نتائج تلاش

  1. وقار علی ذگر

    تعجب ۔۔۔

    پچھلے کچھ دنوں سے ایک سروے کی رپورٹ ( نجانے اصلی ہے یا نقلی ) مسلسل سوشل میڈیا پر شیئر کی جارہی ہے، جس میں عمران خان صاحب کو دنیا کے دس بااثر سیاستدانوں میں دوسرے نمبر پر اور وزیر اعظم نواز شریف کو دنیا کے کرپٹ ترین سیاستدانوں میں دوسرے نمبر پر دکھایا گیا ہے ۔ اس سروے میں میرے لئے تعجب کی بات یہ...
  2. وقار علی ذگر

    میں، اردو اور اردو محفل

    للہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو جہاں بھی رہیں خوش رہیں آمین
  3. وقار علی ذگر

    کون آئیگا یہاں کوئی نہ آیا ہوگا ۔۔۔

    کون آئیگا یہاں کوئی نہ آیا ہوگا ۔۔۔
  4. وقار علی ذگر

    آ مرے قریب آ ۔۔۔

    ہر نفس یہی دعا آ مرے قریب آ دھڑکنوں کی التجا آ مرے قریب آ ہر گلی میں گونجتی ہجر کی کہانیاں ہر گلی یہی صدا آمرے قریب آ پھیلتے تھے فاصلے بڑھ گئی تھیں دوریاں میں نے جب بھی یہ کہا آمرے قریب آ دوریوں میں قرب کی لذتیں سماگئیں وِرد بس یہی رہا...
  5. وقار علی ذگر

    اگر آپ اردو سیکھنا چاہتے ہیں تو عشق کر لیجئے اور اگر عشق کرنا چاہتے ہیں تو اردو سیکھ لیجئے...

    اگر آپ اردو سیکھنا چاہتے ہیں تو عشق کر لیجئے اور اگر عشق کرنا چاہتے ہیں تو اردو سیکھ لیجئے (خوشونت سنگھ)
  6. وقار علی ذگر

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    جنھوں نے تحقیق کی ہے انکا تو یہی کہنا ہے نا
  7. وقار علی ذگر

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    اور اگر اسے یوں لیا جائے کہ جس نے زیادہ دھوکے کھائے وہ " ذہین " نہیں بلکہ" ڈھیٹ " ہوچکاہے ۔۔۔
  8. وقار علی ذگر

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    اس تحقیق کی رو سے تو آسان سا فارمولا ہے پھر جسکے دوست زیادہ وہ بے وقوف بقول تحقیق کے میں نہیں کہہ رہا اور جسکے کم وہ ذہین ۔ یہ تو کھلا تضاد ہے ۔۔
  9. وقار علی ذگر

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    میں نہیں مانتا ، میں نہیں مانتا ایسی تحقیق کو میں نہیں مانتا
  10. وقار علی ذگر

    اللَّهُمَّ بِاسْمِکَ أَمُوتُ وَأَحْيَا یااللہ!ہم تیری نعمت کےزوال،عافیت سےمحرومی،تیرےاچانک...

    اللَّهُمَّ بِاسْمِکَ أَمُوتُ وَأَحْيَا یااللہ!ہم تیری نعمت کےزوال،عافیت سےمحرومی،تیرےاچانک عذاب،تیرےہرطرح کے غصےسےپناہ مانگتےہیں شب بخیر
  11. وقار علی ذگر

    مبارکباد عیدالاضحیٰ مبارک ۔۔۔

    السلام علیکم میری طرف سے " اُردو محفل " کے تمام احباب کو عیدالاضحیٰ کی ڈھیروں مبارکباد ۔۔۔ اللہ تعالیٰ اس پر مسرت موقع پر آپ تمام کی نیک ، جائز اور دلی تمناؤں کو پورا فرمائے ۔۔۔
  12. وقار علی ذگر

    آخر یہ ہوکیا رہا ہے ؟ کسی بھی تحریر پر تبصرہ کیوں نہیں کر پارہا ۔۔۔

    آخر یہ ہوکیا رہا ہے ؟ کسی بھی تحریر پر تبصرہ کیوں نہیں کر پارہا ۔۔۔
  13. وقار علی ذگر

    توکہاں ہے ماں ۔۔۔؟

    وہ میری بدسلوکی پر بھی مجھے دعا دیتی ہے آغوش میں لیکر سب غم بھلا دیتی ہے میں جو انجانے میں کروں کوئی غلطی میری ماں اس پر بھی مسکرا دیتی ہے کیا خوب بنایا ہے رب نے رشتہ ماں کا ویران گھر کو بھی ماں جنت بنا دیتی ہے ایسالگتا ہے جیسے جنت سے آرہی ہو خوشبو جب وہ اپنے پلو کی مجھے ہوا دیتی ہے ماں کے بعد...
  14. وقار علی ذگر

    توکہاں ہے ماں ۔۔۔؟

    بہت خوب جن احباب کی والدین اس دنیا سے کوچ کرچکے ہیں ، اللہ انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور جنکے والدین حیات ہیں ، اللہ انھیں صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطافرمائے اور انکا سایہ ہمارے سروں پرقائم و دائم رکھے آمین ۔۔۔
  15. وقار علی ذگر

    لفظِ ”اردو“ پر مشتمل اشعار پیش کریں(کسی بھی زبان کے)

    جہاں دو دل ملیں اختر مہکتا ہے چمن سارا مگر ایک اوربھی خوشبو اسی خوشبو میں ہوتی ہے ہمارے ہونٹ آپس میں بھلے کوئی زباں بولیں دلوں کی گفتگو لیکن فقظ اردو میں ہوتی ہے جنید اختر
  16. وقار علی ذگر

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ون ڈے

    جی بلکل مائیکل وان کا پہلا ٹوئیٹ ٹیسٹ سیریز کے بعد کا ہے، اور انکی بات سے ممکن ہے سب اتفاق بھی کرینگے کیونکہ ٹیم کی کارکردگی بلاشبہ شاندار تھی اور ویسے ٹیسٹ ٹیم کی کارکردگی مجموعی طور پر بہت اچھی رہی لیکن وہاں بھی وہاب ریاض اپنے آپ کو ثابت نہیں کرپائے
Top