نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    سنا تھا نام جو تیرا ۔۔۔ برائے اصلاح

    برائے توجہ محترم الف عین
  2. شاہد شاہنواز

    عروض ڈاٹ کام

    گویا آئی آئی ایس، وژول اسٹوڈیو اور مائی ایس کیو ایل کے بعد اوزان لوکلی دیکھے جاسکتے ہیں؟
  3. شاہد شاہنواز

    تعارف شاہد شاہنواز... آپ کے فورم میں نیا طالب علم

    آزادی کے جھولے 26 اگست 2015ء تک تو جھول رہے تھے۔ اب آزادی باقی نہیں۔ نہ اس کی حسرت باقی ہے۔
  4. شاہد شاہنواز

    تعارف شاہد شاہنواز... آپ کے فورم میں نیا طالب علم

    یہ پرانی بات ہوچکی۔ میرے تعارف میں ایک بات اور شامل کرلیجئے۔ 27 اگست 2015ء کو میری شادی ہوچکی ہے۔
  5. شاہد شاہنواز

    عروض ڈاٹ کام

    اگر ڈویلپمنٹ کی بجائے لوگ اسے لوکل سرور پر محض اوزان کی "پیمائش" کے لیے استعمال کریں تو کیا انہیں کسی قسم کے Bugs کا سامنا کرنا پڑے گا؟
  6. شاہد شاہنواز

    عروض ڈاٹ کام

    اس سورس کوڈ کو لوکل سرور پر کیسے انسٹال کرسکتے ہیں؟
  7. شاہد شاہنواز

    اشعار برائے اصلاح

    معذرت۔۔ آپ نے نہیں ۔۔ حسیب بسمل نے کیا تھا ۔۔۔ غالبا
  8. شاہد شاہنواز

    اشعار برائے اصلاح

    وہ غیر متفق کی ریٹنگ ختم کردیجئے، بصورتِ دیگر ان کو ملنے والے منفی پوائنٹ انہیں پریشان کرتے رہیں گے ۔۔
  9. شاہد شاہنواز

    بحرِ طویل

    آپ اسے بحر طویل کا نام دیتے ہیں۔ مجھے یہ محسوس ہوا کہ چھوٹی بحر ہے جس کے محض دو رکن ہیں یعنی مستفعلن مستفعلن (معذرت، کہ میرا عروض کا علم ناقص ہے، پھر بھی ارکان کو کچھ کچھ سمجھتا ہوں) ۔۔۔ یعنی عشق عجب سنگ گراں ۔۔۔۔ الگ ہے ۔۔۔ اب نہ رہے تاب و تواں ۔۔۔ الگ ۔۔۔ و علیٰ ھٰذا القیاس ۔۔ آگے یہ ٹکڑوں کا...
  10. شاہد شاہنواز

    اشعار برائے اصلاح

    مجھے بحر سمجھنے میں مشکل پیش نہ آتی اگر اس میں اِس قدر اسقاط نہ پایا جاتا۔محترم الف عین سے متفق ہوں ۔۔۔ فی الحال ان کی رائے دیکھئے۔ ضرورت پڑی تو کچھ کہوں گا ۔۔۔
  11. شاہد شاہنواز

    اشعار برائے اصلاح

    بحر کون سی ہے یہ طے کرنے میں مسئلہ درپیش ہے۔۔۔ اگر آپ بحر نہیں جانتے تو اسی وزن پر کہا گیا کوئی دوسرا کلام بتائیے گا جو آپ کے علم میں ہو۔۔۔
  12. شاہد شاہنواز

    بحرِ طویل

    تقطیع تو درست ہے، کیا شعر بھی درست ہے؟ کیونکہ اس پر ایک منفی فتویٰ لگانے کی سوچ تھی ابھی تک ذہن میں ۔۔۔ آپ کیا فرماتے ہیں؟
  13. شاہد شاہنواز

    ریسرچ سے ثابت ہوا ہے

    صرف باتوں کی حد تک ۔۔۔ ورنہ ریفری بن کر کھڑا ہونا پڑتا۔۔۔ وہ ہم نہیں کریں گے ۔۔۔
  14. شاہد شاہنواز

    ریسرچ سے ثابت ہوا ہے

    یہ طنز و مزاح کا سیکشن ہے۔ اس لیے شاید میرے بھائی نے مذاق کرنا مناسب سمجھا۔۔۔ خیر ۔۔۔ ہم بیچ میں نہ ہی آئیں تو اچھا ہے۔۔۔ کیری آن ۔۔۔
  15. شاہد شاہنواز

    ریسرچ سے ثابت ہوا ہے

    کون سی فیلڈ ہے آپ کی؟
  16. شاہد شاہنواز

    ریسرچ سے ثابت ہوا ہے

    میرے ساتھ یہ مسئلہ ہے کہ عام دنوں میں چائے چھوڑ دوں تو شروع شروع میں سر درد رہتا ہے، پھر ختم۔ اس کے بعد چائے جب تک چاہوں چھوڑ سکتا ہوں لیکن ایک بار رمضان المبارک میں ایسا کیا تو سردرد ، نیند اور پیاس لگنا شروع ہوگئی جو چائے پینے سے نہیں لگتی تھی۔ آپ لوگوں کی ریسرچ کیا فرماتی ہے بیچ اس مسئلے کے؟
  17. شاہد شاہنواز

    ہم نے تو سنا ہے آدمی کو کانٹا بھی چبھ جائے تو اس سے گناہ معاف ہوتے ہیں اور گناہ نہ ہوں تو نیکیاں...

    ہم نے تو سنا ہے آدمی کو کانٹا بھی چبھ جائے تو اس سے گناہ معاف ہوتے ہیں اور گناہ نہ ہوں تو نیکیاں ملتی ہیں ۔۔۔
  18. شاہد شاہنواز

    ہم نے تو اسے اُلٹا پڑھا تھا صاحب! (کیا بھروسہ ہے زندگانی کا ۔۔۔ آدمی بلبلہ ہے پانی کا ) ۔۔۔

    ہم نے تو اسے اُلٹا پڑھا تھا صاحب! (کیا بھروسہ ہے زندگانی کا ۔۔۔ آدمی بلبلہ ہے پانی کا ) ۔۔۔
  19. شاہد شاہنواز

    تپاکِ جاں سے وہ طرزِ ستم گری نہ رہا

    اللہ کا کرم ہے ۔۔۔ امید ہے۔۔۔ آپ خیریت سے ہوں گے ۔۔۔
  20. شاہد شاہنواز

    تپاکِ جاں سے وہ طرزِ ستم گری نہ رہا

    میں نے جس زمانے میں اس عیب کو جاننا شروع کیا تھا، اسی دور کا شعر ہے، جس میں یہ عیب ایک سے زائد بار وارد ہوا، لیکن میں نے اس شعر کو تبدیل نہیں کیا۔ اور یہ حسب حال بھی ہے: تجھے تو چاہئے تھا اس سے بڑھ کے کچھ کرتا برا بھلا تو زمانے نے بھی کہا ہے مجھے
Top