نتائج تلاش

  1. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    اپنے لیڈر سے پوچھو کہ پرویز مشرف کے گھر میں لنگر خانہ کب کھول رہا ہے؟
  2. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    عوام کی ہی نکلتی سن رہا ہوں، خواص پہ کب ہاتھ ڈالو گے؟
  3. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    میری پوسٹ پہ سیاسی سپیمنگ کی اجازت نہیں، اپنی پوسٹ بنا لو وہاں جو مرضی کرو۔
  4. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    یہ جب کِٹی میں کچھ نہیں ہوتا تو شرح مبادلہ اوپر ہی رہا کرتی ہے، شکریہ ادا کرو بیرون ملک پاکستانیوں کا جنہوں نے پچھلی دو دھائیوں میں وافر مقدار میں زرمبادلہ بھیجا، امریکا اور برطانیہ سے پاکستانیوں نے بڑی انویسٹمنٹ کی ہے۔سب سے بڑھ کر امپورٹس پر پابندی ہے جس کی وجہ سے بھی ڈالر کا آؤٹ فلو کم ہوا ہے...
  5. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    کھوتا سرکار کے مرید ہو ناں، اقامہ یعنی ریزیڈنسی اور شہریت کو آپس میں ملا رہے ہو۔ شہریت اور معاملہ ہے اور ورک پرمٹ یا ریزیڈنسی الگ، میں تو ورک پرمٹ یا ریزیڈنسی کے بھی خلاف تھا، لیکن تم جیسے شخصیات کا بت پوجنے والوں کو یہ بات سمجھ نہیں آئے گی۔
  6. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    جو لگاتا ہے وہ کماتا ہے اور اندر کی بار باہر پہنچاتا ہے خبر تھی کہ وفاقی حکومت کے وفاقی اداروں کے حوالے سے بڑے فیصلے ہونے جا رہے ہیں، جس کے تحت کئی ادارے ختم، کچھ ضم اور اور کچھ ادارے صوبوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیصلے کے مطابق 8 ادارے ختم،35 ضم ، 14صوبوں کو منتقل،43 کی نجکاری کی...
  7. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    گدھا پہلوان کی اس حرکت یعنی روپے کی قدر میں کمی نے ہی روپے کو چاروں خانے چِت کیا ہے، بے چارہ روپیہ ایسا گرا ہے کہ اب اٹھ نہیں پا رہا۔
  8. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    اور روپے ڈالر کے مبادلے کی شرح میں جس سیانے نے سب سے بڑی کمی کی ہے اس کھوتے کا نام بھی جانتے ہو گے؟
  9. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    کبھی ہائی کورٹ کا سٹے آرڈر دیکھا ہے؟ اس کے مندرجات پڑھے ہیں؟ عدالتی stay order کا مطلب کسی بھی جائیداد کو (as it is, where it is) رکھنا ہوتا ہے۔ اسحاق ڈار کے گھر کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے سٹے آرڈر دیا ہوا تھا، مگر کسی کو انتقام کا نشانہ بنانے کے شوق میں قانونی مشورہ کرنا بھول گئے یا کسی نے...
  10. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    نااہل لعنتیوں کو پتہ بھی تھا کہ معاملہ عدالت میں ہے، عدلیہ اسے بیچنے پر پابندی بھی لگا چکی ہے، لیکن پھر بھی انگلی کر دی۔ اب لگا ناں جائے نازک پہ ٹیکا، لو اب مزے۔ اب عدالت کو مطمئن کرنے کے لیے ڈھونڈو کوئی قربانی کا بکرا، تمہارا بڑبولا تو یہ کام کرنے سے رہا۔
  11. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    جیسے تم لوگ نواز شریف اسحاق ڈار کی پالیسیوں اور اپنی نالائقی کی وجہ سے مشکل میں ہو،پی پی پی کے پہلے دو سال مشرف کی سابقہ پالیسیوں اور اسحاق ڈار کی کاوشوں سے برے چل رہے تھےمگر بعد میں قابو میں آ گئے تھے۔ اس وقت مہنگائی ضرور ہوئی تھی،جس کی وجہ تیل کی بڑھتی قیمتیں تھی، کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں...
  12. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    تم اگلے سال 2021 کی بات کرتے ہو، جس رفتار اور جس تناسب سے بیروزگاری بڑھ رہی ہے، مجھے تو یہ 2022 کے آخر تک بھی جاتی نظر نہیں آتی۔ آخری سال 2023 میں شاید بجلی گیس اور مہنگائی میں کمی کی جائے کیونکہ ووٹ بھی تو لینے ہوں گے ناں۔ لیکن ایسا تبھی ممکن ہے کہ عوام نے انہیں وقت دیا تو، مجھے تو مزید 3 ماہ...
  13. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    ایسا ہر کرپٹ کے ساتھ ہونا چاہیے اور ایک ساتھ ہونا چاہیے، اس کی شروعات حکومت میں شامل کرپٹ مافیا سے شروع ہو تو میں حکومت کے ساتھ ہوں، اس کے بعد رائے ونڈ کی طرف بھی جانا۔ کسی اکیلے مفرور کے خلاف اسے انتقامی کاروائی کے طور پر دیکھا جائے گا۔ مفرور جس کا شاید پورا گھرانہ اس ملک میں موجود نہیں ہے۔ اس...
  14. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    اندھیر نگری اور چوپٹ راج جہاں تک مہنگائی کا تعلق ہے حکومتی آشیر باد کے ساتھ ساتھ منافع خور مافیا بھی رج کر بے ایمانی کی تمام حدیں کراس کر رہا ہے۔ مہنگائی کے کچھ اسباب حکومتی ہیں جیسے ریونیو میں اضافہ کرنا، جو ایک حد میں ہوتا تو چل بھی سکتاتھا لیکن حکومت نے تو تمام حدیں کراس کر لی ہیں۔ یہ تو تھے...
  15. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    عوام میں اپر کلاس بھی ہوتی ہے، اس پہ ہاتھ ڈالتے موت پڑتی ہے؟ ملک بچانا ہے تو اس پہ ہاتھ ڈالنا ہو گا۔
  16. زیرک

    جب سب کچھ ٹھیک ہے پھر یہ مہنگائی کیوں ہے؟

    تو کیا اس مقصد کے لیےصرف لوئر کلاس یا تھوڑا بہت مڈل کلاس طبقہ ہی قربانی دے گا؟ اپر کلاس پہ ہاتھ ڈالتے ماں مرتی ہے حکومت کی یا وہاں بیٹھے سانپوں کا ڈنک زیادہ تیز ہے؟ یہی وقت ہوتا ہے اگر واقعی حکومت کچھ کرنے کا عزم رکھتی ہے تو مگرمچھوں کو بھی قابو میں کرنا ہو گا وگرنہ دیر ہو جائے گی۔
  17. زیرک

    جب سب کچھ ٹھیک ہے پھر یہ مہنگائی کیوں ہے؟

    تم باڈی لینگویج کو لے کر چاٹو میں نے کیا کرنا ہے اس کا، تم موریوں والے کرتے یا جیکٹ یا نماز تسبیح اور انگھوٹھی والے ہاتھ کے فوٹو سیشن کسی اور کو دکھایا کرو، میں نے ایسے شخصیت سازی کے بہت سے ڈرامے دیکھے ہیں۔ اسے کہو جہانگیر ترین اور مخدوم خسرو کے خلاف ایکشن لے، ہفتے دس دن میں مہنگائی کے اثرات کم...
  18. زیرک

    جب سب کچھ ٹھیک ہے پھر یہ مہنگائی کیوں ہے؟

    میں ان کی مہنگائی اور آج کہ مہنگائی کے تجزیے کے طور پہ بتا رہا ہوں، کسی کے حق یا مخالفت میں یہ بات نہیں کر رہا، آج کی مہنگائی پہلے سے زیادہ ہے، جبکہ پہلے دور میں سب سڈی بھی دی گئی، ترقیاتی منصوبے بھی بنے جو پچھلے ڈیڑھ سال سے نہیں بنے۔مسئلہ گورنس کا ہے، صرف منہ سے توپ کا کام نہیں لینا چاہیے...
  19. زیرک

    جب سب کچھ ٹھیک ہے پھر یہ مہنگائی کیوں ہے؟

    ابھی پرسوں ہی دونوں کی ملاقات ہوئی ہے، جاگ جاؤ اور اپنے لیڈر کی طرح جھوٹ کا طومار مت مچاؤ۔
  20. زیرک

    جب سب کچھ ٹھیک ہے پھر یہ مہنگائی کیوں ہے؟

    سوال گندم جواب چنا، بھاگ یہاں سے۔ رِٹ آف گورنمنٹ کہاں ہے؟ پرائس کنٹرول کمیٹی کیا تنخواہ لینے کے لیے بنائی جاتی ہے، ان سے کام کون لے گا؟
Top