نتائج تلاش

  1. اسد علی رانا

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    مجھے بھی بہت مزہ آتا ہے عاطف بھائی کی کلاس لینے میں
  2. اسد علی رانا

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    میڈم بہت اچھے سےکام کیا ہے آپ نے لیکن انگلش سیکھاتے سیکھاتے خود ہی سیکھنے لگیں مجھے تو بہت ہنسی آرہی ہے آپ ٹیچر سے اسٹوڈنٹ بن گئیں پر میں آپ کے سامنے ہنسوں گا نہیں اور میں بھی تھمب نیل بناکر اسی طرح عاطف بھائی کو دکھاؤں گا جب وہ تھمب نیل والی ویڈیو بنائیں گے
  3. اسد علی رانا

    آئیں گپ شپ کریں

    جی اچھا پوچھ لوں گا پر پوچھو تو آج ہی لوں گا پر بتاؤں گا پیر کو ہی
  4. اسد علی رانا

    آئیں گپ شپ کریں

    وہ ویکیوم کا ڈرم بہت بڑا سا اور بھاری سا بھی ہوتا ہے نا اس مارے کہا تھا اور وہ ویکیوم میں سے اس کا پائپ نکال کر کیوں ماریں گی میڈم اگر پائپ ٹوٹ گیا تو سارا ویکیوم خراب ہوجائے اتنا تو مہنگا آتا ہے ابو تو آج تک نہیں خرید سکے حالانکہ بہت بار بولا تھا کہ لوں گا پر اتنا مہنگا ہوتا ہے کہ ابو نہیں...
  5. اسد علی رانا

    آئیں گپ شپ کریں

    ویکیوم سے کیسے مارتیں وہ تو بہت بھاری ہوتا ہے لیڈیز عورتوں اسے نہیں اٹھا سکتی ہیں اور میں تو سب سے سبق نہیں سیکھتا صرف فوٹو شاپ اور انگلش اور کیمرے سے وڈیو سیکھتا ہوں پر شاید کسی کو وڈیو بنانی نہیں آتی وہاں اس لیے کوئی گائڈ نہیں کررہا ہے اور عاطف بھائی تو سب کچھ بہت اچھے سے گائیڈ کرتے ہیں اور...
  6. اسد علی رانا

    آئیں گپ شپ کریں

    کیوں رؤف بھائی جھاڑو سے کیوں بھگائیں گی کیا وہ جس اسکول میں انگلش پڑھاتی ہیں وہاں صفائی کا بھی کام کرتی ہیں ہماری ہیڈ مس تو ڈنڈے سے بھگاتی تھیں ان کے ہاتھ میں ہمیشہ ایک ڈنڈا ہوتا تھا اور وہ اس سے مارتی بھی تھیں بہت جب غصہ آتا تھا پر میں نے کبھی ان کے ہاتھ میں جھاڑو نہیں دیکھی نہ وہ کسی کو جھاڑو...
  7. اسد علی رانا

    Don’t forget manners matter

    جی رؤف بھائی مثال بھی دے کر سمجھادیں تو اور بھی اچھے سے سمجھ آئے گا پھر تو
  8. اسد علی رانا

    Don’t forget manners matter

    اچھا بولتا ہوں میڈم کو کہ میڈم پلیز ان کو بھی ہماری انگلش کلاس میں داخلہ دے دیں
  9. اسد علی رانا

    Don’t forget manners matter

    یہ پتا نہیں آپ کس سے کیا بول رہی ہیں یہ شاید وہی چوٹ والی دماغ کی خرابی ہے شاید
  10. اسد علی رانا

    Don’t forget manners matter

    بہت ساری بار پڑھنے کے بعد یہ کچھ سمجھ آرہا ہے یعنی کہ مطلب یہ کہ جو چیز کسی کے ساتھ لازمی ہوتی ہے جیسے پان اور کتھا اور چونا اور کیا ایسے بول سکتا ہوں کہ رؤف بھائی اینڈ گل یاسمین پارٹ اینڈ پارسل ہیں
  11. اسد علی رانا

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    بہت ہی اچھی وڈیو بنائی ہے یہ بھی عاطف بھائی پر میں اسکو کل دیکھوں گا پوری اور ساتھ میں پریکٹس بھی کروں گا اب تو خود بنانے کی اب تو یہ انسٹال بھی ہوگیا تو کام کرنے میں مزا آئے گا
  12. اسد علی رانا

    Don’t forget manners matter

    نقل کروانے کے لیے پہلے ایک دوسرے کا کلاس فیلو بننا پڑتا ہے پہلے آپ بھی میڈم سے انگلش سیکھیں جب میری کلاس فیلو بنیں گی تو نقل کراسکتی ہیں ورنہ اگر آپ دوسری کلاس میں ہوں گی تو کیسے نقل کروائیں گی؟
  13. اسد علی رانا

    Don’t forget manners matter

    رؤف بھائی آخر آپ کہنا کیا چاہتے ہیں مجھے تو کچھ پلے نہیں پڑا
  14. اسد علی رانا

    Don’t forget manners matter

    لیکن سر میں نے صرف رٹا نہیں لگانا ہے بس مجھے کوئی اس کا ترجمہ بھی بتائے تو ہی میں سیکھ پاؤں گا ایسے نہیں پتا پڑ رہا کہ کیا لکھا ہے مطلب کیا مطلب ہے اس ساری انگلش کا پھر ٹیسٹ لیئے گا میرا
  15. اسد علی رانا

    Don’t forget manners matter

    میڈم اس جملے میں ایک تو مجھے پارٹ اینڈ پارسل والا لفظ سمجھ میں نہیں آیا کیا کسی پارسل کا کوئی پارٹ ہے؟
  16. اسد علی رانا

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    ارے واہ عاطف بھائی پھر تو یہ بہت زبردست کام ہوجائے گا آج سے میں نے انتظار کرنا اسٹارٹ کردیا ہے
  17. اسد علی رانا

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    واہ بہت زیادہ زبردست عاطف بھائی
  18. اسد علی رانا

    Don’t forget manners matter

    میڈم کیا یہ آپ نے انگلش کلاس کا پہلا سبق دیا ہے سیکھنے کے واسطے ؟
  19. اسد علی رانا

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    عاطف بھائی اب وہ والی بات بتادیں کہ یوٹیوب کی وڈیو پر تھمب نیل کیسے بناسکتے ہیں
  20. اسد علی رانا

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    جی ضرور عاطف بھائی میں ایسا ہی کروں گا ہر چیز آپ سے پوچھ کے
Top