نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    تپاکِ جاں سے وہ طرزِ ستم گری نہ رہا

    اس کتاب کی پی ڈی ایف چاہئے ۔۔۔ آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ کتاب ناکام ہو گئی؟
  2. شاہد شاہنواز

    جانے کب ہوگی واپسی اس کی (برائے اصلاح)

    ہم انتظار کریں گے ترا قیامت تک خدا کرے کہ قیامت ہو اور تو آئے
  3. شاہد شاہنواز

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    پیا رنگ کالا۔۔ میں نے تھوڑی سی پڑھی، اس پر لوگوں کی آراء پڑھیں۔ محسوس ایسا ہوتا ہے کہ یہ اردو ادب کی دنیا میں انقلاب برپا کردینے والی کتاب ہے لیکن یہ نقطہ نظر محض ایک ادیب کا ہوسکتا ہے۔ جدید دور کے صوفی آپ نے ممتاز مفتی، قدرت اللہ شہاب، اشفاق احمد اور بانو قدسیہ کو لکھا۔ یہ لوگ بھی تقریبا سب...
  4. شاہد شاہنواز

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    تقریبا یہی بات میں نے کی۔ آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں کہ نماز اردو میں پڑھنا جائز ہے؟۔۔۔ اگر ہے تو میں نے جو پہلے تحریر کیا جس کا اقتباس آپ نے لیا، اس سیاق و سباق میں اس کا جائزہ لیجئے۔ اختلافِ امت علم کے دروازے ضرور کھولتا ہے لیکن علم کے دروازے عین علم نہیں ہیں۔علم کی روح قرآن ہے جس سے یہ چشمے...
  5. شاہد شاہنواز

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    حیران کن ہے اور بہت حد تک مشکوک، کیونکہ نماز میں قرآن پاک کی آیات پڑھنا فرض ہے۔ اس بات پر اتفاق ہے کہ قرآن پاک کو اپنی اپنی زبان میں سمجھا جائے لیکن یہ ضروری ہے کہ اس کا اصل متن تبدیل نہ ہونے دیا جائے، ۔ قرآن پاک کو اسی لیے تمام حفاظ پوری دنیا میں ایک ہی جیسی حرکات کے ساتھ پڑھتے ہیں اور یہی...
  6. شاہد شاہنواز

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    اسلام بدل نہیں رہا ہے۔ اس کی بنیاد وہی ہے جو صدیوں پہلے تھی یہ صدیوں پہلے بھی اسی طرح آج کے دور سے ہم آہنگ تھا جیسا کہ ہم آج اسے دیکھتے ہیں۔ اس کے لیے مستند حوالوں اور زیادہ مثالوں کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔ اس کا نہ بدلنا نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ اور دیگر عبادات کے نہ بدلنے سے ظاہر ہے۔ اسلام میں...
  7. شاہد شاہنواز

    غم کی کوئی زباں اگر ہوتی (برائے اصلاح)

    اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ جہاں تک بروزن شعر ذاتی طور پر کہنے کا تعلق ہے۔ کچھ شعراء اس کی قابلیت رکھتےہیں، کچھ پہلے تحریر کرتے ہیں، پھر عروضی پیمانوں پر اس کی جانچ پڑتال کرتے ہیں۔ میں اپنی بات کروں تو تقریبا سب ہی بحریں الحمد للہ سمجھ لیتا ہوں اور جب بھی شعر کہتا ہوں وہ بروزن ہوتا ہے، لیکن کچھ...
  8. شاہد شاہنواز

    غم کی کوئی زباں اگر ہوتی (برائے اصلاح)

    اس بات کو تو بچے بھی سمجھ سکتے ہیں، میں دوبارہ وضاحت کرتا لیکن اس کے لیے "سمجھنے کی کوشش" شرط ہے۔
  9. شاہد شاہنواز

    غم کی کوئی زباں اگر ہوتی (برائے اصلاح)

    اس نکتے پر میری نظر نہیں گئی۔ "ش" یہاں زیر کے ساتھ ہے اور اگر کے "گ" پر زبر ۔۔۔ اور قافیے میں دونوں کا یکساں ہونا شرط ہے۔۔۔
  10. شاہد شاہنواز

    برائے اصلاح

    شعر بہت پیچیدہ ہوتا جارہا ہے ۔۔۔ غور فرمائیے تو محترم الف عین کی رائے آپ کو صائب معلوم ہوگی۔ ان کے ہاتھوں نے جونہی تراشا مجھے پہلے پتھر تھا اب آئینہ ہوگیا ۔۔۔
  11. شاہد شاہنواز

    غزل برائے اصلاح

    آپ کے نقطہ نظر سے اختلاف سہی، شعر میں بظاہر کوئی خامی نظرنہیں آتی۔۔۔
  12. شاہد شاہنواز

    غزل برائے اصلاح

    میں نے رشتہ گلوں سے توڑا ہے بن کے خوشبو چمن کو چھوڑا ہے کیا اب درست ہے ۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟۔۔۔۔۔ ÷÷÷بے شک ۔۔۔ تنافر تو رفع ہوا ۔۔۔ سر کسی حد تک ابہام ۔۔اشارے میں بات کرنا خوبصورتی کو بڑھا نہیں دیتا ۔۔۔۔۔ ؟؟؟ ÷÷÷ اسے اشارہ کنایہ کہتے ہیں۔ خوبصورتی اس سے بڑھ جاتی ہے۔ لیکن ابہام کچھ اور چیز ہے ۔۔۔ شاید کسی...
  13. شاہد شاہنواز

    غزل برائے اصلاح

    عجز بیان دور کرنا بہت مشکل ہے۔ اس کے لیے سکون سے بیٹھ کر پوری غزل کا مطالعہ کیجئے۔ ہر شعر اپنی مثال آپ ہونا چاہئے۔شاعری آپ کی اپنی ہے تو اس پر خود ہی تنقید بے حد مشکل کام ہے۔ لیکن ہر شاعر کو یہ کرنا ضروری ہے تاکہ اس کی شاعری اردو ادب میں اچھا مقام حاصل کرسکے۔ بقول مولانا انجم فوقی "شاعری اور...
  14. شاہد شاہنواز

    غزل برائے اصلاح

    عجز بیان ۔۔۔ بیان کی کمزوری ۔۔۔ ایطا سے مراد فی الحال یہی سمجھئے کہ دوڑا کا دو پھوڑا کے "پھو" سے نہیں ملتا۔ یعنی میرے نزدیک یہ قافیے کی غلطی ہے جو تلفظ کے اعتبار سے تفریق پر مبنی ہے۔ مضمون اور الفاظ میں ربط نہ ہونا ۔۔ دل کا آئینہ توڑنے پر بہت سے چہروں کا پیدا ہونا ۔۔۔ اگر دیکھئے تو مضمون اچھا...
  15. شاہد شاہنواز

    برائے اصلاح

    ہر شاعر کی کوشش ہوتی ہے کہ کسی اور شاعر کے لہجے سے جتنا ممکن ہو، دور رہے ۔۔۔ شاعر کے محبوب کو برا بھلا نہ کہیے، اس سے دل ٹوٹ سکتا ہے ۔۔
  16. شاہد شاہنواز

    غزل برائے اصلاح

    اے شمع تجھ سے محبت کچھ نہیں اب اجالے کی ضرورت کچھ نہیں ۔۔۔ مطلعے کے دونوں مصرعوں میں لفظ "کچھ" اضافی معلوم ہوتا ہے اور لفظ شمع کا تلفظ مجھے یہاں کھٹک رہا ہے ۔۔ ممکن ہے درست ہو۔ ہے گلہ اپنے مقدر سے فقط دنیا والوں سے شکایت کچھ نہی ۔۔۔ دنیا والوں میں اسقاط کی بجائے یہ بھی کرسکتے ہیں: اب زمانے...
  17. شاہد شاہنواز

    غم کی کوئی زباں اگر ہوتی (برائے اصلاح)

    جو وضاحت آپ نے فرمائی، میں نہیں سمجھتا کہ آپ کا شعر اس حقیقت کو بیان کرتا ہے۔۔۔ پڑھنے والے اس کا وہی مطلب لیں گے جیسے الفاظ اس شعر میں وارد ہوئے۔ پھر بھی اگر آپ مطمئن ہیں تو ٹھیک ہے ۔۔۔ غم کی کوئی زباں اگر ہوتی دل کی حالت نہ منتشر ہوتی
Top