نتائج تلاش

  1. وقار علی ذگر

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔

    بڑی نوازش آپکی ۔۔۔
  2. وقار علی ذگر

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔

    آمین بہت شکریہ بھائی
  3. وقار علی ذگر

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کبھی پتھر کی ٹھوکر سے بھی آتی نہیں خراش کبھی ذرا سی بات سے انسان بکھر جاتا ہے انسان
  4. وقار علی ذگر

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تو نے پھر بھی ، زمانے کے چلن سیکھ لیے میں تو کچھ بھی نہیں کرپایا محبت کے سوا محبت
  5. وقار علی ذگر

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔

    بہت شکریہ ۔۔
  6. وقار علی ذگر

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔

    انشاء اللہ اگر وقت اجازت دے اور آپکا کام میرے بس میں ہوا تو کوشش کرونگا ۔۔۔
  7. وقار علی ذگر

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کچھ مانگنا ہو تو پیارے ایسے سوال کر دے دے تجھے وہ اپنے دل و جاں نکال کر اے ربِ ذولجلال کچھ ایسا بھی ہو کبھی میرا عروج کر، کبھی اس کا زوال کر عروج
  8. وقار علی ذگر

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    آج امجد خواب ہے میرے لئے جس کا خیال کل اسی کا ہاتھ تھامے گھومتا پھرتا تھا میں خواب
  9. وقار علی ذگر

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    میں نے سوچا کہ پوچھ لوں پہلے پھر سوچا شعر ہی ہوجائے تو اچھا ہے اب میں کیا کرسکتا ہوں ۔ معذرت کے علاوہ
  10. وقار علی ذگر

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔

    بہت شکریہ بدر صاحب
  11. وقار علی ذگر

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا منزل
  12. وقار علی ذگر

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    صحبت صالح ترا صالح کند صحبت طالح ترا طالح کند ( اچھی صحبت تجھے نیک اور بُری صحبت تجھے بُرا بنائے گی )
  13. وقار علی ذگر

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دل میں ہوتا تو کسی طورنکل ہی جاتا اب تو وہ شخص بہت دور تلک ہےمجھ میں شخص
  14. وقار علی ذگر

    نیک لوگوں کی ہم نشینی !!!

    اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتے ہیں یاَاَیُّھاَالَّذِیْنَ اٰ مَنوُ اتّقُواللہ وَ کُوْنُوْ مَعَ الصَّادِقِیْنَ " اے ایمان والوں ! اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ رہو " نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ " المرء مع من احبّ " (...
  15. وقار علی ذگر

    گیارہویں سالگرہ آج میں حالِ دل سنا گزرا

    آپ جیسے مخلص رکن ہی اس محفل کا اثاثہ ہیں جن سے نئے اراکین بہت کچھ سیکھتے ہیں خصوصاََ وہ حضرات جنھیں اردو زبان سے لگاؤ ہو میں محض کل ہی رکن بنا ہوں اور میں یہ بات یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ میں نے یہاں آنے میں دیر کی ہے لیکن کہتے ہیں نہ " دیر آید درست آید " اور امید کرتا ہوں کہ آپ جیسے احباب سے بہت...
  16. وقار علی ذگر

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    خود کو ڈھونڈو گے بسانِ نقشِ پائے رفتگاں بستیوں کی بستیاں صحرا بنا دی جائیں گی صحرا
  17. وقار علی ذگر

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔

    تحصیل : بریکوٹ گاؤں : گورتئی جہاں سے حدود سوات کا آغاز ہوتا ہے وہاں سے پانچواں گاؤں ہے ۔۔۔
Top