نتائج تلاش

  1. زیرک

    کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

    اللہ مہربان تے گدھا پہلوان ذرا کھوہ وژن ملاحظہ کیجیئے کہ معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا ایک پریس کانفرنس میں کہتے ہیں کہ "کوئی بھی پاکستانی 14 روز کا وقت گزارے بغیر چین نہیں چھوڑ سکتا ہے"۔ پاکستانی 14 روز کا وقت گزارے بغیر چین نہیں چھوڑ سکتے،ڈاکٹر ظفر اور آج/اگلے دن ڈاکٹر ظفرمرزا بتا رہے...
  2. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    آئی ایم ایف وفد کی مشیر خزانہ، گورنر اسٹیٹ بینک اور قائم مقام چیئرپرسن ایف بی آر سے ملاقات کے بعد مشیر خزانہحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ"آئی ایم ایف کے ساتھ 6 ارب ڈالرز کے نئے قرضے کے لیے بات چیت ہو رہی ہے، آئی ایم ایف پاکستان کو 6 ارب ڈالرز کا قرض دے رہا ہے"۔آئی ایم ایف کا وفد پچھلے بیل آؤٹ پر حکومتی...
  3. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    کنٹینر کلیئرنس اور گندم سمگلنگ الزام میں کسٹمز افسران معطل، کیا حکومتی چھتری تلے چھپے ڈاکو بھی پکڑے جائیں گے؟ کسٹمز انٹیلی جنس نے حکومت کو رپورٹ دی ہے کہ "افغانستان سے منسلک سرحد پر مختلف چیک پوسٹوں پر 110 کنٹینرز کو بہت کم یا بغیر کسٹم ڈیوٹی ادا کیے کلیئر کروایا گیا ہے۔ فراڈ کرنے کے لیے ان چیک...
  4. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    معذرت، لیکن یہ حکومت ڈیلنگ کے معاملے میں بھی صفر ہے، ہاتھ کٹوا کر بھیک مانگ لیتے ہیں لیکن، ڈیلنگ میں کچھ کچھ حاصل نہیں کر پاتے۔دنیا کے بہترین حکمران وہ ہوتے ہیں جو ٹیبل ٹالک میں آدھی جنگ جیت لیتے ہیں، ہم تو پونی سے زیادہ جنگ ٹیبل پہ ہار جاتے ہیں۔
  5. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    خیر یہ تمہاری رائے ہے، عمران خان ہر کام میں جہانگیر ترین کو آن بورڈ لے کر فیصلے کرتا ہے، بس اس بار ترین کے تحفے کام نہیں کر سکے اور آخری حربے کے طور پر صادق سنجرانی کو آگے کیا گیا ہے۔ یہ بندہ اصل حکمرانوں کا خاص مہرہ ہے اور اسے مستقبل کا حکمران سمجھو کیونکہ بلوچستان کی اہمیت کے پیش نظر اور نام...
  6. زیرک

    کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

    چین میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 14ہزارسے تجاوز کر گئی، وائرس سے متاثر ہو کر مرنے والوں کی تعداد 304 ہو گئی ہے۔ مرنے والے کے لواحقین کو لاشوں کا دیدار کروائے بغیر لاشوں کو جلایا جا رہا ہے تاکہ وائرس مزید نہ پھیل سکے، اللہ خیر کرے یہ معاملہ بائیولوجیکل وار فیئر بنتا جا رہا ہے، گویا اب...
  7. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    وزارت خزانہ حکومت پاکستان نے جولائی 2018 سے ستمبر 2019 تک کے مجموعی قرضوں کے حجم کی تفصیلات جاری کر دیں ہیں، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ "حکومت نے 4.11 کھرب روپے کا قرض مالی خسارہ پورا کرنے کے لیے حاصل کیا، جس میں سے 3.54 کھرب کا قرض روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے بڑھا ہے"۔ وزارت...
  8. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    بی این پی مینگل نے بھی نئی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل پر سوالات اٹھا دئیے حکومت کی جانب سے بنائی گئی نئی مذاکراتی کمیٹی پر اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے ساتھ ساتھ بی این پی مینگل نے بھی تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔ این پی مینگل کے سیکریٹری جنرل سینیٹر جہانزیب جمالدینی کا کہنا تھا کہ "شروع سے...
  9. زیرک

    ٭یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ خوشامد پسند حکمران خود کو کامیابی سے دس کوس دور کر لیتا ہے،کان کے کچے...

    ٭یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ خوشامد پسند حکمران خود کو کامیابی سے دس کوس دور کر لیتا ہے،کان کے کچے موجودہ حکمران بھی خوش آمد پسند بن چکے ہیں۔
  10. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    اسے کہتے ہیں ایک جاٹ کی “آج کچھ ہے، کل کچھ ہے، دوپہر کچھ ہے، شام کو کچھ ہے، یہ سیاست ہوتی ہے؟” چوہدری شجاعت حسین لگتا ہے چودھری صاحب رمزیہ باتیں کر رہے ہیں، وہ کیا محاورہ ہے کہ " کہنا بیٹی کو اور سنانا بہو کو"۔
  11. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    دی نیوز کے حوالے سے خبر ہے کہ ق لیگ کے چودھری مونس الٰہی کا کہنا تھا کہ "ہمارا پیغام واضح ہے۔ ہم وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، گورنر چوہدری سرور اور وفاقی وزیر شفقت محمود پر مبنی نئی کمیٹی سے بات نہیں کریں گے۔ پہلے ان وعدوں کو پورا کیا جائے جو پچھلی کمیٹی کی جانب سے کیے گئے تھے جس میں جہانگیر...
  12. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    وفاقی ادارہ شماریات پاکستان کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق دسمبر 2019 میں مہنگائی کی شرح ٪12.6 تھی جو جنوری 2020 میں بڑھ کر ٪14.6 ہو گئی جب کہ ایک سال قبل جنوری 2019 میں یہ شرح ٪5.6 تھی۔ مہنگائی 9 سال کی بلند ترین سطح پر
  13. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    لگتا ہے اس بار جہانگیر ترین کی توجہ کاروباری مفادات سمیٹنے پر مرکوز ہے، اس لیے صادق سنجرانی کو ایم کیو ایم کو منانے اور حکومت بچانے کا ٹاسک مل گیا ہے۔ ذرا غور سے معنی خیز مکالمے ملاحظہ کیجیئے اور سر دُھنیئے۔ سنجرانی کی MQM رہنماؤں سے ملاقات
  14. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    پیر فرتوت کے یو ٹرن سے ہاں جی ہاں جی مرید کے یوٹرن تک علامہ ناصر مدنی نامی کسی طعنے طراز مولوی صاحب کا یہ بیان پڑھا کہ "پی ٹی آئی کی حکومت نے ڈھائی لاکھ روپے کا حج 5 لاکھ 68 ہزار روپے کا کر دیا ہے، (نام نہاد) امیر المومنین مدینے کی ریاست کے نام لیوا لوگوں کو مدینے ہی نہیں جانے دے رہے"۔ اس پر پی...
  15. زیرک

    یہ مان کر بار بار اپنی اور اپنے لیڈر کی نااہلی پر مہر ثبت کر رہے ہو، سوا در فٹے منہ کا انعام...

    یہ مان کر بار بار اپنی اور اپنے لیڈر کی نااہلی پر مہر ثبت کر رہے ہو، سوا در فٹے منہ کا انعام دینا چاہیے ویسے بنتی تو چھترول ہے۔ کیا ملے گا کوئلے کی دلالی میں منہ کالا کرنے کے سوا؟ جا سائیں کوئی اور کام کر۔
  16. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    ہم تو اپوزیشن ہیں، موجودہ حالات پر تبصرہ ہی کر سکتے ہیں، کوئی شیخ رشید تو نہیں کہ پوڑی کے پل پر بیٹھے ٪99 جھوٹی پیش گوئیاں کرتے رہیں، میں نے کوئی دعوی نہیں کیا کہ شبر زیدی واپس نہیں آئے گا،میں یہ بتا رہا ہوں کہ وہ ہمیں جس دلدل میں جھونک گیا ہے اس سے نکلنا مشکل ہی نہیں قریب قریب ناممکن ہو گیا ہے۔...
  17. زیرک

    ٭شبر زیدی ملکی معیشت کو آئی سی یو میں ڈال کر یہ کہہ کر اپنا علاج کروانے نکل گئے ہیں کہ، "جاگدے...

    ٭شبر زیدی ملکی معیشت کو آئی سی یو میں ڈال کر یہ کہہ کر اپنا علاج کروانے نکل گئے ہیں کہ، "جاگدے رہنا ساڈے تے نہ رہنا"۔
  18. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    آنے والے وقتوں کا مؤرخ لکھے گا کہ 8000 ارب ٹیکس اکھٹا نہیں ہو رہا تھا دعویٰ کرنے والے شبر زیدی ملک کی معیشت کا سوا ستیاناس مارنے کے بعد پتلی گلی سے چھٹی پر چلے گئے۔ ان کے دو فقرے مجھے یاد آ رہے ہیں، جب یہ ایف بی آر میں نہیں تھے تو کہا کرتے تھے کہ "ایف بی آر کو بم مار کر اڑا دینا چاہیے" اور جب...
  19. زیرک

    یہی نااہلی ہے جس کا میں تذکرہ کرتا رہتا ہوں، رٹ آف گورنمنٹ کس کے پاس ہے؟ عمران خان کے، اگر وہ...

    یہی نااہلی ہے جس کا میں تذکرہ کرتا رہتا ہوں، رٹ آف گورنمنٹ کس کے پاس ہے؟ عمران خان کے، اگر وہ کام نہیں کرتا تو یہی نااہلی ہے ناں، جو مراعات یافتہ طبقہ مفت کی بجلی گیس فون استعمال کرتا ہے اس کا بل دے ناں، جب جیب سے نکلے گا تو اسے غریب کی مشکل کا پتا چلے گا،خزانے میں بھی ریونیو آئے گا۔ نہیں دیں گے...
  20. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    میں نے یہاں پچھلی چند پوسٹس میں حکومت کو گرانے کی کوئی بات نہیں کی، حکومتی نااہلی اور اندھے وژن کا ضرور تذکرہ کیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے بنائے جانے والے ایک ماحول کا ضرور ذکر کیا ہے لیکن وہ اس پوسٹ میں نہیں ہے۔ تم عینک بدل لو اور تھوڑے بادام کھا لیا کرو، ویسے اس سے فرق نہیں پڑنا۔ اس وقت...
Top