نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    دو بوند ادهر بهی

    ویسے نون غنہ لکھنے میں نہیں آتا، پڑھنے میں آتا ہے۔ نہ بھی لکھئے تو پڑھنے والے تو نون غنہ پڑھیں گے۔
  2. شاہد شاہنواز

    امتِ مسلمہ میں شرک

    خدا کی صفات لامحدود ہیں۔ یعنی اگر وہ دیکھتا ہے اور انسان بھی دیکھتا ہے تو انسان کا اور اس کا دیکھنا برابر نہیں ہیں۔ وہ سنتا ہے اور انسان سنتا ہے تو انسان کا سننا محدود اور اس کا لامحدود ہے۔ اللہ کی بعض صفات بندوں کے لیے ممنوع ہیں یا ان میں نہیں پائی جاسکتیں جیسے اس کا عبادت کے لائق ہونا اور...
  3. شاہد شاہنواز

    سیلف میڈ یکیشن علاج نہیں یہ خود ایک مرض ہے

    سیلف میڈیکیشن پر مجبور بھی کیا جاتا ہے۔ جیسے ہاسپٹل اور ڈاکٹر کی فیس کوئی ادا کرسکتا ہے، کوئی نہیں۔ غربت کو بڑھا کر اس مسئلے کو ہوا دی گئی ہے۔ اگر سب لوگوں کو یہ پیسوں کی کمی کا مسئلہ نہ ہوتا تو شاید سب ہی ڈاکٹر یا طبیب کو ہی اہم سمجھتے۔
  4. شاہد شاہنواز

    آپ کا ذوقِ مطالعہ

    میرا ذوقِ مطالعہ آج کل صفر ہے ۔۔۔
  5. شاہد شاہنواز

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    ایک بات اور اس ضمن میں ذہن میں رکھنا ضروری ہے کہ اردو مختلف زبانوں سے مل کر بنی ہے تو کون سے الفاظ کس زبان سے آئے ، یہ جاننا اگر ضروری نہیں تو بعض جگہ اہم ضرور ہے۔ مثال کے طور پر کچھ الفاظ میں آپ حرف "و" کا اضافہ کرکے نئی تراکیب وضع کرتے ہیں ، اردو میں کہیں یہ درست ہے ، کہیں نہیں۔ مثلا شمس و قمر...
  6. شاہد شاہنواز

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    اس کے علاوہ بھی یہ بات قابل غور ہے کہ ہر لفظ اپنی ایک الگ اہمیت رکھتا ہے۔ جیسے الم اور علم کا تلفظ ایک ہی ہے لیکن اَلَم کا مطلب غم اور عَلَم کا جھنڈا لیا جاسکتا ہے۔ اگر "عین" اور "الف" دو الگ الفاظ نہ ہوتے تو ان میں فرق مشکل ہوجاتا ۔
  7. شاہد شاہنواز

    اردو اشعار کی تشریحات

    شعر کی تشریح کوئی بھی شروع کرسکتا ہے۔۔۔ پابندی نہیں ۔۔۔ ایک کوشش میری طرف سے: آہ کو چاہئے اک عمر اثر ہونے تک کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک ۔۔۔ آہ اثر کرے، اس کے لیے وقت درکار ہے اور وہ وقت بہت طویل ہے۔ زلف کا سر ہونا ۔۔۔ اسے یوں سمجھئے جیسے شاعر نے زلف کو پہاڑ سے تشبیہ دی ہے جسے سر کرنے...
  8. شاہد شاہنواز

    اسکین دستیاب فکر و فن از حکیم مولانا انجم فوقی بدایونی

    آداب عرض ہے ۔۔۔ کتاب کی پراگریس کیا ہے؟ کتنی بچی اور کتنی ہوئی؟ ۔۔۔
  9. شاہد شاہنواز

    اب تو جیتے ہیں مر بھی سکتے تھے

    بے حد شکریہ ۔۔۔ غور کرکے کچھ دن میں پھر پوسٹ کروں گا ان شاء اللہ۔۔۔
  10. شاہد شاہنواز

    ہے غرض ہم کو بس دعاؤں سے

    اس سے قبل میری ذاتی رائے یہ تھی کہ قافیہ تلفظ کو اہمیت دیتا ہے، معانی کو نہیں۔ آپ نے جو تین گروہ بتائے ہیں یعنی: پہلا گروہ گھٹاؤں، وفاؤں، بلاؤں دوسرا گروہ استاد محترم کی پیش کی ہوئی مندرجہ ذیل مثالوں میں 1۔ میں نے تو نہیں کہا کہ میں انگریزی گیت گاؤُں گا۔ 2۔ مجھے نہیں لگتا کہ میں پیدل سفر کر...
  11. شاہد شاہنواز

    ہم کو آنکھوں سے گرایا جا رہا ہے کیا کریں

    بہت شکریہ۔۔ لمبی بہت ہے، کچھ نہ کچھ کانٹ چھانٹ خود ہی کر لیتا ہوں۔۔۔۔
  12. شاہد شاہنواز

    اب تو جیتے ہیں مر بھی سکتے تھے

    اب تو جیتے ہیں مر بھی سکتے تھے ہم جہاں سے گزر بھی سکتے تھے جتنے ٹکڑے تھے جڑ گئے لیکن ٹوٹ کر ہم بکھر بھی سکتے تھے اُس کے چھونے سے ایک لمحے کو رنگ سارے نکھر بھی سکتے تھے بن کے بارش سب آب کے قطرے آسماں سے اُتر بھی سکتے تھے تم جو ہمت ذرا سی کر لیتے جو ڈراتے ہیں ڈر بھی سکتے تھے غیر لوگوں نے آ کے...
  13. شاہد شاہنواز

    ہم کو آنکھوں سے گرایا جا رہا ہے کیا کریں

    ہم کو آنکھوں سے گرایا جا رہا ہے کیا کریں غیر کو دل میں بسایا جا رہا ہے کیا کریں پھر وہ منصف بن کے آ بیٹھے ہمارے سامنے پھر ہمیں مجرم بنایا جا رہا ہے کیا کریں جو رقیبوں کے لیے ساتھی بنے پھرتے تھے کل ربط ان سب سے بڑھایا جارہا ہے کیا کریں ہم کو اشکوں میں ڈبو کر رکھ دیا ہے یار نے ہم پہ دنیا کو...
  14. شاہد شاہنواز

    ہے غرض ہم کو بس دعاؤں سے

    یہاں ایک اختلاف پیدا ہوا تھا، کہ محترم اعجاز عبیدصاحب نے کچھ قوافی بالکل غلط قرار دئیے اور آپ کو اس میں تامل تھا۔ سو اگر ہم آپ کی رائے مان لیں تو کیا کوئی اور غلطی باقی نہیں رہتی؟ اگر ہے تو ضرور بتائی جائے تاکہ اس کو ٹھیک کرنے پر غور کر سکوں۔
  15. شاہد شاہنواز

    جسے اپنا ہم نے سمجھ لیا وہی اپنا بن کے رہا نہیں

    فی الحال ہم اس کو حذف بھی کر سکتے ہیں۔۔۔ اگر باقی اشعار کا کوئی فیصلہ ہو جائے۔۔
  16. شاہد شاہنواز

    ہے غرض ہم کو بس دعاؤں سے

    اگر تلفظ کا یہ فرق نظر انداز کردیں تو ۔۔۔ کیا یہ غزل یونہی چل جائے گی یا پھر بھی اس میں کسی تبدیلی کی ضرورت ہے؟
  17. شاہد شاہنواز

    جسے اپنا ہم نے سمجھ لیا وہی اپنا بن کے رہا نہیں

    خنجر۔۔۔ واقعی پورا نہ آسکا ۔۔۔ یوں دیکھئے ۔۔۔ یہاں لوگ نکلے جو پیار کو، تو کسی نے بھی ساتھ نہیں دیا چلے کر کے باتیں بری بری، کسی دل سے نکلی دعا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. شاہد شاہنواز

    ہے غرض ہم کو بس دعاؤں سے

    ہے غرض ہم کو بس دعاؤں سے کام چلتا نہیں دواؤں سے ہم بچاتے نہیں ہواؤں سے دل تو ٹوٹا نہیں جفاؤں سے ہے فقط یار کی وفا پہ نظر ہم نہیں ڈر رہے بلاؤں سے موت کے منہ سے آگئے واپس سب ہوا ہے تری دعاؤں سے دور ہوتے ہیں خون کے رشتے شہر ایسے جدا ہے گاؤں سے دھوپ میں پک رہے ہیں پھل سارے کچھ نہیں مل رہا تھا...
  19. شاہد شاہنواز

    جسے اپنا ہم نے سمجھ لیا وہی اپنا بن کے رہا نہیں

    جسے اپنا ہم نے سمجھ لیا وہی اپنا بن کے رہا نہیں اسے کیسے ہم بھی پکارتے کہ گلے سے نکلی صدا نہیں اسے جیسے رنگ میں دیکھئے وہ فریب اپنی نظر کا ہے ہے خیال اپنے دماغ کا، وہ بھلا نہیں وہ برا نہیں غمِ دل سنائیں تو ہم کسے ؟ کوئی ہے نہیں جو یہ سب سنے اسے کیا کہیں جو قریب تھا، اسے کیا کہیں جو...
  20. شاہد شاہنواز

    ڈرا رہے ہیں کسی کو نہ ڈر کے رہتے ہیں

    معذرت کہ یہ پرانی ویب سائٹ تھی جو ایکسپائر ہو گئی۔۔ اب نئی بنا رہے ہیں۔۔۔ مکمل ہوتے ہی لنک داخل کردوں گا ۔۔۔ نشاندہی کا شکریہ۔۔
Top