اچھا کہتی جائیں کوئی بھی نہیں سنے گا ہماری ایک رشتہ دار ہیں ان کی ایک بیٹی ہے بیچاری آدھی باؤلی ہے بلکہ دادی کہتی ہیں پوری پاگل ہے بالکل وہ بھی ہر وقت کچھ بھی کہتی رہتی ہے اور بولتی بھی رہتی ہے ہر وقت بہت زیادہ پر کوئی اس کی بات نہیں سنتا ہے وہ خود با خود ہی باتیں کرتی ہے مجھے لگنے لگا ہے کہ وہ...