نتائج تلاش

  1. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    ماہر معیشت اور سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا نے خبردار کیا ہے کہ "اس سال بارہ لاکھ افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ ہے۔ اندازہ یہ ہے کہ پچھلے سال دس لاکھ افراد بیروزگار ہوئے، دو سال میں بائیس لاکھ افراد بیروزگار ہوجائیں گے۔ پچھلے سال جی ڈی پی کی شرحِ نمو غلط بتائی گئی، پچھلے سال جی ڈی پی کی شرحِ...
  2. زیرک

    ٭شیخ رشید کی پیش گوئیوں کی دکان بند ہوئی تو عمران خان نے یہ کام شروع کر دیا۔ اللہ خیر کرے جو یہ...

    ٭شیخ رشید کی پیش گوئیوں کی دکان بند ہوئی تو عمران خان نے یہ کام شروع کر دیا۔ اللہ خیر کرے جو یہ کہتا ہے وہ ہوتا نہیں ہے۔
  3. زیرک

    کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

    یا شاید بکرے کی بَلی چڑھا دی گئی ہے۔ سب سے پہلے کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والا ڈاکٹر پراسرار انداز میں ہلاک ہوگیا 34 سالہ ون لیانگ ووہان سینٹرل ہسپتال میں تعینات تھا، ڈاکٹر نے دسمبر کے ماہ میں ہی وائرس کی تشخیص کر لی تھی، مریض سے وائرس منتقل ہونے کے باعث خود بھی جان کی بازی ہار گیا
  4. زیرک

    کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

    خبر کے مطابق ابو ظہبی سے آنے والی پرواز کے ذریعے لاہور ائیرپورٹ پر اترنے والے 4 مسافروں میں کرونا وائرس کی تشخیص پائی گئی ہے، وائرس سے متاثرہ مسافروں میں دو چینی اور دو پاکستانی شامل ہیں۔ ابتدائی چیکنگ کے بعد چاروں مسافروں کو سروس اسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کے مزید ٹیسٹ کیے جائیں...
  5. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    شاہد خاقان عباسی کا سیاسی انجنیئرنگ نیب کو ٹی وی پر براہِ راست مناظرے کا چیلنج شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ "یہ شرمناک بات ہے کہ نیب نے ان کے خلاف عائد کردہ الزامات ثابت کرنے میں ناکامی کے بعد ایک مرتبہ پھر میڈیا میں میرے خلاف من گھڑت اور بے بنیاد الزامات پھیلانا شروع کر دیئے ہیں تاکہ انہیں...
  6. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    آئی ایم ایف بطور ایک فنانشل ادارے کے اپنا کام ٹھیک کر رہا ہے، مسئلہ ہماری سابقہ اور حالیہ حکومت کا ہے کہ وہ ملک کے ساتھ مخلص نہیں،ایسے معائدے کرتے ہیں جو ملکی معیشت کے لیے قاتل بن جاتے ہیں۔ سابقہ حکومتیں جس میں فوجی و سیاسی سبھی شامل ہیں وہ بھی مجرم ہیں اور موجودہ حکومت بھی۔ نااہلی میں سب کو...
  7. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    اب تم مدعا فوج کے سر ڈال رہے ہو،خیر یہ تمہارے خیالات ہیں، جس دن عمران خان نے یہ بات کی پھر اس پر بحث کی جا سکتی ہے۔ فی الحال تو آئی ایم ایف سے کئے گئے تازہ ترین معائدے کا بوجھ عوام پر ڈالنے کی ذمہ دار حکومت ہے کیونکہ معائدہ حکومت کے مشیر خزانہ نے کیا ہے۔
  8. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    جیسے نوازشریف نے سی پیک کی شرائط نہیں پڑھیں یا پڑھ کر نظر انداز کر دیں، یہی کام سیانے خان نے بھی کیا ہے۔ جرم ایک ہو تو سزا بھی ایک ہو گی ناں۔
  9. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    لیکن وہ بچائیں گے نہیں،مریض کو اور لاغر کریں گے تاکہ اسے ذبح کرنے میں آسانی رہے۔انہیں پاکستان کو بچانے کی کوئی جلدی نہیں، اپنے صرف اپنے سرمائے کی بمع سود واپسی سے غرض ہے،مہنگائی کر کے ملک میں ایسا ماحول پیدا کیا جا رہا ہے کہ کل کلاں ملک کے طول و عرض میں فساد پھیلے،مہنگائی،بیروزگاری سے پیدا شدہ...
  10. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    فی الحال ان کے جو کرتوت ہیں، وہی دیکھ کر شرم آ رہی ہے کہ کیا ہم میں کوئی اصولی بندہ نہیں رہا، سارے ولچر کلچر والے ہمارے ہی نام کیوں لکھ دئیے گئے ہیں۔
  11. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    سی پیک معائدوں میں بھی مہنگے شرحِ سود پر قرضے لے کر ملک سے غداری کی گئی تھی، بعینہ جیسے اب آئی ایم ایف کی کڑی شرط مان کر غداری کی گئی ہے۔
  12. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    لٹیروں میں صرف وہی شامل نہیں ہوتے جو وزارت عظمیٰ کے منصب پہ بیٹھے ہوں، جو وزارتوں میں رہ کر مال بناتے رہے،مراعات لیتے رہے، اسٹیبلشمنٹ کی بدنام زمانہ جمپ لیگ عرف کنکز پارٹی تو ہر سیاسی پارٹی کی حکومت میں شامل رہی ہے، جرم میں تو وہ بھی برابر کے شریک ہیں اور ان کو اپنے ساتھ شامل کرنے والے بھی مجرم...
  13. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    اس جرم میں سب شامل ہیں،فرق صرف تناسب کا ہے کہ کسی نے کم کیا کسی نے زیادہ لیکن کیا سبھی نے ہے۔عوام میں رہ کیا گیا ہے کہ انہیں مزید نچوڑا جائے؟ عوام سے قربانی کا کڑا مرحلہ مزید 6 ماہ سے زیادہ نہیں چل سکے گا۔ اللہ معاف کرےہم بنک کرپسی کے بالکل قریب ہیں۔
  14. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    ہٹ دھرمی ہی تھی کہ میں معیشت کو ٹھیک کر لوں گا، آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائیں گے، ایسے بے شمار بیانات میڈیا پر موجود ہیں۔ جہاں تک بات ہے سی پیک کی تو اس کی تو وہ کام بھی تو محکمۂ زراعت والوں کی مرضی سے ہوا تھا، تم ابھی تک ان کا طریقۂ واردات سمجھے نہیں، جہاں پھنسنا ہو وہاں حکومتی بندہ...
  15. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    معائدے پر سائن کس کے ہیں؟ وہ حکومتی مشیر ہے یا فوج کا مشیر؟ عہدے کے لحاظ سے وہ حکومتی بندہ ہے اس لیے میرا حکومت سے ہی پوچھنا بنتا ہے۔ تم بلڈ پریشر مت بڑھاؤ جو پیسا حکومت کی طرف سے ملتا ہے اس کا گوشت مت کھایا کرؤ،دال دلیہ پر گزارا کیا کرو اس سے صحت بھی اچھی رہے گی اور بجٹ بھی۔
  16. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عوام کو بیروزگاری اور مہنگائی سے پیدا شدہ گھبراہٹ پر قابو کرنے کے لیے چرس والی سپرے دینے کا سوچا جا رہا ہے۔
  17. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    خزانے میں کچھ ہوتا،مطلب پیٹ بھرنے کو سب وافر مقدار میں مل رہا ہوتا تو ابھی تک میرے ہم وطنو کا راگ چھڑ چکا ہوتا۔ بس رولا یہ ہے کہ کٹی خالی ہے، مانگنے کے لیے ایک پیشہ ور بھکاری چاہیے تھا، پھر انہیں وہ مل گیا جسے ویسے بھی آخری عمر میں اقتدار کے لیے ذلیل ہونا تھا۔
  18. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    پھرتم لوگ کس لیے ہو؟ کیا خاص خدمات انجام دینے کے لیے؟ کیا سارا گند اپنے ملنے کو تم ہی رہ گئے ہو؟ جب کریڈٹ نہیں مل رہا تو کس خوشی میں ذلیل ہو رہے ہو۔
  19. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    عقل کو اب گھاس ہی کھانا ہو گی،کیونکہ کھانے پینے کی اشیاء تو امیروں کے لیے ہی رہ گئی ہیں۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی بحالی میں تو جس شخصیت نے کردار ادا کیا وہ جنرل آصف غفور تھا، حکومت کا کوئی کردار نہیں تھا۔کشمیر کے لیے ایک منظم سوشل میڈیا سپورٹ کی ضرورت تھی افسوس وہ کام پچھلے 7 ماہ میں نہیں ہو سکا۔
  20. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    میں نے کب کہا کہ وہ ہماری ماسی لگتی ہے؟ لیکن ایک بات ہوتی ڈیلنگ، بات چیت سے بات منوانا حکومت اس میں ناکام ہوئی، جو جو کہا گیا مانا گیا، ٪33 قیمت گرانے سے جو شارٹ فال آیا اس کی پہلی قسط ادا کرنے کے لیے3 ارب ڈالر سے زائد کا قرض لینا پڑا، جس کا ذکر ڈیٹ رپورٹ میں بھی آیا ہے۔ ابھی مزید کیا کیا کچھ ہو...
Top