نتائج تلاش

  1. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    سوشل میڈیا پر زیرگردش ویڈیو چین کے سرکاری خبر رساں ادارے چائنا سینٹرل ٹیلی ویژن (سی سی ٹی وی) کی جانب سے جولائی 2016 میں جاری کی گئی تھی لیکن کچھ لمبی لمبی چھوڑنے کے ماہر ناسمجھ افراد اسے کرونا وائرس کے لیے دعا کروانے کے طور پر ٹویٹ اور ری ٹویٹ کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ سی سی ٹی کی جولائی 2016 کی...
  2. زیرک

    کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

    چین میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی ہلاکتوں کی تعداد 563 ہو گئی ہے جن میں 19 غیر ملکی لوگ بھی شامل ہیں۔ وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ روسی اخبار نے کرونا وائرس کی تیاری کا الزام امریکا کے سر لگا دیا۔ کرونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے کا اوسط دورانیہ 3.8 دن,ہرمتاثرہ...
  3. زیرک

    میں نے کاروبار نہیں کہا رجحان کا لفظ استعمال کیا ہے،لیکن یہ صرف عقل والے سمجھ سکتے ہیں۔ شخصیات...

    میں نے کاروبار نہیں کہا رجحان کا لفظ استعمال کیا ہے،لیکن یہ صرف عقل والے سمجھ سکتے ہیں۔ شخصیات کے بت پوجنے والوں کو یہ بات سمجھ نہیں آیا کرتی۔ بھوکے پیٹ کا مذہب روٹی ہوتا ہے اگر اس فقرے کی سمجھ آ جائے تو مزید بات کرنا۔
  4. زیرک

    کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

    حکومتیں اصولوں پر چلا کرتی ہیں، ہاں جس حکومت کا کوئی اصول نہ ہو وہ لفافوں یا مخالفین کی چیخ و پکار سن کر فیصلے بدل لیا کرتی ہیں، اگر کسی کی چیخ وپکار پر ان کو بلا ہی لیا تھا تو پھر یہ فیصلہ واپس کیوں ہوا؟ اس لیے کہ اس ملک میں کئی طرح کے حاکم ہیں، افسر شاہی کی اپنی حکومت ہے، مشیر اپنی چلاتا ہے،...
  5. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    تم اس طبقے سے تعلق رکھتے ہو جو چند طالع آزماؤں(جنرل ضیا وغیرہ) کی ناکامی کو ایک مذہبی فریضے کی ناکامی سے جوڑتے ہو، جہاد کا مطلب صرف تلواراٹھانا یا بندوق چلانا نہیں ہوتا، کسی مظلوم کے لیے متعلقہ فورم پر آواز اٹھانا بھی جہاد ہوتا ہے۔ ظالم کے ظلم پر خاموش رہنا کوئی جہاد نہیں جیسا تمہاری حکومت کر...
  6. زیرک

    کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

    کرونا وائرس سے متاثر ہو کر مرنے والوں کی تعداد 490 ہو گئی ہے جبکہ متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 24،324 ہو گئی ہے۔ وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا کا کہنا ہے کہ "چین سے آنے والی اور پاکستان سے چین جانے والی تمام پروازوں پر پابندی عائد کر دی گئی"۔ ڈاکٹر صاحب! جلدبازی کس بات...
  7. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    شہ رگ اب فریزر میں بند ہے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ "پاکستان کو جارحانہ خارجہ پالیسی کی ضرورت ہے"۔ راجہ فاروق حیدر کو اس بات کو جتنا جلد سمجھ جانا چاہیئے اچھا ہے کہ جب فوج، پاکستانی حکومت اور میڈیا سبھی نے کشمیر کے معاملے پر چپ کا روزہ رکھا ہوا ہے تو نوشتۂ دیوار سامنے ہے...
  8. زیرک

    ٭اللہ معاف کرے، لیکن یہ تلخ حقیقت ہے کہ پاکستان میں بیروزگاری اور مہنگائی کی وجہ سے جسم فروشی کا...

    ٭اللہ معاف کرے، لیکن یہ تلخ حقیقت ہے کہ پاکستان میں بیروزگاری اور مہنگائی کی وجہ سے جسم فروشی کا رجحان بڑھ رہا ہے۔
  9. زیرک

    قرض واپسی بارے در فنطیاں مت چھوڑیں عوام کو مسلمہ حقائق بتائیں

    ان سے ان کے دورِ حکومت میں سب پوچھ چکا ہوں، اب پوٹیاز کی حکومت ہے ان کی کیے کا ان سے ہی پوچھوں گا کسی دیوار سے تو پوچھنے سےرہا؟ جب کوئی بات ریفرنس کے طور پر لنک کی جاتی ہے تو ضروری نہیں کہ اس کی ایک ایک بات پر کمنٹ کیا جائے۔میرا جو سوال ہو اس پر نظر رکھا کرو۔
  10. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جس دن دشمن سے لڑنا اس دن لڑنے کا یا بجٹ کا دعویٰ کرنا، 70 سالہ کارکردگی یہ ہے کہ ان کے پاس 5 دن سے زیادہ کا تیل نہیں جس سے گاڑیاں چل سکیں، ایک ہفتے کی ضرورت کا ایمونیشن نہیں کہ دشمن کا مقابلہ کر سکیں، خزانہ خالی ہے، یہ لڑیں گے یا لڑائی سے بچنے کی کوشش کریں گے؟ یہی تو کرتے آ رہے ہیں کہ کشمیر کے...
  11. زیرک

    ٭فخر امام نے کشمیر پر اچھی باتیں کی ہیں مگر1 دن صرف باتیں کرنے سے کشمیر آزاد نہیں ہو گا، آزاد...

    ٭فخر امام نے کشمیر پر اچھی باتیں کی ہیں مگر1 دن صرف باتیں کرنے سے کشمیر آزاد نہیں ہو گا، آزاد کروانے کی طاقت رکھنے والے بھی بس کر گئے ہیں۔
  12. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    قومی اسمبلی میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی جسے بعد میں ایک کالے کپڑے میں لپیٹ کر رکھ دیا گیا ہےتا کہ اگلے سال اسے نکال کر جھاڑ پھونک کر پھر سے تازہ کیا جائے گا اور کہا جائے گا کہ ہم کشمیریوں کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرتے ہیں۔یاد رکھیں کہ کشمیر جھاڑ...
  13. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    خبر تھی کہ قومی اسمبلی میں کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت میں قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گی، قرارداد چیئرمین کشمیر کمیٹی فخر امام نے پیش کی۔ ویسے کشمیر کمیٹی کے موجودہ چیئرمین فخر امام کشمیر کے معاملے پر خاموشی رہنے کا فضل الرحمان کا ریکارڈ نہیں توڑ گئے؟ اینا ٹھنڈا بندہ؟ ان کا نام تو...
  14. زیرک

    کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

    تم نے بھی ڈاکٹر مرزا کے دونوں بیانوں کو چھپا کر ثابت کر دیا کہ تم دو نمبری سے باز نہیں آتے۔ ڈاکٹر ظفر مرزا کا پہلا بیان اصولی تھا، پھر جس کسی نے بھی اس کے خلاف جا کر ان افراد کو آنے کی اجازت دی، وہی ممکنہ تباہی کا ذمہ دار ہو گا، مجھے افسوس اس بات کا ہے کہ یہ خود ان کو رسیو کرنے اسلام آباد ائیر...
  15. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ویسے عجیب ہے کہ ہمارے خیالات "ان" کے بارے میں ایک ہیں، کہیں وائرس تونہیں ہو گیا تمہیں؟
  16. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جو لگاتا ہے وہ پھر کماتا بھی ہے
  17. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مجھے افسوس اس بات کا ہے کہ ڈیپ سٹیٹ والے بھی اپنے پاؤ بھر گوشت کا ہی خیال رکھتے ہیں، ملک کو نئے نئے اناڑیوں کے حوالے کر کے اس کی بوٹی بوٹی الھ کرنے کے لیے چھوڑ دیا ہوا ہے،جب ان کو ان کی تنخواہیں اور اخراجات مل جاتے ہیں تو یہ پھر لمبی تان کے سو جاتے ہیں، قانون لعنتی تو ویسے بھی موم کی ناک ہے۔
  18. زیرک

    کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

    اب حکومت کو دعائیں دیں جن کی غلط حکمت عملی کی وجہ سے چین میں مقیم پاکستانیوں کو جلد بازی میں واپس بلوایا گیا۔ پرسوں ہی ڈاکٹر ظفر مرزا کہہ رہا تھا کہ "چین میں مقیم پاکستانیوں کو 14 دن تک وہیں رکھا جائے گا"اور کل یہ خود اسلام آباد ائیرپورٹ پر چین سے آنے والوں کو رسیو کرتا ہوا پایا گیا تھا۔ اللہ نے...
  19. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چینی قرضوں پر میں شریفوں کی ٹویٹر پر کافی کلاس لے چکا ہوں، فورم پر البتہ میں دیر سے سیاسی طور پر ایکٹو ہوا ہوں۔ تم اور تمہارا لیڈر دوسروں کو طعنے دینے کی بجائے، ربر لے کر پرانے بیانات مٹاؤ، وڈیو چھپاؤ کیونکہ وہ جو کہا کرتا تھا 200 ارب ڈالر میں سے 100 سے قرض اتاروں گا اور 100 سے نیا پاکستان...
  20. زیرک

    ٭٭وہ جو کمیٹی ابھی نہیں نکلی عین ممکن ہے کہ وہ کمیٹی کسی کی لندن سے واپسی پر نکل آئے۔

    ٭٭وہ جو کمیٹی ابھی نہیں نکلی عین ممکن ہے کہ وہ کمیٹی کسی کی لندن سے واپسی پر نکل آئے۔
Top