبق ہے؟ 01:45 PM Feb 20, 2020 | افتخار گیلانی غالباً ایک دہائی قبل کا واقعہ ہے۔ میں نئی دہلی میں تہلکہ میڈیا گروپ میں بطور رپورٹر کام کر تا تھا کہ ایک دن چیف ایڈیٹر ترون تیج پال نے اپنے کمرے میں بلاکر گلے میں مفلر اور پاؤں میں ہوائی...
  2. عدنان عمر

    عام لطیفے

    *حاضر دماغی* *مشہور ریاضی دان اور سائنس دان البرٹ آئن سٹائن جب کہیں لیکچر دینے جاتے تو انکا ڈرائیور ہال کے آخر میں بیٹھا لیکچر سنتا رہتا -ایک مرتبہ کسی یونیورسٹی میں لیکچر دینے کیلئے جب گاڑی میں بیٹھے تو ڈرائیور نے کہا* *"جناب! میں آپ کے لیکچر سُن سُن کر تنگ آ گیا ہوں۔۔ سچ تو یہ ہے کہ مجھے آپ کے...
  3. عدنان عمر

    اپنی پڑھی گئی پسندیدہ کہانیوں کے بارے میں بتائیں

    اردو کے معروف ادیب اور شہرۂ آفاق سب رنگ ڈائجسٹ کے روحِ رواں جناب شکیل عادل زادہ کے ناول "بازی گر" نے ایک زمانے سے ہمیں اسیر کر رکھا ہے۔ ناول کی کہانی تقسیم سے پہلے کے متحدہ ہندوستان کے ماحول میں لکھی گئی ہے۔ کہانی کا مرکزی کردار ایک آشفتہ سر نوجوان بابر زمان ہے جو سینے میں دھڑکتا دل بھی رکھتا ہے...
  4. عدنان عمر

    اپنی پڑھی گئی پسندیدہ کہانیوں کے بارے میں بتائیں

    بھائی کوئی ایک ہوں تو بتائیں۔
  5. عدنان عمر

    دنیا میں سب سے زیادہ بولے جانے والی زبانوں میں اردو کا گیارہواں نمبر

    یہ وہی گفتاری (spoken) ہندی ہے جو ہندوستان میں ہندی اور پاکستان میں اردو کے نام سے جانی جاتی ہے۔ ہاں، ہندوستان کی ہندی اور پاکستان کی اردو میں ذخیرۂ الفاظ کا کچھ فرق موجود ہے۔ اور چند حروف کا تلفظ بھی مختلف ہے۔ اس کے علاوہ دونوں زبانیں الگ الگ رسم الخط میں لکھی جاتی ہیں۔ ویسے کیا آپ نے یہ جاننے...
  6. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    جی نہیں۔ جی نہیں۔ ویسے آپ ان موضوعات پر سنجیدگی سے استدلال کرنا چاہتے ہیں، تو ایک الگ لڑی شروع کیجیے۔ اس لڑی کا موضوع قطعاً مختلف ہے۔
  7. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    آپ کا نظریہ میرے نظریے سے مختلف ہے۔ بہرحال، میں آپ کے لیے دعا گو ہوں۔
  8. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    ریاست پاکستان تو دین اسلام کی برتری تسلیم کرتی ہے۔ جب کائنات اللہ کی ہے تو قانون بھی اللہ کا ہی چلنا چاہیے۔ کوئی مانے یا نہ مانے، وہ اور بات ہے۔
  9. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    دونوں میں فرق ہے۔ قادیانیوں کا مذہب غلط اور باطل ہے، اس لیے وہ اپنی مذہبی تعلیمات پر چلیں یا نہ چلیں، اس کی کوئی اہمیت نہیں۔ مسلمانوں کا دین درست اور حق ہے، باقی تمام ادیان باطل ہیں۔ اس لیے مسلمانوں کے لیے ان کا دین ہی مقدم ہونا چاہیے۔
  10. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    لال کی گئی لائنیں میں نے یہاں سے کاپی کی تھیں۔ اس لیےحقیقی تعریف کے حقدار ربِّ کریم کے بعد صاحب مضمون ہیں۔ اللہ تعالیٰ مجھ گناہ گار پر رحم فرمائے اور ویسا بنائے جیسا آپ کا گمان ہے، آمین۔
  11. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    کفار میں ایک تو غیر کتابی کافر ہیں، یعنی مشرکین، بت پرست، آتش پرست، دہریے وغیرہ۔ دوسرے، کتابی کافر ہیں، یعنی یہودو نصاریٰ۔ یہودی اور عیسائی عورتوں سے نکاح کی مشروط اجازت ہے۔ اب اہلِ کتاب کے معاملے میں یہ چھوٹ کیوں دی گئی ہے، اس کی کیا حکمت ہے، یہ علمائے کرام ہی بہتر بتاسکتے ہیں۔ میں اس سوال کا...
  12. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    ہر مدعی نبوت واجب القتل ہے یا نہیں، مرزا قادیانی کو ماننے والے واجب القتل ہیں نہیں، اس کا جواب دینا علمائے کرام کا منصب ہے۔ وہی بہتر رہنمائی فراہم کرسکتے ہیں۔ بہرصورت، ختم نبوت کے منکر کافر ہیں، ان کے کفر میں کوئی شک نہیں۔
  13. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    جی بالکل۔ آپ ﷺ کی نبوت و رسالت پر ایمان نہ لانے والا یا آپ ﷺ کو آخری نبی و رسول نہ سمجھنے والا، دونوں ہی کافر ہیں۔
  14. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    نہ ماننے والا، اور مان کر بھی آخری نہ ماننے والا، دونوں ہی کافر ہیں۔
  15. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    کون کیا عقیدے رکھے تو کافر کہلائے گا، اور کون کیا عقیدہ رکھے گا تو دائرہ اسلام میں برقرار رہے گا، اس کا فیصلہ رب تعالیٰ نے بذریعہ وحی کر دیا ہے۔ جاسم محمد یا عدنان عمر اختلاف کریں یا اتفاق، اسلامی تعلیمات اٹل ہیں۔
  16. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    ختم نبوت ایک خالص دینی مسئلہ ہے۔ اگر آپ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ختم نبوت کے منکر مسلمان ہوتے ہیں تو اس حوالے سے قرآن و حدیث کی رو سے دلیل پیش کیجیے۔ آپ کے بیان کیے گئے تاریخی واقعات اگر درست یا غلط ثابت بھی ہو جائیں تب بھی ختم نبوت کے عقیدے کی سند قرآن و حدیث کی رو سے ہی تسلیم کی جائے گی۔
  17. عدنان عمر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    اسلامی تعلیمات کی رو سے ختم نبوت کے منکر کافر ہی ہوتے ہیں۔
Top