نتائج تلاش

  1. وقار علی ذگر

    یہ سائیں کے ساتھ ظلم ہوگا، اگر ایسا ہوا تو پیپلزپارٹی تباہ ہوجائیگی کیونکہ بچوں کی بددعا بہت جلد...

    یہ سائیں کے ساتھ ظلم ہوگا، اگر ایسا ہوا تو پیپلزپارٹی تباہ ہوجائیگی کیونکہ بچوں کی بددعا بہت جلد اثر کرتی ہے ۔۔۔
  2. وقار علی ذگر

    سفرِ سوات۔ 2016

    جی بلکل وہی ہے پہلے "گیمن پل " کے نام سے مشہور تھا 2009 کے سیلاب میں بہہ جانے کے بعد سعودی حکومت کے تعاون سے دوبارہ تعمیرکیا گیا ہے اور نام بھی تبدیل کردیا ہے لیکن گاؤں والے اب بھی " گیمن " کے نام سے یاد رکھتے ہیں ۔۔۔
  3. وقار علی ذگر

    سفرِ سوات۔ 2016

    پہلے سر سری تصاویر دیکھی رہا نہ گیا دوبارہ ساری تصاویر نہ صرف دیکھی بلکہ محفوظ بھی کرلی۔سفری تصاویر دیکھ کر خوشی بھی ہوئی اور کچھ افسوس بھی کہ کہاں اس جنت نظیر وادی جہاں پیدا ہوئے، پچپن گزرا اور اب 1700 کلومیٹر دور ایک گنجان آباد شہر کراچی میں آباد ہوگئے ۔ اگر چہ اب بھی سوات ( بریکوٹ ، گورتئی...
  4. وقار علی ذگر

    سفرِ سوات۔ 2016

    ماشاء اللہ کیا بات ہے ، اپنے " گل گل وطن سوات " سے 31 جنوری 2013 کو واپسی ہوئی تھی۔ ساڑھے تین سال ہوگئے دوبارہ کا پروگرام نہیں بن سکا ہے اب تک لیکن آپ نے اپنے سفر کی تصاویر اپلوڈ کی جس سے دل خوش ہوگیا ۔۔۔ بہت شکریہ یاز صاحب
  5. وقار علی ذگر

    غزل ۔ اب جو خوابِ گراں سے جاگے ہیں ۔ محمد احمدؔ

    بہت خوب احمد صاحب ، کیا کہنے ایک ایک شعر داد کے قابل ہے خوف ہے وسوسے ہیں لیکن شکر عزم و ہمت جو اپنے آگے ہیں کا تو جواب نہیں ۔۔۔
  6. وقار علی ذگر

    پانچ لفظوں کی کہانی

    حقیقت نہیں یہ وہم ہے ۔۔۔
  7. وقار علی ذگر

    پانچ لفظوں کی کہانی

    بادشاہ حیرانی سے دیکھتا رہا
  8. وقار علی ذگر

    پانچ لفظوں کی کہانی

    ملکہ نے بادشاہ سے کہا
  9. وقار علی ذگر

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    انگلینڈ کو بیٹنگ کی ضرورت پڑیگی ، اسلئےمیرے حساب سے معین علی کو ڈراپ نہیں کرینگے ۔۔
  10. وقار علی ذگر

    پانچ لفظوں کی کہانی

    دونوں میں ناراضگی ہو گئی ۔۔۔
  11. وقار علی ذگر

    پانچ لفظوں کی کہانی

    اور یہ اسکی غلطی تھی ۔۔۔
  12. وقار علی ذگر

    پانچ لفظوں کی کہانی

    اور شکار کرتے شام ہوگئی ۔۔۔
  13. وقار علی ذگر

    عمریں۔۔۔۔۔۔۔

    جس جس پر شک ہے نیب یا عدالت سے رابطہ کر لیں ، نہیں تو مذاکرات کے دروازے بند نہیں ہوتے کبھی بھی ۔۔۔
  14. وقار علی ذگر

    پانچ لفظوں کی کہانی

    مصنف شش و پنج میں پڑ گئے ۔۔۔
  15. وقار علی ذگر

    پانچ لفظوں کی کہانی

    ہماری دعائیں آپکے ساتھ ہیں ۔۔۔
  16. وقار علی ذگر

    پانچ لفظوں کی کہانی

    یا یہ میرا وہم تھا ۔۔۔
  17. وقار علی ذگر

    پانچ لفظوں کی کہانی

    یا شاید کہیں پڑھی ہے ۔۔۔
  18. وقار علی ذگر

    راشد تم آگئے ہو نہ ، آخر فریب میں ۔۔۔ کہتے نہ تھے جناب ، زمانہ خراب ہے

    راشد تم آگئے ہو نہ ، آخر فریب میں ۔۔۔ کہتے نہ تھے جناب ، زمانہ خراب ہے
  19. وقار علی ذگر

    تاسف اعجاز عبید (الف عین) صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے ، انکے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل اور اجرعظیم عطا فرمائے ۔۔۔ ( آمین )
  20. وقار علی ذگر

    ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں ۔۔۔

    لوگ عورت کو فقط جسم سمجھ لیتے ہیں روح بھی ہوتے ہے اس میں یہ کہاں سوچتے ہیں روح کیا ہوتی ہے اس سے انہیں مطلب ہی نہیں وہ تو بس تن کے تقاضوں کا کہا مانتے ہیں روح مرجائے تو ہر جسم ہے چلتی ہوئی لاش اس حقیقت کو سمجھتے ہیں نہ پہچانتے ہیں کئی صدیوں سے یہ وحشت کا چلن جاری ہے کئی صدیوں سے ہے قائم یہ...
Top