نتائج تلاش

  1. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ کوئی میں نے اپنا خیال نہیں بتایا ہے یہ تو کسی اور کی بات بتائی ہے آپ کے خیال اس آدمی سے ہی ملتے ہوں گے
  2. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کیا مطلب سمجھا نہیں؟
  3. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    پر یہ تو بتائیں کہ یہ کیا چیز طے ہورہی ہے اور ا دا بھی ہورہی ہے؟ یہ والی یعنی زانوئے تلمذ
  4. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ کو بلی کے خوابکا کیا پتا بھئی ایسے تو کوئی بھی کہہ سکتا ہے مجھے بھینس کے خواب یاد آگئے جانوروں کے خواب کا آدمیوں کو کیا پتا چل سکتا ہے
  5. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہیں وہاں سارے لوگ اسے گل خان کہتے ہیں خالی گل کوئی نہیں کہتا
  6. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    پہلے بھی ایک صاحب نے یہ لکھا تھا تب بھی مجھے لگ رہا تھا کہ انہوں نے ایک نقطہ نہیں لگایا پر میں نے کچھ نہیں بولا کیونکہ اصلی ٹیچر اردو کے تو سر عاطف ہیں وہ صحیح کریں گے اسے لیکن وہ بہت کم آرہے ہیں اردو سکھانے
  7. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اللہ سے توبہ کریں اور بہت معافی مانگین ایسا بول بھی کیوں دیا آپ نے مسجد ڈھانے کا گناہ پتا بھی آپ کو کتنا ملتا ہے مجھے تو ابھی ڈر لگ رہا ہے یہ جو آپ نے بول دیا ہے
  8. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ایسا لگ رہا ہے مجھے جیسے آپ کو ابھی تک کھانا نہیں ملا اور بھوکی ہیں آپ ابھی
  9. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ کیوں بتائیں گے کسی کی غلطی بس سر عاطف کو بتادیں وہ ڈانٹیں گے سن کو جو غلط لکھے گا ہر ایک کو اردو کا ٹیچر بننے کا شوق نہیں ہونا چاہیے پہلے سر عاطف کی طرح اچھے سے اردو پڑھ لیں اور سیکھ لیں پھر جب سر عاطف کہیں گے کہ اب یہ ٹیچر بن گئے ہیں تب نکالیں دوسروں کی غلطی
  10. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہوسکتا ہے ان کی آواز صحیح سے بعد میں پیدا ہوئی ہے یعنی یہ بہت پہلے پیدا ہوگئیں ساٹھ ستر سال پہلے اور آواز بعد میں پیدا ہوئی ہو یعنی سولہ سال پہلے
  11. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ شاید آپ نے پنجابی بولی ہے بہت سارے لفظ اردو اور پنجابی کے ایک جیسے ہیں اسی لیے مجھے پشتو اور سندھی تو کچھ بھی سمجھ نہیں پڑتی پر پنجابی بہت زیادہ آجاتی ہے جیسے اردو میں بھی پیندا کو پیندا کہتے ہیں جیسے لوٹے کا پیندا
  12. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سال بھر کس چیز کو ہوگیا ہے کیا آپ کو پرانا ہونے کو ہوگیا ہے یا کوئی اور چیز ہے یہ؟
  13. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جی ابھی انہوں نے خود بھی بتایا ہے کہ وہ بہت قدیم خاتون ہیں
  14. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    تو کیا میں نے انہیں کوئی برا القابات دیا ہے؟ اگر برا ہوتا تو میری امی مجھے اپنی امی کو نانی اماں بولنا کیوں سکھاتیں اور نانی اماں بھی مجھے یہی بولنے دیتیں کیا برا القابات؟
  15. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    تو سر عاطف بھی تو بوڑھے سے ہیں تو آپ جوان کیوں ہورہی ہیں اگر ان کی ہم عمر ہیں
  16. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    پتا نہیں اتنی ساریں باتیں لکھ دیں ہیں اور ان کا مطلب پتا نہیں پڑ رہا ہے میری چھوٹی بہن کو کھانے کو دیر ہوتی ہے اور وہ بھوکی ہوتی ہے تو بالکل ایسے ہی غصے میں زور زور سے بہت کچھ بولتی ہے پر پتا کچھ نہیں پڑتا کہ کیا بول رہی ہے بس اس کے غصے سے سب سمجھ جاتے ہیں کہ اس کو بھوک لگ رہی ہے خالی پیٹ ہورہا ہے
  17. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    روف بھائی آپ لوگ جو یہ نیلا کلر کے ساتھ نام لکھے ہیں یہ ہی تو نیم ٹیگ کرنا ہے نا؟ مجھے کوئی نہیں بتارہا کہ نیم ٹیگ کیسے کرتے ہیں
  18. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ تو پڑھ کر مجھے بہت ہنسی آرہی ہے آپ کی بات پر انٹرویو میں تو بس سوالات ہی سوالات پوچھتے ہیں جبھی تو اسے انٹرویو کہتے ہیں ورنہ اس کا کوئی اور نام رکھ دیں گے لوگ مجھے تو لگتا ہے کہ سب کو جوابات پہلے سے ہی پتا ہوتے ہیں بس ایسے ہی بھرم بازیوں کے واسطے ٹی وی پر آنے اور شو مارنے کو لیتے ہیں...
  19. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہیں منع کریں آپ بلکہ سب کو بتانا چہائیے کہ سمسوے والی خواتین کون ہیں اس طرح ان بے چاریوں کی پبلسٹی ہوجائے گی اور سیل بڑھے گی
  20. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بہنوں کو تو بھائی لوگ ہمیش سچ مچ کا پاگل ہی کہتے ہیں کوئی بھائی جھوٹ موٹ کا پاگل نہیں کہتا چڑانے کے واسطے بولتے ہیں نا اگر پہلے ہی جھوٹ موٹ کا پاگل بول دیا تو بہن چڑے گی ہی نہیں پر لوگ جو یہ بول دیتے ہیں چل پاگل کی بچی تو ایسے نہیں بولنا چاہیے مجھے یہ اچھا نہیں لگتا لیکن لوگ بہت زیادہ غصے میں...
Top