نتائج تلاش

  1. زیرک

    10 ارب روپے کا مہنگائی پیکج ایک قدرے بہتر شروعات

    10 ارب روپے کا مہنگائی پیکج ایک قدرے بہتر شروعات پی ٹی آئی حکومت کے دس ارب روپے کی پانچ ماہ کے پیکج سے مہنگائی کم تو نہیں ہو گی لیکن اس کی وجہ سے ذخیرہ اندوزوں کے لیے مشکلات ضرور پیدا ہوں گی۔ اس کے ساتھ ساتھ حکومت کو وقت مل جائے گا کہ وہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کر سکے (بشرطیکہ وہ کریک...
  2. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  3. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    تبدیلی کی ڈوبتی کشتی میں سوار ایک اور شیخ چلی نے مزید بوجھ اٹھانے سے انکار کرتے ہوئے انڈوں کی ٹوکری کو لات مار کر باہر چھلانگ لگا دی ہے، چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے بظاہر صحت کے مسائل کی وجہ سے حکومت کے ساتھ مزید کام کرنے سے معذرت کر لی، اصل وجوہات ہمیشہ دیر سے سامنے آیا کرتی ہیں اس لیے آپ بھی...
  4. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    اب سوال ملک بچانے اور اشرافیہ بچانے کا ہے، مقتدر قوتوں کو جلد فیصلہ کرنا ہو گا وگرنہ بعد میں اشرافیہ نے تو امریکا، کنیڈا، آسٹریلیا، انگلینڈ جرمنی فرانس وغیرہ نکل جانا ہے۔ ہاں اگر یہ اس منصوبے میں حصہ دار ہیں جس کے مطابق ملک کے حصے بخرے کرنے کا پروگرام ہے تو چپ بیٹھے رہیں، غریب تو آج تک بڑے بڑے...
  5. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سردار کا گدھا بگڑ گیا، اس نے غصے میں آ کر گدھے کو گولی مار دی اور کہا "ذات دا کھوتا تے ضد سرداراں والی" اس میں آج کے دور کا کھوتا تلاش کر؟ چل میں 10 دینا ہیگے دودیں کھوتے، لیان والا وی تے جنوں لیائے اوہ وی
  6. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    یہ چار گراف ہی ملے ہیں؟ یاد رکھو میں نے کبھی پچھلی حکومتوں کو قرض کے معاملے میں بری الذمہ قرار نہیں دیا، ٹیکسوں کا نظام سادہ بنانا ہو گا، جب تک ٹیکسز کا بوجھ ساری اکائیوں پر نہیں ڈالا جاتا، تب تک ریونیوز اوپر نہیں جا سکتے۔ باقی کالم میں تفصیل موجود ہے کہ سنگل ٹیکس سسٹم لائیں، سسٹم جتنا سادہ ہو...
  7. زیرک

    وی اے ٹی یا پرچیز ٹیکس، سنگل ٹیکس ہی واحد حل ہے ورنہ فاتحہ پڑھ لو

    وی اے ٹی یا پرچیز ٹیکس، سنگل ٹیکس ہی واحد حل ہے ورنہ فاتحہ پڑھ لو پاکستان کی معاشی مشکلات کا حل صرف سنگل ٹیکس سسٹم میں ہے جسے آپ چاہے وی اے ٹی کہہ لیں یا پرچیز ٹیکس، اس کے نفاذ سے ہی اس مشکل سے نکلا جا سکتا ہے۔ اس وقت ملک مشکل معاشی حالات میں پھنسا ہوا ہے، جو لوگ باہر سے منگوائے گئے ہیں وہ...
  8. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    کرنسی کی قدر گرنا کوئی مسئلہ نہیں ہوتا اس کی کئی وجوہات ہیں مخالف کرنسی کی قدر کا بڑھنا، اپنی کرنسی کی قدر کا گر جانا یا اپنے ریونیوز کی کمی وجہ سے معاشی ریٹنگ کا کم کرنا۔ اصل مسئلہ تب پیدا ہوتا ہے کہ جب قرض لینے کے لیے کرنسی کی قدر گرائی جاتی ہے تو ایک تو بیٹھے بٹھائے پچھلا قرض بڑھتا ہے، قرض...
  9. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    مجھے دیوالیہ پن تعریفوں کا علم ہے، نہ ہی میں نے یہ کہا ہے کہ ایسا پہلی بار ہونے جا رہا ہے۔ ٭حکومت اپنے ریونیوز سے قرض اتارنے کی پوزیشن میں نہیں، ریونیو سے قرض اتارے تو ملک نہیں چلا سکتی، ملک چلائے تو قرض نہیں اترتا۔ ٭٭جس طرح موجودہ حکومت قرض لے کر قرض کی واپسی کر رہی ہے وہ ٹیکنیکل بنک کرپسی میں...
  10. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    نااہل کو نااہل ملے کر کر لمبے ہاتھ دوہری شہریت کے معاملے پر نااہل شدہ سابق وزیر تجارت و سینیٹر ہارون اختر اور چند دیگر اقتصادی ماہرین نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے بعد ہارون اختر نے معاشی حقائق سے بات کرتے ہوئے کہا کہ "ملکی معیشت زبوں حالی کا شکار ہے، معیشت کے کسی شعبہ میں ترقی نہیں ہو...
  11. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    فواد منج اچھا شاعرانہ نام ہو سکتا ہے، اسے کہو رکھ لے۔
  12. زیرک

    کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

    کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 908 ہوگئی ہے۔ وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 41،171 ہو گئی ہے۔ چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 900 سے تجاوز
  13. زیرک

    کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

    کوئی اس خبر کو کنفرم کرے گا، اردو جیو ٹی وی کی خبر کے مطابق "محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ماہ جنوری سے لے کر اب تک 129 سے زائد افراد ایچ ون این ون انفلوئنزا سے بیمار ہوئے جن میں 71 خواتین اور 58 مرد شامل ہیں۔گزشتہ ایک ماہ کے دوران شہر قائد میں ایچ ون این ون انفلوئنزا سے 5 افراد انتقال کر چکے...
  14. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    میں سمجھتا ہوں لیکن تم لوگوں نے قانون نہیں پڑھا کہ جب ایک معاملہ عدالت میں ہو تو اسے نہیں چھیڑتے، اب چھیڑ بیٹھے ہو تو بھگتو۔
  15. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    بنکنگ سسٹم کو ٪12.25شرح سود بچا رہی ہے ورنہ وہ تو فارغ ہو گئے تھے، بنکوں کو بچانا بھی ایک آخری حربہ تھا کیونکہ جب باہر سے قرضہ نہ ملے تو انہی سے لینا ہے ناں۔ پڑوسی دوست تو اب ہاتھ اٹھا بیٹھے۔
  16. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    دیوالیہ تو ہو چکا ہے، بس اعلان باقی ہے۔ شرحِ نمو تو اب ٪2 سے کم ہو گئی ہے۔
  17. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    یہی سمجھانے کے لیے پوسٹ کیا تھا، کہ ہر کھڈ میں انگلی نہیں کرتے۔ ویسے لیڈر شپ سے لے کر عام کارکنوں تک کو خواہ مخواہ بزتی کروانے کا شوق ہے یا عادت ہے؟
  18. زیرک

    ٭میں نے کہا "آج شامی کباب بنا لو"، اہلیہ بولی "آج دالوں کا عالمی دن ہے"، مجبوراً کہنا پڑا "فر...

    ٭میں نے کہا "آج شامی کباب بنا لو"، اہلیہ بولی "آج دالوں کا عالمی دن ہے"، مجبوراً کہنا پڑا "فر کالے چنے ہی بنا لو"۔
  19. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    "بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی معیشت کا جنازہ نکال دیا": شاہ محمود قریشی "اور تبدیلی سرکار نے یہ کارنامہ پاکستان میں انجام دیا ہے"۔
  20. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    صرف لنک لگایا کرو، وہی کافی ہوتا ہے پوری اخبار کاپی کر کے لگانے کا کوئی فائدہ؟۔ جو گند تم لوگ ڈال رہے ہو اس کی سزا فی الحال عوام اور بعد میں ملک نے بھگتنا ہے
Top