نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    خوش آمدید غزل بٹیا

    خدا میرے بھیا کو ہمیشہ یوں ہی ہنستا مسکراتا رکھے ۔ ۔ ۔ ۔ آمین:):):):)
  2. غ۔ن۔غ

    خوش آمدید غزل بٹیا

    میرے پیارے بھیا ابن سعید اور تمام محفلین کی خدمت میں سلام:) بھیا آپ کا مان کیسے توڑ سکتی ہوں میں بھلا ۔ ۔ :angel: آپ نے آواز دی آپ نے پکارا اور لیجیے آپ کی بہن حاضر ہے ۔ ۔ ۔ ۔ گلے شکوے اپنوں ہی سے ہوتے ہیں بھیا اور اپنے ہی یہ گلے شکوے دور بھی کرتے ہیں، پھر بہنوں بھائیوں میں تو یہ سب چلتا رہتا...
  3. غ۔ن۔غ

    محفل اور محفلین ،اللہ حافظ

    سبھی محترم اور معزز محفلین کی خدمت میں میرا آخری سلام میں جب سے اس محفل میں آئی ہوں مجھے اس محفل اور محفلیں کے بیچ رہ کے گھرکا سا احساس ملا ہے یہاں جتنا بھی وقت گزرا بہت اچھا گزرا میں تہہ دل سے ممنوں ہوں آپ سب کی کہ آپ سے بہت اپنائیت کا احساس ملا اور ہماری ہر خوشی،غمی میں سب نے ہمارا ساتھ دیا...
  4. غ۔ن۔غ

    مبارکباد ملکہ عالیہ کو سالگرہ مبارک

    جو نام مجھ سے درست طور پر ٹیگ نہیں ہو سکے پلیز ان کو کوئی ٹھیک سے ٹیگ کر دے بڑی مہربانی ہوگی
  5. غ۔ن۔غ

    مبارکباد ملکہ عالیہ کو سالگرہ مبارک

    @علم اللہ اصلاحی بھائی، جناب روحانی بابا، سید زبیر بھائی، ملائکہ بہنا ،@وجی بھائی،@عینی شاہ بہنا،@انیس الرحمن بھائی،@عمر سیف بھائی،@عائشہ عزیز بہنا،@خرم شہزاد خرم بھائی، مہ جبین اپیا@یوسف-2 بھائی میں اپنی محبوری کی وجہ سے آپ سب کا فردا فردا شکریہ ادا نہیں کر پائی جس کا مجھے ہمیشہ افسوس...
  6. غ۔ن۔غ

    جی میری پیاری اپیا جانی میں نے جواب لکھ دیا ہے ابھی جلدی میں ہوں مجھے جانا ہے کل انشاۂاللہ آپ سے...

    جی میری پیاری اپیا جانی میں نے جواب لکھ دیا ہے ابھی جلدی میں ہوں مجھے جانا ہے کل انشاۂاللہ آپ سے تفصیل سے بات ہوگی۔
  7. غ۔ن۔غ

    غالب ملتی ہے خُوئے یار سے نار التہاب میں

    بہت خوب سید شہزاد ناصر بھیا لاجواب شیئرنگ بہت شکریہ شریکِ محفل کرنے کے لیے
  8. غ۔ن۔غ

    مبارکباد ایک ہزاری ماہا

    پیاری ماہا عطا آپ کو میرے اور محمود مغزل کی جانب سے ڈھیروں مبارکباد:)
  9. غ۔ن۔غ

    مبارکباد حسان خان سالگرہ مبارک

    حسان خان بھائی آپ کو میرے اور محمود مغزل کی جانب سے جنم دن بہت بہت مبارک ہو بہت ساری دعائیں آپ کے لیئے
  10. غ۔ن۔غ

    سب سنگی ساتھی بھید بھرے کوئی ماشہ ہے کوئی تولہ ہے

    بھیا آپ لکھیں گے ہم سب کے لیے اور کوئی مشکل نہیں ہوگی آپ کو کیونکہ ہماری ڈھیروں دعائیں ہر پل آپ کے ساتھ ہیں اور رہیں گی انشاءاللہ
  11. غ۔ن۔غ

    ~!~کہہ دو اپنے من کی بات۔۔۔لفظوں کے ساتھ۔۔۔~!~

    ہائے اللہ سچی ۔ ۔ ۔۔ ؟:noxxx: اور جو آپ ساتھ بھائی لکھ دیتیں تو میں نے ہنس ہنس کے مر جانا تھا اور محمود کی جان پہ بن جانی تھی ہاہاہاہاہاہاہاہاہا افففففف اللہ :rollingonthefloor: یو آر آلویز ویلکم پیاری ماہا:rose:
  12. غ۔ن۔غ

    ~!~کہہ دو اپنے من کی بات۔۔۔لفظوں کے ساتھ۔۔۔~!~

    ارے نہیں پیاری ماہا عطا غلطی تو کسی سے بھی ہو سکتی ہے نو معذرت:) دراصل میں نے درستگی اس خیال کے تحت کی کہ کہیں آپ مجھے " صاحبہ" کی بجائے "صاحب" تو نہیں سمجھ رہیں:)
  13. غ۔ن۔غ

    سب سنگی ساتھی بھید بھرے کوئی ماشہ ہے کوئی تولہ ہے

    بھیا جیسے جیسے آپکی تحریر آگے بڑھتی جا رہی ہے آپ کے وسیلے سے ہمیں بھی کئی محفلین کو جاننے کا موقع مل رہا ہے آپ کی ان تعارفی تحریروں میں گویا آپ کے الفاظ جان ڈال دیتے ہیں یوں لگتا ہے جیسے آپ کے الفاظ متذکرہ شخصیت کو خیالی پردے پہ متحرک کر دیتے ہیں اور ہم آپ کے بیان میں آپ کے ساتھ ساتھ ان شخصیات...
  14. غ۔ن۔غ

    ~!~کہہ دو اپنے من کی بات۔۔۔لفظوں کے ساتھ۔۔۔~!~

    اگرچہ یہاں نثر میں لکھنے کی پابندی ہے جیسا کہ اس دھاگے کی ابتدا میں آپ نے لکھا ہے لیکن اب کیا کروں کہ مجھے تو ایک شعر یاد آرہا ہے ۔ ۔ زندگی ایک سفر ہے جس میں لوگ ملتے ہیں بچھڑ جاتے ہیں حادثے ایک ہی پل میں کیا کیا جینے والوں پہ گزر جاتے ہیں
  15. غ۔ن۔غ

    ~!~کہہ دو اپنے من کی بات۔۔۔لفظوں کے ساتھ۔۔۔~!~

    بارش ۔ ۔ ۔ ۔:) ایک ہی موسم جو میرا ہمیشہ سے فیورٹ تھا،فیورٹ ہے اور فیورٹ رہے گا میں جیسے بارش میں کِھل اٹھتی ہوں اور دھوپ نِکلتے ہی مرجھانے لگتی ہوں اس کا پیار بھی بارش ہے اور اس کی دوری تیز دھوپ ۔ ۔ ۔ ۔:blushing:
  16. غ۔ن۔غ

    سب سنگی ساتھی بھید بھرے کوئی ماشہ ہے کوئی تولہ ہے

    السلام علیکم بہت ہی محترم @سید شہزاد ناصر بھیا:) بھیا آپ کی اس تحریر سے ہمیں جس پیار اور اپنائیت کا احساس مِلا ہے الفاظ میں اس کا اظہار ممکن نہیں یقین جانیئے بھیا خوشی کی کوئی انتہا ہی نہیں ناں:happy: بھیا ہم تو بس بہت عام سے تھے لیکن آپ نے اپنی اس تحریر سے ہمیں خاص ہونے کا احساس دیا آپ کا...
  17. غ۔ن۔غ

    تو میرے پیار کا گیت ہے،تو میرے دل کی آواز ہے ۔ ۔ میرے ہونٹوں پہ نغمے تیرے،میرے نغموں کا تو ساز ہے‏

    تو میرے پیار کا گیت ہے،تو میرے دل کی آواز ہے ۔ ۔ میرے ہونٹوں پہ نغمے تیرے،میرے نغموں کا تو ساز ہے‏
Top