نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    گوگل آخر مجھ سے پیسے کیسے کماتا ہے ؟؟؟

    دماغ کی نزاکت یا ثقالت کا سوال اس وقت پیدا ہوتا ہے جب وہ ہو ۔۔۔ شاید ہو بھی ، لیکن آج تک اس کی موجودگی کبھی محسوس نہیں ہوئی ۔۔۔
  2. شاہد شاہنواز

    کورل ڈرا اور "ای پی ایس" فائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنمائی درکار ہے ۔

    ڈو پی ڈی ایف کا مشورہ اس لیے دیا تھا کیونکہ آج تک مجھے اس میں ایسا کوئی مسئلہ نظر نہیں آیا تھا۔ پی ڈی ایف سے پرنٹ بھیجو تو وہاں پرنٹ ایز امیج کرنے سے اگر مسائل آپ کا پرنٹر پیدا کر رہا ہو تو وہ بھی حل ہوجاتے ہیں۔
  3. شاہد شاہنواز

    گوگل آخر مجھ سے پیسے کیسے کماتا ہے ؟؟؟

    اس کے اور بھی بہت سے مطالب نکل سکتے تھے لیکن ہم نے ہی غور نہ کیا۔
  4. شاہد شاہنواز

    ورڈ پریس میں پرما لنکس کا مسئلہ

    لنکس کے موڈز یا پلگ انز بھی تو ملتے ہیں۔۔۔ کیا وہ ٹرائی کیے آپ نے؟ ایس ای او کے پلگ انز بھی کام آسکتے ہیں۔
  5. شاہد شاہنواز

    گوگل کروم میں اردو فونٹ کی پریشانی

    آپ کا سوال واضح نہیں ہے۔ کھل کر لکھئے ان پیج سے کیسے (کیا؟) کریں۔۔۔۔
  6. شاہد شاہنواز

    webmatrix 3 میں SQL server password sa کی پرابلم

    تھیمز دوبارہ انسٹال کر کے دیکھیں آپ نے؟
  7. شاہد شاہنواز

    زیروکس 6204 وائڈ فارمیٹ کا مسئلہ

    چھوٹے سائز کا آپشن تو آتا ہے، اور ہم وہ سلیکٹ کرکے پرنٹ بھی دے دیتے ہیں لیکن پرنٹ اے ون سے کم نہیں نکلتا۔ مانا کہ چوڑائی 36 انچ ہے لیکن ہائٹ تو پرنٹر کو 24 انچ نہیں دینی چاہئے۔ پرنٹ ختم ہوتے ہی ایک انچ کا گیپ جو ہم نے چھوڑا تھا، وہ چھوڑنے کے بعد کاٹ دینا چاہئے، جیسا کہ کٹنگ کا آٹو میٹک آپشن اس...
  8. شاہد شاہنواز

    ویب سائٹ کے لیے آزاد مصدر مسکراہٹوں کا مجموعہ کہاں سے مل سکتا ہے؟

    گڈ ۔۔۔ تو دیر کس بات کی ہے ۔۔۔ تصاویر گوگل پر سرچ کی جاسکتی ہیں۔ فری سمائلیز لکھ کر میں نے سرچ کیا تو یہ ملا۔ http://www.mouserunner.net/Spheres_Smileys1 مجھے یقین ہے اور بھی بہت کچھ ملے گا۔۔۔
  9. شاہد شاہنواز

    ویب سائٹ کے لیے آزاد مصدر مسکراہٹوں کا مجموعہ کہاں سے مل سکتا ہے؟

    دیگر فورم سافٹ وئیر کی ماڈریشنز وی بلیٹن میں چلیں، ایسا ممکن تو دکھائی نہیں دیتا۔
  10. شاہد شاہنواز

    ویب سائٹ کے لیے آزاد مصدر مسکراہٹوں کا مجموعہ کہاں سے مل سکتا ہے؟

    وی بلیٹن میں ماڈریشن ہوسکتی ہے۔ شاید یہ لنک آپ کی مدد کرے: http://www.vbulletin.com/en/learn-more/#forumModeration اب یہ فری وئیر ہے یا پیسوں سے ملتا ہے۔ تحقیق ہی بتائے گی۔ جہاں تک میرا خیال ہے وی بلیٹن مفت نہیں ہے، ماڈریشن بھی پیسوں سے ہی ممکن ہوگی۔ کیا آپ نے وی بلیٹن کا سافٹ وئیر خریدا تھا یا...
  11. شاہد شاہنواز

    مدد درکار ہے

    ایسے بہت سے سافٹ وئیرز ہیں جو فری دئیے جاتے ہیں اور حقیقت میں ان کی ڈیمانڈ اتنی ہے کہ اگر وہ لوگ قیمت طلب کریں تو دینے والے ان کی امید سے زیادہ ہی دیں گے۔ اس کے باوجود فری سافٹ وئیر دینا ضروری سمجھا جاتا ہے۔ اس کی بہت سی وجوہات ہیں۔ جیسے بعض لوگوں کو صرف نام چاہئے۔ پیسہ نہیں۔ بعض کمپنیاں سافٹ...
  12. شاہد شاہنواز

    ویب سائٹ کے لیے آزاد مصدر مسکراہٹوں کا مجموعہ کہاں سے مل سکتا ہے؟

    اگر آپ کا فورم کسی سی ایم ایس کو استعمال کرتے ہوئے بنایا گیا ہے جیسے ایس ایم ایف، تو اس کی ویب سائٹ سے بھی بہت مدد مل سکتی ہے۔
  13. شاہد شاہنواز

    گوگل آخر مجھ سے پیسے کیسے کماتا ہے ؟؟؟

    اس کی مثال اخبارات بھی ہیں۔ آپ نے غور کیا ہوگا بعض اخبارات اتنے سستے ہوتے ہیں کہ حیرت ہوتی ہے وہ پرنٹنگ اور کاغذ تک کے اخراجات بھی اس رقم سے پورے نہیں کرسکتے جو خریدنے والے ان کو دیتے ہیں، ملازمین کی تنخواہیں، بل اور کرائے کیسے دیتے ہوں گے؟ لیکن یہ سب اشتہارات کی وجہ سے ممکن ہوجاتا ہے۔
  14. شاہد شاہنواز

    پی ایچ پی کی سائٹ کو ویب سرور پر کیسےمنتقل کروں ؟

    زیمپ پر آپ نے جو پی ایچ پی ویب سائٹ بنائی ہے، کیا وہ کسی سی۔ایم۔ایس کو استعمال کرتے ہوئے بنی یا پھر آپ نے سادہ پی ایچ پی ہی استعمال کی۔ سی ایم ایس سے میری مراد ہے ورڈ پریس، جوملا، پی ایچ پی بی بی، ایس ایم فورم وغیرہ۔ اگر آپ نے سی ایم ایس استعمال کیا ہے تو اس کی ویب سائٹ پر ہی مواد مل جائے گا...
  15. شاہد شاہنواز

    او ایس ال کپی تان میں م س ورڈ کے ڈاکو منٹ کے ساتھ مشکل

    جب سافٹ وئیرز بنائے جاتے ہیں تو ان کے میک اور ونڈوز ورژنز الگ الگ ملتے ہیں۔ کوئی طریقہ ایسا ڈھونڈیے کہ یہی ورڈ آپ میک میں چلا سکیں۔ ہوسکتا ہے ایسا ممکن ہو۔ میں میک استعمال نہیں کرتا، ورنہ شاید اس کا کوئی نہ کوئی حل تو مل ہی جاتا۔
  16. شاہد شاہنواز

    مجھے اردو بلاگ کے لئے اشتہارات چاہیں۔

    گوگل پر ہی تلاش کیجئے۔ ایڈسنس کمپے ٹیٹرز۔ بہت ملیں گے۔
  17. شاہد شاہنواز

    زیروکس 6204 وائڈ فارمیٹ کا مسئلہ

    ہم لوگ زیروکس 6204 وائڈ فارمیٹ پرنٹر استعمال کرتے ہیں۔ یہ اے فور سے لے کر اے زیرو تک پرنٹ نکال دیتا ہے۔ اس کے ساتھ ایک مسئلہ ہے۔ اے ون سے چھوٹا پیج اس میں نکلتا ہی نہیں۔ اے ون سے مراد تقریبا چوبیس انچ بائی چھتیس انچ کا پیپر ہے۔ آپ اے فور کا پرنٹ بھی بھیجیں گے تو اے ون ہی آئے گا۔ اس سے ہمارے...
  18. شاہد شاہنواز

    کورل ڈرا اور "ای پی ایس" فائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنمائی درکار ہے ۔

    بہترین حل تو یہ ہوتا کہ آپ فائل کو ان پیج پر ہی رکھتے، لیکن کورل پر لایا کیوں جا رہا ہے، یہ بتائیں گے تو شاید میں اس کا کوئی متبادل توڑ ان پیج میں بھی بتا سکوں۔ ان پیج اور کورل کا ورژن بھی بتائیے گا جو آپ استعمال کرتے ہیں۔
  19. شاہد شاہنواز

    کورل ڈرا اور "ای پی ایس" فائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنمائی درکار ہے ۔

    ای پی ایس کی پی ڈی ایف بنانے کے لیے آپ فوٹو شاپ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ فوٹو شاپ سی ایس سکس میں تمام ہی پیجز ایک ساتھ اوپن کرکے ملٹی پل پی ڈی ایف میں اکٹھے سیو ہوسکتے ہیں۔ بہترین حل ہے۔
  20. شاہد شاہنواز

    کورل ڈرا اور "ای پی ایس" فائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنمائی درکار ہے ۔

    معلومات فراہم کرتے وقت خیال رکھئے گا کہ ایک سے زائد پیج سیلیکٹ کرنے کی صورت میں وہ پیجز ایک ہی آبجیکٹ بن کر اسٹیج پر آجائیں گے۔ اس لیے ایک وقت میں صرف ایک ہی پیج سیلیکٹ کرنا ٹھیک رہے گا۔ اور ٹیکسٹ سے بہتر ہے Curves.
Top