نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    رقص کرتے ہیں، چلی آتی ہے برسات کے ساتھ

    محترم الف عین تو توجہ نہ فرما سکے ۔ شاید کوئی مصروفیت ہوگی۔
  2. شاہد شاہنواز

    رقص کرتے ہیں، چلی آتی ہے برسات کے ساتھ

    آپ کی حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔
  3. شاہد شاہنواز

    رقص کرتے ہیں، چلی آتی ہے برسات کے ساتھ

    رقص کرتے ہیں، چلی آتی ہے برسات کے ساتھ یاد مشروط نہیں اس کی ملاقات کے ساتھ منہ کے بل گر کے بھی دنیا پہ ہنسی آتی ہے لحظہ لحظہ ہے مسرت کوئی صدمات کے ساتھ پوچھتے وقت کہیں طنز کی برسات بھی ہے اک ہنسی بھی ہے زمانے کے سوالات کے ساتھ کس کو معلوم ہے دنیا میں کہانی اپنی؟ کون کرتا ہے تری بات مری بات کے...
  4. شاہد شاہنواز

    سنا رہے ہیں محبت کی داستاں کی طرح

    ماشاء اللہ آپ نے غزل کے ہر شعر پر سیر حاصل تنقید کی ہے۔آپ نے یہ جو فرمایا کہ " میرے حساب میں اب آپ "نئے لکھنے والے" نہیں رہے؛ آپ کے شعر میں جزئیاتی سطح پر پختگی نظر آنی چاہئے۔ " ۔۔ اس پر صرف اتنا عرض کروں گا کہ لکھنے کی طرف توجہ کم رہتی ہے۔ زیادہ تر غم روزگار لاحق رہتا ہےتو پرانا لکھنے والا...
  5. شاہد شاہنواز

    سنا رہے ہیں محبت کی داستاں کی طرح

    سنا رہے ہیں محبت کی داستاں کی طرح زمیں کی بات ہے رفعت میں آسماں کی طرح یہی خدا کی رضا ہے کہ ارتقا میں رہے ہر ایک رنگ میں اردو نئی زباں کی طرح لگا کے ہاتھ جنہیں تو نے کر دیا انمول چمک رہے ہیں وہ پتھر بھی کہکشاں کی طرح قدم قدم پہ نئے وسوسوں کی سازش ہے یہ زندگی ہے ذہانت کے امتحاں کی طرح نہ...
  6. شاہد شاہنواز

    کیسا دھوکا ہے کر کے چار آنکھیں

    ضرور ۔۔۔ روز دنیا میں لاکھ مرتے ہیں روز کھلتی ہیں بے شمار آنکھیں ۔۔۔ بدل دیا ۔۔۔ بہت شکریہ ۔۔۔
  7. شاہد شاہنواز

    کیسا دھوکا ہے کر کے چار آنکھیں

    پڑھنے پر ہم پابندی لگانے والے کون ہوتے ہیں ۔۔۔۔ داد سر آنکھوں پر ۔۔۔ برائے توجہ یہاں اصلاح کے لیے لکھا تھا ۔۔۔ وہ بھی کوئی ایسی شخصیت کرے جسے مخاطب نہ کیا گیا ہو تب بھی میں اعتراض نہیں کرتا۔ ۔۔۔
  8. شاہد شاہنواز

    کیسا دھوکا ہے کر کے چار آنکھیں

    کیسا دھوکا ہے کر کے چار آنکھیں تم نے بدلی ہیں بار بار آنکھیں نیند شب میں بھی اب نہیں آتی روز کرتی ہیں انتظار آنکھیں روز دنیا میں لوگ مرتے ہیں روز کھلتی ہیں بے شمار آنکھیں ایک دیوار کے بہت سے کان ایک دیوار کی ہزار آنکھیں جب گیا وہ تو پھر نہیں لوٹا جس کو روتی ہیں زار زار آنکھیں ہم کریں...
  9. شاہد شاہنواز

    برا منانا درست نہیں ہے۔۔۔ ماننا درست ہے ۔۔۔ غالب برا نہ مان جو واعظ برا کہے ۔۔۔ ایسا بھی کوئی ہے...

    برا منانا درست نہیں ہے۔۔۔ ماننا درست ہے ۔۔۔ غالب برا نہ مان جو واعظ برا کہے ۔۔۔ ایسا بھی کوئی ہے کہ سب اچھا کہیں جسے ۔۔
  10. شاہد شاہنواز

    برائے اصلاح و مشورہ ۔۔۔

    جو کہا تھا، وہی دہرا رہا ہوں، شاعری کا ایک اصول ہے کہ ہم شعر کی بحر (وزن، لے یا سُر) میں نہیں الجھتے، بلکہ اسے نثر کی طرح سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ گرامر کا جتنا اطلاق نثر پر ہوتا ہے، شاعری پر بھی اتنا ہی ہوتا ہے۔ آپ کو چاہئے کہ جو کہنا چاہتے ہیں، وہ پہلے طے کر لیجئے۔ پھر شعر میں کہنے کی کوشش...
  11. شاہد شاہنواز

    برائے اصلاح و مشورہ ۔۔۔

    اس کے باوجود کہ میں بطور دو شعر اس کلام کو سمجھنے سے قاصر ہوں، جو باتیں میری سمجھ میں آئیں، عرض کر دیتا ہوں: وقتِ رخصت سے ہی بدل دینگے دنیا دل کی حسرت سے ہی بدل دینگے دنیا ۔۔۔ غور کیا جائے تو دل کی حسرت ایک خواہش کا نام ہے جو دل میں ہی رہ جاتی ہے۔ کسی عمل کا نہیں، کہ اس سے دنیا بدلی جاسکے۔...
  12. شاہد شاہنواز

    برائے اصلاح و مشورہ ۔۔۔

    عروض کی ویب سائٹ پر اس کا وزن فاعلاتن مستفعلن فاعلاتن نکلتا ہے ۔۔۔ میں اسے تحت اللفظ نہیں پڑھ سکتا۔
  13. شاہد شاہنواز

    چلیں گے ساتھ کوئی رہگزر ملے نہ ملے

    یہاں "کوئی ملے " کا ایک مطلب لیجئے کہ اس کا ملنا یقینی ہے اور "کوئی ملے نہ ملے" کا دوسرا ، کہ اس کا ملنا مشکوک ہے ، کیا خبر ملتا ہے یا نہیں۔ صرف سرخ ملے کا الگ مطلب لینا درست نہیں ہوگا۔۔۔
  14. شاہد شاہنواز

    چلیں گے ساتھ کوئی رہگزر ملے نہ ملے

    بہت شکریہ جناب ۔۔۔
  15. شاہد شاہنواز

    چلیں گے ساتھ کوئی رہگزر ملے نہ ملے

    چلیں گے ساتھ کوئی رہگزر ملے نہ ملے الگ نہ ہوں گے کبھی چاہے گھر ملے نہ ملے دلوں پہ نقش ہے نقشہ جب اپنی منزل کا یہ کارواں نہ رکے، راہبر ملے نہ ملے ذرا بھی خوف نہ کرنا چمکتے سورج کا ہمارے سائے میں چلنا، شجر ملے نہ ملے ہر ایک آنکھ ٹکی ہے تمہارے چہرے پر تمہی کو دیکھ رہے ہیں نظر ملے نہ ملے تمام عمر...
  16. شاہد شاہنواز

    خدا خدا کر کے نالہ اپنا سنا گیا ہے۔۔برائے اصلاح

    خدا خدا کر کے نالہ اپنا سنا گیا ہے ہمیں بھی اب اذن باریابی دیا گیا ہے (خدا خدا کرکے ایک نالہ سنا گیا ہے ۔۔ ہمیں بھی اب اذنِ باریابی دیا گیا ہے) ہم اپنے مقدور تک تو کوشش کریں گے، گرچہ بہت کڑا ہے جو عہد ہم سے لیا گیا ہے (گرچہ کی جگہ "لیکن" ہوسکتا ہے، جو کسی قدر بہتر محسوس ہوتا ہے کیونکہ "گے" اور...
  17. شاہد شاہنواز

    امتِ مسلمہ میں شرک

    شرک سے مراد اللہ کے ساتھ کسی کو شریک سمجھنا ہے۔ (میں "کرنا "اس لیے نہیں لکھ رہا کیونکہ حقیقتا یہ وہ عمل ہے جو کیا نہیں جاسکتا، خدا ایک ہے، اس کا کوئی شریک ہے ہی نہیں)۔ جو بات ناجائز ہے اس کی حمایت کوئی نہیں کرتا۔ ہاں، کسی کو علم نہیں تو الگ بات ہے۔ میں نے ملتان میں خود دیکھا کہ ایک ولی اللہ کے...
  18. شاہد شاہنواز

    نظر شعور سے پہلے بھی کام کرتی تھی ۔۔۔ یہ اور بات جو دیکھا، وہ ہم کو یاد نہیں

    نظر شعور سے پہلے بھی کام کرتی تھی ۔۔۔ یہ اور بات جو دیکھا، وہ ہم کو یاد نہیں
  19. شاہد شاہنواز

    نظر شعور سے پہلے بھی کام کرتی تھی

    نظر شعور سے پہلے بھی کام کرتی تھی
  20. شاہد شاہنواز

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    حجام کا لقب تو خیر کسی کو بھی نہ دیا جائے۔ ویسے بھی غلط القابات سے احتراز کیا جائے تو بہتر ہے ۔۔۔
Top