نتائج تلاش

  1. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    سب سے مشکل شرط روپے کی قیمت گرانا تھی جو بلا چوں چراں کے مانی گئی اور روپے کی قدر میں یکدم ٪33 کمی کی گئی، جو کہ یکسر غلط ہوا، روپے کی قدر میں بتدریج سٹیپ بائی سٹیپ کمی کی شرط ماننی چاہیے تھی۔ جب آپ چلنے سے پہلے پاؤں زخمی کر لیتے ہو تو ایسی کڑی شرط مان کر بعد میں لنگڑانا اور گھسٹنا ہی مقدر بن...
  2. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    پی ٹی آئی جب اپوزیشن میں تھی، تب بھی اس کے پاس کوئی معاشی وژن نہیں تھا۔ جس حکومت کو یہ علم نہیں تھا کہ اسے پہلے 3 سال کے دوران 38 ارب ڈالر کا قرض واپس کرنا ہے۔ جس حکومت نے دعوے کیے ہوں کہ اس کے پاس 100 بہترین بندوں کی ٹیم ہے،جو کہتی رہی ہو کہ آئی ایم ایف کے پاس جانا غداری ہو گی اوروہ پہلے 6 ماہ...
  3. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    حکومتی ادارہ اس کی نااہلی کی بات کر رہا ہے میں نہ نہیں کی، ائیرلائن سیکٹر کا بندہ جسے عملی تجربہ ہو لانا ہو گا۔ ارشد ملک کے لیکن چند ڈنگ ٹپاؤ کاموں کی وجہ سے تعریف نہیں بنتی، تنخواہیں روک کر، جہازوں کو آرام دئیے بغیر چلا کر قدرے بہتر کیا گیا ہے، ابھی بات خطرے سے باہر نہیں ہے، پی آئی اے ابھی...
  4. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    گدھے ہو کیا، اگر حکومت کسی وجہ سے خموش ہے تو سوشل میڈیا پر کریک ڈاؤن تو نہ کرے، یہاں تو جو کشمیر کے نام پر کچھ کرتا ہے دوسرے دن اس کا اکاؤنٹ بند ملتا ہے۔ جہاد کا چورن اسٹیبلشمنٹ نے ہی پیدا کیا تھا، یہ کسی سے نہیں لڑ سکتے، یہ صرف اس وقت لڑیں گے جب انہیں یقین ہو گا کہ اب بھی کچھ نہ کیا تو مریں گے۔
  5. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    میں نے کبھی قرض کو برا نہیں کہا گو کہ قرض برا ہوتا ہے لیکن ملکی حالات کے پیش نظر قرض لینا پڑتا ہے، لیکن جس طرح ڈیلنگ کی گئی وہ ملک کے ساتھ کھلواڑ تھا۔
  6. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    ان کا کچھ حساب تو ہو گیا کچھ باقی سمجھو کہاں دو تہائی اکثریت اور کہاں پیر پکڑ کر بھاگے۔ دوسرا تو پھر بھی بہتر رہا بیماری کے نام پر گیا، پہلے کی تو بیماری بھی فیک نکلی۔ بچے وہ بھی نہیں بچے گا یہ بھی نہیں۔
  7. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    حکومت کی خاموشی ہی وہ مجرمانہ خموشی تھی جس کی وجہ سے کشمیر اشو بیک گراؤنڈ میں چلا گیا، فضلو کے دھرنے سے زیادہ نقصان نہیں ہوا، حکومت کی خموشی سے ضرور ہوا۔
  8. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    روزنامہ جنگ کے خبر کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں کہا گیا کہ "قومی ائیرلائن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ائیرمارشل ارشد ملک کی پی آئی اے میں تقرری غیر قانونی ہے، انہیں سی ای او کے عہدے سے فوری برطرف کیا جائے"۔ یہ ہے وہ پیارا جس کے بارے میں دعوے کیے جاتے تھے کی پی آئی اے کو...
  9. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    اپنے وعدوں پر آؤ، قوم سے معافی مانگو کہ ہم نے غلط دعوے کیے تھے،میں خاموش ہو جاؤں گا۔
  10. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    کشمیر کے معاملے پر کیا اچھا کیا ہے؟ کچھ نہیں ہے تمہارے پاس سوائے گنتی کی چند باتوں کے۔ خواجہ ظفر نائیک نامی ایک درد مند کشمیری قطر میں ہوتے ہیں شاید تم ان کو نہ جانتے ہو؟ وہ سرینگر میں ایک یتیم خانے کی سرپرستی کرتے ہیں جو مسلسل کرفیو اور پابندیوں کے باعث بند ہو گیا ہے۔تم جیسوں کو تو شاید پتا بھی...
  11. زیرک

    لنگر خانے بنانا ہی نہیں کافی ہوتا وہاں کیا چل رہا ہے یہ بھی دیکھنا چاہیے، بنا دیا ہے تو اس کی...

    لنگر خانے بنانا ہی نہیں کافی ہوتا وہاں کیا چل رہا ہے یہ بھی دیکھنا چاہیے، بنا دیا ہے تو اس کی بھی دیکھ بھال کرو، جہاں کسی کو دوسری روٹی بھی مانگنے پرمشکل سے ملتی ہے۔ ملک بہت بڑا ہے اور لنگر خانےصرف چند شہروں میں ہیں۔
  12. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    ہر اپوزیشن پارٹی کی ایک شیڈو کیبنٹ ہوتی ہے، ایک شیڈو وزیر خزانہ ہوتا ہے جو حکومتی پالیسیوں پر نظر رکھ کر اپناپروگرام سیٹ کرتا ہے تاکہ کل حکومت میں آئیں تو تیاری مکمل ہو۔ کہاں گئے وہ دعوے کی 100 بندے تیار ہیں؟ کہاں گئے وہ 200 ارب ڈالر لانے کے دعوے؟ ٭٭٭٭ کے پاس کچھ ہوتاتو آج آئی ایم ایف ہمارا ملک...
  13. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    مولانا تو چلا گیا، اس کے بعد کون سے تیر و تفنگ چلائے ہیں؟ کشمیر پر آواز اٹھانا بھی اس حکومت نے مشکل کر دیا ہےاور الزام چار دن کے دھرنے کو دے رہا ہے۔ اس اصول کو دیکھیں تو پھر تو نوازشریف ٹھیک کہتا تھا کہ عمران خان کا دھرنا سی پیک کے خلاف تھا؟
  14. زیرک

    واقعی اپنے لیڈر کی طرح لعنتی ہو جو غریب کی بھوک کی وجہ سے مجبوراً جسم فروشی کو نہیں سمجھ سکتا...

    واقعی اپنے لیڈر کی طرح لعنتی ہو جو غریب کی بھوک کی وجہ سے مجبوراً جسم فروشی کو نہیں سمجھ سکتا بلکہ اسے ہیرا منڈی کے دھندے والوں سے جوڑ رہا ہے۔
  15. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    تم لوگوں کا دھرنا کیا قرآن و حدیث تھا؟ خود کرو تو رام لیلہ دوسرے کریںتو کیریکٹر ڈھیلہ۔
  16. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    مہنگائی اور قرضوں کی اہمیت کو میں جانتا ہوں، میں تم کو یاد دلاتا رہوں گا کہ تمہارا بونگا لیڈر کیا کیا کہتا رہا ہے تاکہ اس کے جھوٹے دعووں اور حقیقت وہ کس قابل ہے کا فرق یاد دلاتا رہوں گا ، سن اور سر دُھن شاید تم بھی ٹیکے کے اثر میں ہو۔
  17. زیرک

    اب پھر ملاوٹ اور دو نمبر کی بات کر رہے ہو، موضوع پر ٹَک کر بات کیا کرو، یہ ٹُن حالات میں ایک جگہ...

    اب پھر ملاوٹ اور دو نمبر کی بات کر رہے ہو، موضوع پر ٹَک کر بات کیا کرو، یہ ٹُن حالات میں ایک جگہ ٹَک کر بات نہیں کر سکتے تو، یہاں مت آیا کرو۔
  18. زیرک

    تمہاری بات کا کوئی سر پیر بھی ہوتا ہے یا اپنے لیڈر کی طرح وہ والا ٹیکا لگواتے ہو جس سے حوروں...

    تمہاری بات کا کوئی سر پیر بھی ہوتا ہے یا اپنے لیڈر کی طرح وہ والا ٹیکا لگواتے ہو جس سے حوروں سکون ملتا ہے؟ میں نے مہنگائی اور بیروزگاری کی وجہ سے جسم فروشی کے بڑھتے رجحان کی بات کہ تم نے اس کے جواب میں کاروبار ٹھپ ہونے کی بات کر دی۔
  19. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    خبر تھی کہ حکومت جولائی2020 تک 1900 ارب روپے کا مزید قرضہ لے گی، اس میں پچھلے 15 ماہ کا قرض شامل کر کے حساب لگائیں کہ 2 سال میں تبدیلی سرکار نے کتنا قرض لیا ہے؟ اور اس حکومت نے ان 2 سالوں میں کوئی ترقیاتی پراجیکٹ شروع کیا ہے؟ کیا مہنگائی کم کی ہے؟میں جو کہنا چاہتا ہوں وہ آپ کی سمجھ میں آ گیا ہو...
  20. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    سستے شوارمے اور چکن کڑاہی کھانے والے ہوشیار ہو جائیں ایسا نہ ہو جو حاجی باوابرانڈ کڑاہی آپ کھا رہے ہوں وہ اسی ککڑ کی بنی ہو جو اس خبر میں ہے۔ خبر ہے کہ لاہور میں محکمہ فوڈا تھارٹی پنجابنے کارروائی کرتے ہوئے مردہ مرغیوں کو شہر میں لا کر بیچنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ کارروائی کےدوران ایسے دو...
Top