نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    چند شعر برائے اصلاح

    زخم کھاکر بھی مسکرانا پڑا درد کچھ اس طرح چھپانا پڑا ۔۔ درست محسوس ہوتا ہے اگرچہ "درد ایسے ہمیں چھپانا پڑا" بھی کوئی برا نہیں۔ دونوں مصرعوں میں کوئی قابل ذکر فرق محسوس نہیں ہوتا (یعنی جو پہلے سے موجود ہے اور جس کی سفارش پہلے کی گئی) ۔ ڈس رہے تھے مجھے جو رہ رہ کے ہاتھ ان سانپوں سے ملانا پڑا...
  2. شاہد شاہنواز

    برائے اصلاح

    بے شک۔ یہ جو منطق ہے، یہ خیالی اشعار میں بھی آجاتی ہے۔
  3. شاہد شاہنواز

    برائے اصلاح

    اچھا ہے، نہ کہیں ۔۔۔ یہاں "ہ" بنیادی طور پر "الف" کی آواز پیدا کرتی ہے، اسے آواز نہیں سمجھتے۔ محض "ر" کی طوالت محسوس ہوتی ہے۔ انتظار کیجئے۔ شاید کچھ وقت بعد اس ضمن میں ہماری رہنمائی کی جائے۔
  4. شاہد شاہنواز

    برائے اصلاح

    کسی حد تک ہم سمجھے تو ضرور تھے کہ خیالی اشعار کیا ہوتے ہیں۔ لیکن شک اس میں تھا کہ سبک ہندی اور فارسی خلط ملط ہیں۔ اشعار فارسی کے ہوں گے یا ہندی کے؟ یہاں فارسی ہونا پایا گیا۔ سو آپ اردو شاعری چھوڑ کر فارسی کی طرف جاتے دکھائی دیتے ہیں۔ ویسے ان اشعار میں بھی آج کل منطق ضرور دیکھی جاتی ہے۔ فارسی کا...
  5. شاہد شاہنواز

    برائے اصلاح

    بے شک۔ لیکن وہ صوتی اعتبار سے نہیں ہے۔ جب ہم پڑھتے ہیں تو دونوں "ر" ٹکرا جاتے ہیں۔ اسی کو عیب تنافر مانا جاتا ہے۔ جہاں تک ہم سمجھے ہیں (دُعا کیجئے گا ہم سمجھ گئے ہوں) ۔۔۔
  6. شاہد شاہنواز

    برائے اصلاح

    جو دل خوشیوں کا گہوارہ رہا ہے وہ درد و غم کا اب مسکن ہوا ہے یہ درست ہوتا اگر بعض لوگ گہوارہ اور رہا کے "ر" کے آپس میں جڑنے سے عیب تنافر کی شکایت نہ کرتے۔ مجھے اس سے کوئی مسئلہ نہیں، لیکن مطلعے میں نہ ہو تو بہتر ہے۔ الفاظ بہت ہیں ۔۔۔ تھوڑا سا دماغ کو تھکانے اور وقت صرف کرنے کی بات ہے۔
  7. شاہد شاہنواز

    برائے اصلاح

    خیالی مضامین اور سبک ہندی کے فارسی شعرا اصل میں ہیں کیا، ہمیں علم ہی نہیں۔ انہیں اچھا یا برا اس لیے نہیں کہا، نہ کہیں گے۔ اگر آپ "آؤٹ آف مضامین" والی بات نہ کرتے تو ہم آپ کو اصلاح کا نہ کہتے۔
  8. شاہد شاہنواز

    برائے اصلاح

    بہت مشکل ہے منزل تک پہنچنا امیر قافلہ رہزن ہوا ہے قافلے میں رہزنی کی بات شعر میں نہیں کی گئی۔ اگر ایسا ہوتا تو میں اتفاق کرلیتا۔ دوسری جگہ آپ نے منافق کی بات کی۔ وہاں صفائی دینے کی بات ہو رہی تھی جو فرض تھا۔ جب تک فیصلہ نہ ہو، آپ کہہ نہیں سکتے وہ منافقانہ ہے یا برحق۔ شعر میں اسے پہلے ہی منافق...
  9. شاہد شاہنواز

    فی الحال تو کوئی کیفیت نہیں۔ جب ہوگی۔ بتا دیا جائے گا۔

    فی الحال تو کوئی کیفیت نہیں۔ جب ہوگی۔ بتا دیا جائے گا۔
  10. شاہد شاہنواز

    غزل: خیالوں کی دنیا بہت خندہ زن ہے

    خیالوں کی دنیا بہت خندہ زن ہے حقیقت کی دنیا بے گور و کفن ہے ÷÷ خیالوں کی دنیا کو حقیقت کی دنیا سے جوڑا نہیں گیا، شعر سے نہیں لگتا کہ حقیقت اور خیال کی دنیا میں کوئی ربط ہے۔ اگر ایسا ہی ہے تو شعر دو لخت ٹھہرا۔ بے گوروکفن کا بے ، گور کے گ سے جا ملا۔ بگوروکفن پڑھا گیا۔ یہ اسقاط درست نہیں لگتا۔...
  11. شاہد شاہنواز

    برائے اصلاح

    ۔۔۔"آؤٹ آف مضامین" تو نہیں ہوئی۔ بس پہلے جتنی مشکل تھی، اب اس سے زیادہ لگتی ہے کیونکہ ہم نے سیکھنا چھوڑ دیا۔ خیالی مضامین پر زور دینے سے بہتر ہوگا کہ اصلاح کا عمل جاری رکھئے۔ بہتری ضرور آئے گی ان شاء اللہ ۔۔۔
  12. شاہد شاہنواز

    برائے اصلاح

    جو دل خوشیوں کا سرچشمہ رہا ہے وہ درد و غم کا اب مسکن ہوا ہے ÷÷ دل خوشیوں کا سرچشمہ نہیں ہوسکتاکیونکہ وہ خوشی محسوس کرسکتا ہے۔ خوشی کی وجہ دل کا ہونا نہیں ہوتا کہ یہ زندگی کی ایک شرط ہے۔ ایک وجہ ہے۔ یہ اس بنیاد پر کہہ رہا ہوں کہ یہاں دل سے مراد شاعر کا دل لیا جائے گا اور شاعر کا یہی مقصد ہے۔ دل...
  13. شاہد شاہنواز

    انا کی جنگ تھی جھکنے کا تو سوال نہ تھا

    اچھی غزل ہے حنیف ۔۔۔۔ مصرع بحر سے خارج تھا ، وہ مجھے نظر نہ آیا کیونکہ میں نے روانی میں ہی اسے "جسے حنیف مرا مدتوں خیال نہ تھا" پڑھا تھا۔
  14. شاہد شاہنواز

    وی آر جسٹ فرینڈز

    عورت ٹیڑھی پسلی سے پیدا ہوئی ہے، یہ حدیث بعض لوگوں کے نزدیک ناقابل اعتبار یامن گھڑت ہے۔ (تحقیق طلب)۔ مرد کا عیب بیان کرنا مقصود ہے تو وہاں ٹیڑھی پسلی لکھا ہے، یہاں مزید دس حقائق ہیں جو آپ بیان کرسکتے ہیں۔ ویسے بھی تخلیق کا جو عیب آپ بیان کر رہے ہیں، وہ تو عورت میں بھی پایا جاتا ہے۔ کوئی اور...
  15. شاہد شاہنواز

    وی آر جسٹ فرینڈز

    قرآن کا شاعری سے تقابل نہیں کیا جاسکتا۔ وہ اسلامی احکامات اور خدائی فرمودات کی کتاب ہے جس میں زبان و بیان شاعری اور نثر دونوں سے بلند ہے۔ اس میں ہر بات کو کھول کر بیان کرنا اللہ کی مرضی ہے، اس پر تنقید نہیں کی جاسکتی۔ جائز یا ناجائز کا فیصلہ خدا کے حکم کے تحت ہوسکتا ہے۔ جیسے ہم انسان غرور کریں...
  16. شاہد شاہنواز

    مارکیٹنگ تیسری قسط

    ماشاء اللہ۔۔۔ پہلے مضامین کی طرح یہ بھی بہت اچھا لگا ۔۔۔ اگلی قسط کا انتظار رہے گا۔ ۔۔۔
  17. شاہد شاہنواز

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    ماشاء اللہ ۔۔ بہت اچھی غزل ہے۔۔۔ ہمرہ قہر رواں تھے ہم بھی ۔۔۔
  18. شاہد شاہنواز

    کورل ڈرا اور "ای پی ایس" فائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنمائی درکار ہے ۔

    میں نے پہلے اس جواب پر غور "فرمایا" کہ کیوں آپ فائل نہیں بھیج سکتے، پھر سوچا کہ آپ کے لنک سے آپ کے فونٹ تک پہنچ کر اس کو ڈاؤن لوڈ کر لوں لیکن ڈاؤن لوڈنگ کا آپشن کہیں نہ پا کر ایک ہی بات سمجھ میں آئی کہ آپ کا فونٹ اوپن سورس یا مفت نہیں ہے کہ ڈاؤن لوڈ کیا جاتا۔ پھر بھی میں نے آپ کے لنک میں جا کر...
  19. شاہد شاہنواز

    کورل ڈرا اور "ای پی ایس" فائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنمائی درکار ہے ۔

    ابھی کل ہی کی بات ہے۔ کسی قدر غیر متعلقہ ہی سہی۔ لیکن قابل غور ضرور ہے۔ ایک پاور پوائنٹ کی فائل آئی۔ اس میں تین فٹ بائی چار فٹ کے سائز میں ایک پریزنٹیشن بنی ہوئی تھی اور اسی سائز پر پرنٹ بھی کرنا تھی۔ عموما میں ایسی فائلوں کو جان بوجھ کر پاور پوائنٹ یا ورڈ وغیرہ سے پرنٹ نہیں کرتا۔ ایکسل کا...
Top