وعلیکم السلام میری پیاری سی گڑیا سی بہنا عائشہ عزیز :)
ہم ٹھیک ہیں اللہ کا شکر ہے
آپ کیسی ہیں اور گھر میں سب خیریت ہے ناں؟
دیکھا مجھے اپنا وعدہ یاد تھا ناں:noxxx:
جی بھیا محمود نے بتایا تھا:)
اینول سپورٹس ڈے کی تیاریوں میں مصروف تھی اور گھر آتی تو تھکن کی وجہ سے ہمت ہی نہ ہوتی محفل پہ آنے کی ورنہ عائشہ عزیز بہنا سے وعدہ بھی کیا تھا کہ اب کوئی چھٹی نہیں کرونگی:(
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ۔ ۔ ۔ ۔ افففففف میرے اللہ:noxxx: :noxxx: :noxxx: :blushing: :blushing::blushing::blushing:
یہ تو تم نے پوری کتاب لکھ ڈالی مغزل بہت خوب (y) :applause:
اور میں نے پڑھ لی ساری کی ساری :) :) :) :)
یہ لو تمھارا انعام ۔ ۔...
سب سے پہلے اپنے بھیا کی خوشیاں ،زندگی، خیر،اور کامیابی (خیر یہ تو میں اللہ میاں سے مانگتی ہوں)
آپ سے ۔ ۔ ۔ ۔۔بہت ساری تصاویر جن کی میں نے فرمائش بھی کی تھی یاد ہے ناں آپ کو؟:waiting: :)
زیادہ چھٹیاں تو کرتے ہیں واقعی۔۔۔۔۔۔:sad:
سرِ تسلیم خم ہے جو سزا بھی دی جائے گی ہمیں منظور ہوگی :bighug:
بس اتنی سی گزارش ہے کہ ہاتھ تھوڑا سا ہولا رکھا جائے ہم بچارےحاضر غائب لوگوں کے لیے ۔ ۔ ۔ ۔۔۔ ۔:noxxx: :nailbiting: :cry2:
خیر مبارک :)
کہتے ہیں دل سے دل کو راہ ہوتی ہے
محمود بھی آپ کے بارے میں ایسے ہی جذبات کا اظہار بارہا کر چکے ہیں آپ سے ملاقات کے بعد
ہمیشہ خوش اور سلامت رہیں:praying:
آپ کی مبارکباد بھی پہنچا دی جائے گی بھیا:)