نتائج تلاش

  1. وقار علی ذگر

    جان پہچان

    محمد تابش بھائی اگر چہ انکے بارے میں کچھ بھی نہیں جانتا لیکن جب اردو محفل کا رکن بنا تو سب سے پہلے تابش بھائی سے بات ہوئی اور ایک مسئلے پر اصلاح کی۔ ان سے بہت کچھ سیکھنے کو مل جاتا ہے تابش بھائی خوش رہیں اور ہنستے مسکراتے رہیں ۔۔۔
  2. وقار علی ذگر

    فراز برسوں کے بعد دیکھا، اک شخص دلرُبا سا ۔۔۔

    برسوں کے بعد دیکھا ، اک شخص دلرُبا سا اب ذہن میں نہیں ہے پر نام تھا بھلاسا اَبرو کھچے کھچے سے ، آنکھیں جھکی جھکی سی باتیں رُکی رُکی سی ، لہجہ تھکا تھکا سا الفاظ تھے کہ جگنو آواز کے سفر میں بن جائے جنگلوں میں جس طرح راستہ سا پہلے بھی لوگ آئے کتنے ہی زندگی میں وہ ہر طرح سے لیکن اوروں سے تھا...
  3. وقار علی ذگر

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کیوں میرا نام و پتہ پوچھ رہے ہو مجھ سے کیا کوئی خانہ بدوشوں کا بھی گھر ہوتا ہے گھر سے باہر چلی جاتی ہیں جو باتیں گھر کی ایسا بھی کون سا دیورا میں در ہوتا ہے گھر
  4. وقار علی ذگر

    لڑی کیسے حذف کی جائے ؟

    ٹھیک ہے جناب بہت شکریہ
  5. وقار علی ذگر

    لڑی کیسے حذف کی جائے ؟

    السلام علیکم میں نے تصاویر کے فورم میں حصہ لینے لئے ایک پیغام لکھا تصویر بھی داخل کرنا چاہی لیکن نہ ہوئی اگرچہ بعدمیں محمد تابش صدیقی صاحب نے طریقہ کار سمجھا دیا تھا لیکن اس میں بھی اب تک کامیاب نہ ہوسکا اب چونکہ وہ پیغام ارسال ہوچکا ہے اور تصویر داخل نہ ہوسکی ہے ۔ اب بنا تصویر کے اس لڑی کا مقصد...
  6. وقار علی ذگر

    ذٰلِکَ مِنْ فَضْلِ شَیْطَانْ ۔۔۔

    چور کبھی خود کو چور نہیں کہتا شیطان کے لئے تو سود کھانے والا اسی کی برادری کا ہے اور کیا دھرا بھی اس کے خود کا ہے تو ظاہر ہے وہ خود کے لئے ایسے جملا تو پسند نہیں کرے گا ۔۔۔
  7. وقار علی ذگر

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    بہت اچھی سوچ ہے وہ اراکین جنھیں کچھ عرصہ ہوگیا ہے اردو محفل میں وہ زیادہ بہتر طریقے سے سارا نظام سر انجام دے سکتے ہیں ۔ کچھ نام تو آپ نے بھی دے دیئے۔ میری ناقص رائے تو یہ ہے کہ اگر ایک لڑی بنا دی جائے جس میں رجسٹریشن ہوجائے شعراء کی اس عمل کے لئے 2 سے 3 دن بھی بہت ہونگے اس کے بعد مشاورت سے...
  8. وقار علی ذگر

    ذٰلِکَ مِنْ فَضْلِ شَیْطَانْ ۔۔۔

    ایک آدمی نے سود کے مال سے اپنا مکان بنایا اور اوپر لکھا ھٰذَا مِنْ فَضْلِ رَبِّی یہ میرے رب کا فضل ہے تو شیطان رو رہا تھا کسی نے پوچھا تو کیوں رو رہا ہے کہنے لگا عجیب بات ہے محنت میری نام اللہ کا میں نے ہی اسے سود پر لگایا پھر اس نے اسی مال سے مکان بنایا اور یہ لکھتا ہے ( یہ میرے رب کا فضل ہے...
  9. وقار علی ذگر

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    آج سے مجھ پر مکمل ہو گیا دین فراق ہاں تصور میں بھی اب تجھ سے جدا رہتا ہوں میں جدا
  10. وقار علی ذگر

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    عمدہ شعر کہنے کے بعد آگے لفظ بھی دے دیا کریں
  11. وقار علی ذگر

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں یاد کیا تجھ کو دلائیں تیرا پیماں جاناں جاناں
  12. وقار علی ذگر

    گیارہویں سالگرہ ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    عمدہ تحریر کیا کہنے ۔۔۔
  13. وقار علی ذگر

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔

    شکریہ وارث صاحب ۔۔۔
  14. وقار علی ذگر

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔

    شکریہ الہلال ۔۔۔
  15. وقار علی ذگر

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔

    شکریہ ارشد بھائی ۔۔۔
  16. وقار علی ذگر

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔

    بہت شکریہ ۔۔۔
Top