نتائج تلاش

  1. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تبدیلی بڑے زور سے آ رہی ہے، قارئین اور اب پیشِ خدمت ہے چرس کا تیل "دنیا میں چرس اور افیون سے تیل نکالا جاتا ہے ،پاکستان بھی اس کو برآمد کرکے زرمبادلہ کماسکتا ہے" فردوس شمیم نقوی لگتا ہے اب حکومت کے پاس بیچنے کو چرس اور چرس کے بائی پراڈکٹس ہی رہ گئے ہیں۔دنیا کے سارے چرسی ریڈ الرٹ ہو گئے ہیں،...
  2. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    کبھی سندھ گئے ہو؟ سندھی سیاست کی اساس باقی ملک سے الگ ہے، پنجاب اور کے پی کے میں دبنگ بندے کو اچھا سمجھاجاتا ہے چاہے وہ چور ہی کیوں نہ ہو۔ بلوچی بحیثیت مجموعی سب سے اچھی اپنے حق کے لیے آواز بلند کر کے خموش رہنے والی قوم ہے (سوائے چند طالع آزما جو بیرونی ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں) سندھی بنیادی طور...
  3. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    عمران ذاتی طور پر تنقید کرتا تو مجھے کوئی اعتراض نہیں تھا، وہ اس وقت حکومتی مؤقف بیان کر رہا تھا، بے جا بیانانت سے ہونے والے ممکنہ نقصانات کو تم اپنی گزشتہ پوسٹس میں تسلیم کر چکے ہو۔ اس لیے احتیاط لازم ہے کہ جب تک کہ پاکستان معاشی طور پر مضبوط نہیں ہوتا حکمرانوں کا منہ بند ہی رہے تو بہتر ہوگا۔
  4. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    احتیاط، کہیں منہ کا ہیضہ کہیں بڑا نقصان نہ کرا دے تبدیلی سرکار کو منہ کے ہیضے کا مرض پھر سے لاحق ہو گیا ہے، خدشہ ہے کہ بلا سوچے سمجھے بیان داغنے کی عادتِ بد سے پاکستان کو کہیں بڑا نقصان نہ اٹھانا پڑ جائے۔ ایک وقت تھا کہ عمران خان نے کوالالمپور کانفرنس میں شرکت نہ کر کے ترکی اور ملائشیا کے ساتھ...
  5. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    گھوڑا بھی حاضر اور میدان بھی، یہ بھی کر کے دیکھ لے، جس وقت عوام نے دال روٹی کا حال پوچھا تو جلسے کرنے سے بھی جائے گا۔
  6. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    درستگی کا شکریہ، لیکن یہ ڈیٹ رپورٹ میں کتنا قرض واپس کیا اور کتنی سود کی اقساط واپس کیں، ان دو باتوں کاتذکرہ کیوں نہیں؟ ذرا اس کا بھی پتا چلاؤ۔
  7. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    معروف صحافی عارف نظامی کا کہنا ہے کہ "ق لیگ کے چوہدری برادران چونکہ حکومت سے ناراض ہیں، اس لیے پرویز الہیٰ نے شفققت محمود کے ساتھ کھڑے ہو کر میڈیا سے بات نہیں کی۔ انہوں نے کہہ دیا ہے کہ وہ بلدیاتی الیکشن الگ لڑیں گے، دوسرے مرحلے میں وہ پنجاب اور تیسرے میں وفاق سے وزارتیں چھوڑیں گے۔ جبکہ آخری...
  8. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    قبضہ شدہ چرس کب تک چلے گی؟ قیامت تک؟ ایسا تو ممکن نہیں۔ کیا مزید ڈیمانڈ پوری کرنے کے لیےافیم دوبارہ اگانا نہیں پڑے گی؟ یہ مشکل کام ہے، اجازت ہی مل جائےتو انڈیا نے گند کر دینا ہے۔ ویسے پوچھ ہی لوں کیا آپ لوگوں نے اگلے سو سال کی ضرورت کے لیے اول نمبر کی چرس کا سٹاک کر رکھا ہے؟ اگر ایسا ہے تو خوب...
  9. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    واپس کیے جانے والے قرض کی رٹ تو سنائی دیتی ہے لیکن ڈیٹ رپورٹ میں اس کا تذکرہ کیوں نہیں؟ وزارت خزانہ کی جانب سے سینیٹ میں جمع کروائی گئی ڈیٹ رپورٹ کی ابتدائی تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے4.11 کھرب روپے کا قرض مالی خسارہ پورا کرنے کے لیے حاصل کیا، 3.54 کھرب روپے کا قرض روپے کی قدر میں کمی کی...
  10. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سب سے بھی مشکل بات یہ ہے کہ اوپیم یعنی افیم کی کاشت کی یو این او اجازت دے گایا نہیں؟ جس کا مجھے قوی امکان ہے کہ نہیں دی جائے گی۔اس کے بعد ایسے کسی سیٹ اپ جس میں کسی ملک کو منشیات سے ادویات بنانے کا کوئی پروگرام شروع کرنا ہو اس کے لیے بھی یو این او سے اجازت لینا پڑتی ہے، فی الحال یہ اجازت صرف...
  11. زیرک

    قرض واپسی بارے در فنطیاں مت چھوڑیں عوام کو مسلمہ حقائق بتائیں

    قرض واپسی بارے در فنطیاں مت چھوڑیں عوام کو مسلمہ حقائق بتائیں حکومت کہتے نہیں تھکتی کہ پرانا قرض اتارنے کے لیے نیا قرض لیا گیا لیکن میرا سوال ہے کہ اگر پرانا قرضہ اتارنے کے لئیے نیا 11 ہزار 610 ارب کا قرضہ لینا پڑا ہے تو پرانا قرضہ کم ہونے کی بجائے بڑھ کیوں رہا ہے؟۔ اس پہ طرہ یہ ہے کہ حکومت اور...
  12. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے کہ حکومت نےصرف 3 ارب ڈالرز کے قرض کے لیے اپلائی کیا تھا، اب 6 کا ذکر ہے تو نیا ہی ہو گا۔
  13. زیرک

    پالیسیوں میں بہتری لائیں ورنہ ملک کی دکان بند ہونے میں کوئی کسر باقی نہیں رہی

    یہ تین حوالے کافی ہیں یا مزید پھکی دوں؟ آئی ایم ایف جائزہ مشن کب تک رہے گا پاکستان، اور کتنا ملے گا قرض؟ حفیظ شیخ نے بتا دیا - Baaghi TV
  14. زیرک

    گلوکار کی آواز اور سازوں کی آوازیں الگ کرنا

    Remove the Vocals From a Song, try 'Audacity' Audacity ® | Free, open source, cross-platform audio software for multi-track recording and editing. وڈیو دیکھ لیں، اس میں سٹیپ بائی سٹیپ سمجھایا گیا ہے۔ Remove the Vocals From a Song
  15. زیرک

    جہانگیر ترین کھڈے لائن یا سیفٹی لائن میں؟

    جہانگیر ترین کھڈے لائن یا سیفٹی لائن میں؟ کیا وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے مابین تعلقات اب پہلے جیسے نہیں رہے؟ خیر یہ تو وقت ہی بتائے گا لیکن جہانگیر ترین کو حکومت کی تمام مذاکراتی کمیٹیوں سے باہر کرنا اس بات کا اشارہ ہے کہ موجودہ غذائی بحران خاص کر گندم و آٹے کی برآمد اور چینی کی...
  16. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیا پاکستان کا نیا قومی ترانہ، لگے دم مٹے غم ہو گا؟ کوئی حال نہیں اس حکومت کا، کل کلاں لوگ کہیں گے کہ یہ نشہ کرتے ہیں اور نشہ کرنے کو ترویج دے رہے ہیں تو کیا غلط ہو گا؟ میں بھی کہوں کیسے ٹیکے لگوائے گئے تھے کہ جن کے اثر سے حوریں نظر آتی تھیں۔ آج وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی...
  17. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عوام تو عوام حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے اب تو صنعتکار بھی سیاپا کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
  18. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ٹیکا مہنگائی کا ہو تو موت کے فرشتے اور نشے کا ہو تو حوریں نظر آیا ہی کرتی ہیں۔
  19. زیرک

    پالیسیوں میں بہتری لائیں ورنہ ملک کی دکان بند ہونے میں کوئی کسر باقی نہیں رہی

    پالیسیوں میں بہتری لائیں ورنہ ملک کی دکان بند ہونے میں کوئی کسر باقی نہیں رہی ایف بی آر کی بھرپور کوششوں کے باوجود ریونیو شارٹ فال تشویشناک حد تک بڑھ گیا ہے جس کی وجہ سے منی بجٹ یا بعض پالیسیوں میں بنیادی تبدیلیاں کرنا ناگزیر ہو گئی ہیں۔ روپے کی قدر میں گراوٹ سے مسلط شدہ کوہ ہمالیہ سے بڑے بوجھ...
Top