نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    راہ تکتے ہُوئے دیکھوں جو کسی تنہا کو جانے کیوں آس دِلاتے ہُوئے رو پڑتا ہُوں شہزاد قیس
  2. غ۔ن۔غ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بھائی طارق شاہ مختصرا گزارش کروں گی کہ مرہم وہ چیز ہے جس سے زخم کو آرام آتا ہے اور اگر زخم کو "تازگی"میں آرام ملتا ہو اور وہ تازگی اسے "ناخن"سے ملتی ہو تو بھی غلط نہیں جیسے دنیا میں ہر انسان دوسرے سے الگ فطرت رکھتا ہے ویسے ہی ہر ایک کا اپنا اپنا احساس ہوتا ہے۔ اب اگر ایک شاعر اپنے زخم کے...
  3. غ۔ن۔غ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دَرد کا شَہر بساتے ہُوئے رو پڑتا ہُوں روز گھر لوٹ کے آتے ہُوئے رو پڑتا ہُوں جانے کیا سوچ کے لے لیتا ہُوں تازہ گجرے اور پھر پھینکنے جاتے ہُوئے رو پڑتا ہُوں شہزاد قیس
  4. غ۔ن۔غ

    غالب از google translate

    ہائے اللہ اففففف :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: کئی بار کلک کرتے کرتے رہ گئی پر آخر کر ہی لیا کہ دیکھوں تو سہی ہے کیا اور اب ہنسی ہے کہ رک ہی نہیں رہی ہے ۔ ۔ ۔...
  5. غ۔ن۔غ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بس سمجھ لے تو ہے،تیرا عشق ہے میں کروں ذکر اپنے کس کس خواب کا احسان سہگل
  6. غ۔ن۔غ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    محترم بھائی طارق شاہ ! میرے خیال میں محمود کے شعر میں اگر آپ ذرا سا غور فرماتے تو لفظ "عجیب " ہی کافی ہے آپ کی بات کے جواب میں:)
  7. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کافر کی یہ پہچان کہ آفاق میں گم ہے مومن کی یہ پہچان کہ گم اس میں ہیں آفاق شاعرِ مشرق اگلا لفظ : پہچان
  8. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جی سید شہزاد ناصر بھیا پتہ ہے کیونکہ ہم نے بھی آپ کو بہت مِس کیا اللہ کا کرم ہے :) آ پ کی صحت اور درازئ عمر کے لئیے دست بہ دعا ہیں:praying: بھیا جیسے ہی آپ کے دیے ہوئے لفظ سے شعر لکھنے لگی کل تو عین اسی وقت لائٹ چلی گئی تھی:( وقت کے افسوں سے تھمتا نالہ ء ماتم نہیں وقت زخمِ تیغِ فرقت کا...
  9. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    سلام بھیا جانی:) میں نے تو آسان سمجھ کے دیا تھا:noxxx:
  10. غ۔ن۔غ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کان میں میں نے پہن لی ہے تمہاری آواز اب مرے واسطے بیکار ہیں چاندی سونا فرزانہ نیناں
  11. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجا لیں تم کو جی میں آتا ہے کہ تعویذ بنا لیں تم کو لفظ "جی "
  12. غ۔ن۔غ

    مت کر دنیا کی بات سجن ۔ ۔ ۔ ۔

    مت کر دنیا کی بات سجن ۔ ۔ ۔ ۔
  13. غ۔ن۔غ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اے دل کسے نصیب یہ توفیقِ اضطراب ملتی ہے زندگی میں یہ راحت کبھی کبھی ناصر کاظمی
  14. غ۔ن۔غ

    مرے چہرے پہ غزل لکھتی گئیں ۔ ۔ شعر کہتی ہوئی آنکھیں اسکی

    مرے چہرے پہ غزل لکھتی گئیں ۔ ۔ شعر کہتی ہوئی آنکھیں اسکی
  15. غ۔ن۔غ

    جن بھوت؟

    سلامت رہیں ابن سعید بھیا جاتے جاتے ہنسا دیا :):):):)
  16. غ۔ن۔غ

    جن بھوت؟

    :heehee: :heehee::heehee::heehee::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  17. غ۔ن۔غ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    او کے بھائی میں اپنا جواب محفوظ رکھتی ہوں ویسے یہ سلسلہ آپ نے شروع کیا میں ختم کر دیتی ہوں:)
  18. غ۔ن۔غ

    جن بھوت؟

    میں یہاں اپنے ذاتی جن کو ٹیگ کرتی ہوں :heehee: میرا اپنا جن حاضر ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :redheart:( جب بھی آؤ کوئی جلدی نہیں ہے بس آ جانا :rose:)
  19. غ۔ن۔غ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    طارق شاہ بھائی چلیں کوشش کرینگے ہم مگر یہ عرض ہی اپنی نہیں اس صحنِ گلشن میں بظاہر ایسی پابندی حوالے سے بھی شاعر کے کئی اشعار آئیں گے یتیمی میں بھی اس محفل کے دعویدار آئیں گے (غ۔ن۔غ)
  20. غ۔ن۔غ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اےجانِ عہد و پیماں ہم گھر بسائیں گے ہاں تُواپنے گھر میں ہو گا، ہم اپنے گھر میں ہوں گے میں لے کے دل کے رشتے گھر سے نکل چکا ہوں دیوارو دَر کے رشتے دیوار و دَر میں ہوں گے جون ایلیا
Top