نتائج تلاش

  1. وقار علی ذگر

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔

    بہت شکریہ انشاء اللہ جب آپ جیسے احباب ہونگے تو مزہ تو یقیناََ آئیگا ۔۔
  2. وقار علی ذگر

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔

    بہت شکریہ زیک صاحب ۔۔۔
  3. وقار علی ذگر

    تاسف تم بس لاشیں اٹھانے کے لئے زندہ ہو ۔۔۔

    تم کو نوبل کی ضرورت نہیں ہےبابا کوئی اعزاز ، کوئی تخت، کوئی تاج شہبی کوئی تمغہ نہیں دنیا میں تمھارے قد کا تم نے اس ملک کے لوگوں پہ حکومت کی ہے تم نے خدمت نہیں کی تم نے عبادت کی ہے کوئی مسند بھی تمھارے لئے تیار نہیں تم کسی اور ستائش کے بھی حقدار نہیں لیکن آتی ہے کہیں سے یہ صدائے برحق جھلملاتی...
  4. وقار علی ذگر

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔

    کرنے کی گستاخی بھی کی ہے لیکن وہ اور بات ہے کہ آج تک سوائے چند کے کسی کو اس کا نہیں پتہ اور نہ ہی انکے علاوہ کسی اور کو اپنا لکھا ہوا دکھایا ہے ۔۔۔
  5. وقار علی ذگر

    دعا ایدھی صاحب اور ڈی جے کالج ۔۔۔

    2012 ڈی جے کالج کراچی میں آلتی پالتی مارکر بیٹھے ہوئے ضعیف العمر ایدھی صاحب کو جب کلاس کی کھڑکی سے دیکھا تو فوراََ نیچے آئےاس وقت جیب میں کچھ بھی نہ تھا جانتا تھا کہ کچھ نہ دے سکتا آج انھیں لیکن پتہ نہیں کیوں انکے ساتھ اس دھوپ میں کھڑے ہونےکو دل چاہا اور ان کے جانے تک ان کےساتھ کچھ دوستوں سمیت...
  6. وقار علی ذگر

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔

    شکریہ حافظ قرآن ( بمع قرات و تجوید ) ، گریجویشن ہورہی ہے ابھی رہائش کراچی اور سوات ( سوات آبائی گاؤں ہے اور کراچی میں مسافر خانہ ) شعروشاعری ، کرکٹ اور لکھنا
  7. وقار علی ذگر

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔

    دنیا کا سب سے مشکل ترین سوال بھی یہی ہے " اپنا تعارف " اور آج پھر مجھے اس کا سامنا ہے ۔ کافی دیر سوچتا رہا کیا لکھوں کیا نہ لکھوں اور آخر کار ایک بار پھر اسی کیفیت کا سامنا ہے کہ اگر کسی نے میرے متعلق کچھ پوچھ لیا تو جواب دے دونگا ورنہ خود سے کیا کیا بتاؤں یہ گھتی مجھ سے اب تک نہ سلجھی ۔۔۔
  8. وقار علی ذگر

    زندگی

    جب بھی چاہا کروں ترک تعلق تجھ سے زندگی تجھ سے کوئی کام نکل آتا ہے
  9. وقار علی ذگر

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    خول اُترا تمھارا تو ظاہر ہوا پیشہ ور قاتل ہو تم ، سپاہی نہیں قاتل
Top