نتائج تلاش

  1. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    ہمارے وزیرداخلہ کون سے زمانے میں رہتے ہیں؟ ٹویٹر وڈیو کے مطابق کسی صحافی کے پوچھنے پر وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہجواب میں کہا کہ "احسان اللہ احسان کے فرار کی خبر سنی ہے، پتہ ہے وہ چلا گیا ہے اس لیے خبر کی تصدیق کر رہا ہوں اس پر بہت کا کام ہو رہا ہے آپ کو جلد خوش خبری ملے گی"۔...
  2. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    کیا پنجاب کی بزدار سرکار صوبے کو پولیس سٹیٹ بنانا چاہتی ہے؟ خبریں نیا اخبار کی خبر کے مطابق پنجاب انتظامیہ نے بس، ویگن، کوسٹر اور ٹرین کے ذریعے سفر کرنے والوں کو سفر کرتے وقت اپنا شناختی کارڈ،موبائل نمبر اور مکمل ایڈریس گاڑی کے مالکان یا کمپنی کے پاس درج کروانے کی احکامات جاری کیے ہیں۔ عمل نہ...
  3. زیرک

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    محمد خلیل الرحمٰن برادر آپ کو فورم کا نیا عہدہ مبارک ہو، امید ہے آپ نئی ذمہ داری اچھے سے نبھائیں گے۔
  4. زیرک

    او بھائی ٹوائے لائٹ بس کر دے، تم سے نہیں ہو پا رہا

    او بھائی ٹوائے لائٹ بس کر دے، تم سے نہیں ہو پا رہا نانا جان کی فوتگی پر حسبِ حال وہی ہوتا رہا کہ کچھ لوگ تو ایک منٹ کی فاتحہ کے بعد غائب ہوتے رہے اور کچھ فارغ الکام آدھا پونا گھنٹہ یا کئی کئی تو کئی گھنٹے سیاست بھگارتے نظر آئے۔ لیکن ان دنوں لوگوں کی جگ بیتی خوب سننے کو ملی جس کا خلاصہ یہ رہا کہ...
  5. زیرک

    تمام احباب کی دعاؤں کا مشکور ہوں، اللہ پاک سب کی مشکلات دور کرے، آمین

    تمام احباب کی دعاؤں کا مشکور ہوں، اللہ پاک سب کی مشکلات دور کرے، آمین
  6. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چینیوں اور ہم میں صرف اتنا فرق ہے کہ چینی اپنی مرضی سے کتے اور گدھے کھاتے ہیں، ہمیں بے خبری میں کھلا دیئے جاتے ہیں۔
  7. زیرک

    ٭نانا جان کے سانحۂ ارتحال اور اہلیہ کے ہائپر ایکٹو تھائی رائیڈ کی وجہ سے کچھ عرصے کے لیے فورم کو...

    ٭نانا جان کے سانحۂ ارتحال اور اہلیہ کے ہائپر ایکٹو تھائی رائیڈ کی وجہ سے کچھ عرصے کے لیے فورم کو وقت نہیں دے پاؤں گا، دعاؤں میں یاد رکھیئے گا
  8. زیرک

    ٭انا للہ و انا الیہ راجعون، آج ننھیال کے سب سے بڑے سایہ دارشجر نانا جان بھی داغِ مفارقت دے گئے،...

    ٭انا للہ و انا الیہ راجعون، آج ننھیال کے سب سے بڑے سایہ دارشجر نانا جان بھی داغِ مفارقت دے گئے، اللہ ان کی مغفرت فرمائے آمین۔
  9. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    عمران خان جس عمر میں ہے وہ قدرتی طور پر انسان کی آخری عمر کہلاتی ہے، کیا اسے علم ہے کہ وہ اگلے الیکشن تک زندہ رہے گا؟ نہیں ناں تو اسے چاہیے کہ جو بھی وقت میسر ہے اس کا بہتر استعمال کرے اور جاتے جاتے سسٹم ٹھیک کر جائے،لوگ اسے مسیحا نہ سہی لیکن سمت درست کرنے والا تو مان ہی لیں گے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے...
  10. زیرک

    کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

    کرونا وائرس کی وجہ سے چین میں ہلاکتوں کی تعداد 1016، جبکہ دیگر ملکوں میں وائرس سے متاثر ہو کر مرنے والوں کی تعداد2 ہو گئی ہے۔ چین میں وائرس سے متاثرہ افرادکی تعداد42638 ہو گئی ہے، چین کےعلاوہ دیگر ممالک میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد300 سے بڑھ گئی ہے۔
  11. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    اصولی طور پر مجھے کوئی اعتراض نہیں مگر جس حکومت کی 3 ماہ کی پالیسی اور ہو اور اگلے 3 مال کی پہلے 3 ماہ سے الٹ تو ایسی حکومتیں زیادہ دیر قائم نہیں رہتیں چاہے آپ روز باجوہ یا فیض کے پاس بیٹھ کر عوام کو گولی دینے کی کوشش کریں،عوام تبھی مطمئن ہو گی جب گورنس نظر آئے، جب حکومتی کنٹرول ہو اور عوام کو...
  12. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    یہ جب کچھ نہیں تھا اس وقت اس نے بڑے بڑے چن چڑھائے ہوئے تھے، اب تو حکومت ہے اس کی، میں چاہتا ہوں کہ اس کا بھرم بھی خود ٹوٹے نہ کہ اسے ڈائریکٹر ہٹائے اور آگے چل کر یہ دوسرا نوازشریف بنے۔ قوم آخر کتنا گند سنبھالے؟
  13. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آج والا بھی پڑھنا، بلکہ ایک کی بجائے دو ہیں
  14. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    خیر ہے ناں لفافہ نہیں ملا یا تبدیلی کا کیڑا مر گیا؟ بات بہرحال سچ کہہ رہے ہو۔ عوام کے سر پر جنجال بٹھانے کا شوق ہی ہمیں لے ڈوبا ہے۔ کچھ لوگوں کو مسایا بننے کے شوق نے قوم کے سر پر پیر تسمہ پا کی کی طرح منڈ دیا ہے، یہ لوگ پتا نہیں کب سر سے اتریں گے؟
  15. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میرا کالم پڑھ لینا، ابھی ایڈیٹنگ میں پڑا ہو گا، وہاں میں نے کچھ مشورے اور کچھ باتیں کی ہیں۔
  16. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    یہ تو تم میری بات کی تصدیق کر رہے ہو، دیکھو یہ مرض بڑھ گیا تو عمران خان کا ایک حامی کم ہو جائے گا اور تمہارا وظیفہ بند ہو جائے گا۔
  17. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    شبر زیدی نے مزید کام سے معذرت کر لی ہے، سب ڈاکٹروں کے مشورے پر کیا گیا ہے، کیونکہ ڈاکٹروں کے مطابق پریشر میں کام کرنے سے ان کی بیماری مزید پیچیدہ ہو جائے گی۔ اس لیے اس نے فی الحال مزید کام سے معذرت کی ہے، صحت ٹھیک ہو گئی تو واپس آئیں گے ورنہ اللہ حافظ سمجھو۔
  18. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ذہنی طور پر پٹواریوں سے بھی پسماندہ ہو، کہ ہم ہی صحیح ہیں۔ صحیح تھے تو پہلے لوٹنے نہ دیتے اور لوٹ کر لوٹ کے مال سے دو ٹکے غریب کو دینے کا ڈرامہ نہ کرتے، اپنی بات پر قائم رہتے ناں۔پتا کرو پاکستان 3 کا مسافر کہاں کہاں اور کیا کیا کرتا رہا ہے؟۔پتا لگاؤ گے تو پھر تمہیں نیند نہیں آئے گی۔
  19. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    سیاسی تلوار کی دھار پر سیاسی گیم پلان کی شروعات ہو گئی "احسان اللہ احسان کہاں ہے؟ اس حساس آپریشن کی تفصیلات فراہم کی جائیں جس میں احسان اللہ احسان بھاگا، آرمی پبلک اسکول کے شہداء کے والدین کی بات مجھے اب سمجھ آئی ھے پہلے مجھے ان کی بات پر یقین نہیں آتا تھا وہ والدین ٹھیک کہتے تھے کہ جی یہ حملہ...
  20. زیرک

    کرے کوئی اور بھرے کوئی کے سلسلے کو ختم کریں

    کرے کوئی اور بھرے کوئی کے سلسلے کو ختم کریں کل سے خبریں چل رہی ہیں کہ حکومت بجلی و گیس کے فی یونٹ نرخوں میں اضافہ کرنے جا رہی ہے۔ قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ آئی ایم ایف کی جانب سے سامنے آیا ہے۔ غریب طبقہ پہلے ہی یوٹیلیٹی بلوں میں ایڈجسٹمنٹ کے خنجر سے ذبح کیا جا رہا ہے، جہاں وہ مراعات یافتہ طبقے...
Top