نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    کورل ڈرا اور "ای پی ایس" فائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنمائی درکار ہے ۔

    ان پیج 2000 سے بھی پی ڈی ایف فائل بنا سکتے ہیں۔ dopdf.comسے dopdfڈاؤن لوڈ کرکے استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ سافٹ وئیر ایک پرنٹر کی طرح چلے گا۔ اس کو اپنی فائل کا سائز دیجئے جیسے پرنٹر میں دیتے ہیں اور جو آپ نے اپنے پیج کا سائز ان پیج میں سیٹ کیا ہوگا، وہی سائز۔ پھر پرنٹ بھیج دیجئے۔ یہ آپ سے پاتھ...
  2. شاہد شاہنواز

    مدد درکار ہے

    برسبیل تذکرہ ۔۔۔ عمومی تصور یہ ہے کہ سیلز مین تو گراؤنڈ لیول کا آدمی ہوتا ہے۔ اس سے آگے اور بہت سے لوگ ہیں جو اس کی رہنمائی کرتے ہیں۔ ٹاپ لیول پر سیلز منیجر اور مارکیٹنگ منیجر ہوسکتے ہیں۔ درمیان میں اور بہت سے عہدے آتے ہیں جو سیلز اور مارکیٹنگ سے تعلق رکھتے ہیں۔ تو کیا آپ کو پورے شعبے کا سافٹ...
  3. شاہد شاہنواز

    مارکیٹنگ دوسری قسط

    ایک مشورہ دیتا چلوں۔ آپ اگلی قسط میں اگر یہ وضاحت کیجئے کہ آپ کے اس مواد کو سلسلے وار پڑھتے رہنے سے آپ کے قارئین کو کیا فوائد حاصل ہوسکتے ہیں، تو مارکیٹنگ میں دلچسپی رکھنے والوں کے ساتھ ساتھ عام قارئین بھی اس مواد میں دلچسپی ضرور لیں گے۔
  4. شاہد شاہنواز

    مارکیٹنگ دوسری قسط

    مارکیٹنگ کے حوالے سے ایک اچھا مضمون کہا جاسکتا ہے۔ کنزیمر لکھا گیا ہے۔۔ کنزیومر تھا شاید ۔۔۔ یعنی گاہک یا صارف کہیے۔
  5. شاہد شاہنواز

    مدد درکار ہے

    سافٹ وئیر فری اردو میں موبائل سپورٹ کرے ۔۔۔ ابھی تک محض یہ نکات سمجھ میں آئے ہیں، ایک اور بات بتا دیجئے۔ وہ یہ کہ سافٹ وئیر آپ کو ویب سائٹ کی شکل میں چاہئے یا جیسے مائیکروسافٹ آفس ہے، اسی طرح کا؟ سیلز مین کی ضروریات تو بہت ہوتی ہیں۔ اگر آپ اس سے مراد کچھ مخصوص ضروریات لیتے ہیں تو وہ بھی واضح...
  6. شاہد شاہنواز

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    مماثلت میں نے ہمیشہ اپنے آپ میں تلاش کی ہے۔ دوسروں میں نہیں۔ لیکن افسوس کہ وہاں بھی کوئی مماثلت والی بات نظر نہ آئی۔
  7. شاہد شاہنواز

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    میں نے اس لیے پوچھا کہ بحر آپ کو معلوم ہوگی۔ کیونکہ میں نے اسے تحت اللفظ پڑھنا چاہا تو کامیابی نہیں ہوئی ۔۔۔ کون سی بحر ہے؟ مجھے یہ کچھ کچھ مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن سے مشابہ لگ رہی تھی لیکن بعض مصرعے اتنے بڑے ہیں کہ اس میں نہیں سما سکتے اور شاید ایک بھی ایسا نہیں جو اس میں فٹ ہوتا ہو۔
  8. شاہد شاہنواز

    ابھی ابھی مرے دل میں ترا خیال آیا ۔۔ برائے اصلاح

    آپ سے بھی معذرت ۔۔۔ (اس سے پہلے جو عرض کیا، یعنی "میں ہمیشہ دستبردار ہی رہا ہوں لیکن آپ نے مجھے ناقد کی حیثیت دے ڈالی تھی۔ اب اس سے نکلا ہوں تو پتہ چلا کہ دیر ہوچکی۔ معذرت چاہتا ہوں۔"دیکھ لیجئے گا)۔۔۔
  9. شاہد شاہنواز

    ابھی ابھی مرے دل میں ترا خیال آیا ۔۔ برائے اصلاح

    میں ہمیشہ دستبردار ہی رہا ہوں لیکن آپ نے مجھے ناقد کی حیثیت دے ڈالی تھی۔ اب اس سے نکلا ہوں تو پتہ چلا کہ دیر ہوچکی۔ معذرت چاہتا ہوں۔
  10. شاہد شاہنواز

    ابھی ابھی مرے دل میں ترا خیال آیا ۔۔ برائے اصلاح

    اچھی لگی۔ جو پہلا مطلب آپ نے بیان کیا وہ میرے ذہن میں نہیں تھا۔ یہ اختلاف اپنی جگہ کہ الجھن اور ٹھوکر میں بہت فرق ہوتا ہے۔ الجھن سلجھائی جاسکتی ہے۔ ٹھوکر سے چوٹ لگتی ہے اور اس کا مندمل ہونا نہ ہونا الجھن سلجھانے سے قدرے مختلف بات ہے۔ ایک مصرعے میں الجھن اور دوسرے میں نئے سوال کا تذکرہ ہے۔ یہاں...
  11. شاہد شاہنواز

    ابھی ابھی مرے دل میں ترا خیال آیا ۔۔ برائے اصلاح

    میں نے اپنی ہی غزل پرتنقید کی تھی۔ لنک تو تھا نہیں۔ اگر ہے تو مطلع فرمائیے گا۔
  12. شاہد شاہنواز

    B

    معذرت۔ وہ پوری پوسٹ ہم نہیں کرسکے۔ اب ڈیلیٹ کرنے کا آپشن نظر نہیں آیا۔ تدوین اس لیے نہیں ہو پائی کہ برقی رو منقطع ہو گئی تھی۔ فی الحال ڈیلیٹ کرنے کی درخواست ہے ۔۔
  13. شاہد شاہنواز

    B

    بات گھر میں نہیں رہی گھر کی ہم اڑاتے رہیں گے بے پر کی
  14. شاہد شاہنواز

    ابھی ابھی مرے دل میں ترا خیال آیا ۔۔ برائے اصلاح

    تمنائیں اچھالنا اور خال خال آنا نئے محاورے محسوس ہوتے ہیں تاہم کچھ نئی باتیں لکھنے کی کوشش ہی سمجھئے جو پرانے محاوروں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے کی گئی الجھ کے رہ گیا مجھ میں شاید قافیہ پیمائی یوں لگے کہ اس میں الفاظ زیادہ آ گئے اور جال کا الجھنا بھی ایک الٹ پھیر ہے کیونکہ جال الجھنے کی بجائے...
  15. شاہد شاہنواز

    ابھی ابھی مرے دل میں ترا خیال آیا ۔۔ برائے اصلاح

    کوشش کرتا ہوں آپ اس پر بھی تنقید فرمائیے گا بہت مشکل ہے کہ میری تنقید درست ہو الجھن ہے توجہ فرمائیے گا
  16. شاہد شاہنواز

    ابھی ابھی مرے دل میں ترا خیال آیا ۔۔ برائے اصلاح

    آپ کیا سمجھے ؟ ہو سکتا ہے جو مطلب آپ نے لیا وہ میرے بیان کیے گئے جواب سے زیادہ قابل فہم اور اہم ہو کیونکہ شاعر محض شعر کہتا ہے وہ کیسے شعر کہتا ہے اس پر پڑھنے والوں اور خصوصا ناقدین کی رائے زیادہ قابل اعتبار ہوتی ہے
  17. شاہد شاہنواز

    ابھی ابھی مرے دل میں ترا خیال آیا ۔۔ برائے اصلاح

    کچھ عرصے تک خاموشی کے بعد اب پہلی غزل کہہ رہا ہوں۔ شاعری کے کافی اصول بھول چکا ہوں۔ آپ کی رائے کا طالب ہوں: ابھی ابھی مرے دل میں ترا خیال آیا میں اپنی ساری تمنائیں خود اچھال آیا بس ایک تیری تمنا رہی مرے دل میں میں اپنے قلب کی سب خواہشیں نکال آیا نظر کے زاویے بدلے ہوئے سے لگنے لگے مری نگاہ میں...
  18. شاہد شاہنواز

    نقد و نظر

    آپ کا پورا مضمون پڑھا ۔۔۔ بہت اچھے اشعار ہیں شہزاد عادل کے اور آپ کا تبصرہ ۔۔۔ یوں لگا منجھے ہوئے شاعر کے کلام پر ایک کہنہ مشق ناقد کی رائے ہے جسے بے حد محنت اور جانفشانی سے تحریر کیا گیا۔
  19. شاہد شاہنواز

    تعارف نمرہ عارف کا تعارف

    خوش آمدید نمرہ عارف ۔۔۔
Top